Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم ثلاثة أيام من كل شهر و ما جاء في صوم الاثنين و الخميس و الجمعة و ما جاء في صوم داود عليه السلام · حديث 3864

3864 - أخبرنا ابن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا ابن أبي قماش نا عبد العزيز بن عبد الله الأويسي نا ابن لهيعة عن الأعرج عن أبي هريرة عن : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من أصبح يوم الجمعة صائما و عاد مريضا و شهد جنازة و تصدق بصدقة فقد أوجب

ہمیں خبر دی ابن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو ابن ابی قماش نے ان کو عبدالعزیز بن عبداللہ اویسی نے ان کو ابن لہیعہ نے ان کو اعرج نے ان کو ابو ہریرہ نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے آپ نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن روزہ رکھے اور بیمار کی مزاج پرسی کرے اور کچھ صدقہ بھی کرے تحقیق اس نے واجب کر لیا ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ، ← ابْنُ أَبِي قُمَاشٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← ابن عبدان

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting three days of each month and what was mentioned in the fast of Monday, Thursday and Friday, and what was mentioned in the fast of David, peace be upon him · Hadith 3864

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم ثلاثة أيام من كل شهر و ما جاء في صوم الاثنين و الخميس و الجمعة و ما جاء في صوم داود عليه السلام · حديث 3865

3865 - حدثنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي نا محمد بن أحمد بن موسى المصيصي نا يوسف بن سعيد نا عمرو بن حمزة البصري نا الخليل بن مرة عن إسماعيل عن إبراهيم عن عطاء بن أبي رباح عن جابر بن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أصبح يوم الجمعة صائما و عاد مريضا و أطعم مسكينا و شيع جنازة لم يتبعه ذنب أربعين سنة هذا يؤكد الإسناد الأول و كلاهما ضعيف قال الإمام أحمد : و قد ذكرنا في كتاب الصلاة فضل يوم الجمعة و رويناها عن ابن مسعود عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال : قل ما كان يفوته صوم يوم الجمعة و روينا في كتاب السنن النهي عن افراد الجمعة بالصوم حتى يصوم قبله يوما أو بعده يوما كما

ہمیں حدیث بیان کی ابو سعد مالینی نےان کو ابو احمد بن عدی نے ان کو محمد بن احمد بن موسیٰ موصیصی نے ان کو یوسف بن سعید نے ان کو عمرو بن حمزہ بصری نے ان کو خلیل بن مرہ نے ان کو اسماعیل نے ان کو ابراہیم نے ان کو عطا ء بن ابو رباح نے ان کو جابر بن عبداللہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا : جو شخص صبح کرے جمعہ کے دن درآنحالیکہ روزہ دار ہو : اور طبع پرسی کرے مریض کی اور کھلائے مسکین کو اور جنازے کو کندھا دے نہیں پیچھے لگیں گے اس کے گناہ چالیس سال کے ۔یہ پہلی اسناد کو پکا کرتی ہے لیکن دونوں ضعیف ہیں امام احمد نے کہا :اور ہم نے تحقیق ذکر کیا ہے کتاب الصلوٰۃ میں یوم جمعہ کی فضیلت کو اور ہم نے ان دونوں کو روایت کیا ہے ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے آپ نے فرمایا بہت قلیل تھا کہ حضور کا جمعہ کے روزہ فوت ہوتا اور ہم نے کتاب السنن میں روایت کی ہے اکیلے جمعہ کے روزے کی ممانعت یہاں تک کہ روزہ رکھے اس سےایک دن قبل یا بعد کا بھی ۔ جیسے ذیل کی روایت ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← إِبْرَاهِيمَ، ← إِسْمَاعِيلُ ← الخليل بن مرة ← عمرو بن حمزة البصري ← يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ← محمد بن أحمد بن موسى المصيصي ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting three days of each month and what was mentioned in the fast of Monday, Thursday and Friday, and what was mentioned in the fast of David, peace be upon him · Hadith 3865

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم ثلاثة أيام من كل شهر و ما جاء في صوم الاثنين و الخميس و الجمعة و ما جاء في صوم داود عليه السلام · حديث 3866

3866 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس محمد بن يعقوب نا الحسن بن علي بن عفان نا ابن نمير نا الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تصوموا يوم الجمعة إلا و قبله يوم أو بعده يوم أخرجاه في الصحيح من حديث الأعمش

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو حسن بن علی بنن عفان نے ان کو ابن نمیر نے ان کو اعمش نے آپ کو ابو صالح نے ان کو ابو ہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : کہ نہ روزہ رکھو جمعہ کے دن کا مگر اس سے پہلے یا بعد کا بھی ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← ابْنِ نُمَيْرٍ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting three days of each month and what was mentioned in the fast of Monday, Thursday and Friday, and what was mentioned in the fast of David, peace be upon him · Hadith 3866

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم ثلاثة أيام من كل شهر و ما جاء في صوم الاثنين و الخميس و الجمعة و ما جاء في صوم داود عليه السلام · حديث 3867

3867 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا الأصم نا بحر بن نصر بن سابق نا ابن وهب حدثني معاوية بن صالح عن أبي بشر عن عامر بن لدين الأشعري أنه سأل أبا هريرة عن صيام يوم الجمعة فقال على الخبير وقعت : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن يوم الجمعة يوم عيد و ذكر فلا تجعلوا عيدكم يوم صيام و لكن اجعلوه يوم الذكر إلا أن تخلطوه بالأيام قال الحليمي رحمه الله في عرض الأعمال : يحتمل أن الملائكة الموكلين بأعمال بني آدم يتناوبون فيقيم معهم فريق من الاثنين إلى الخميس ثم يعرجون و فريق من الخميس إلى الاثنين ثم يعرجون و كلما عرج أحد الفريقين قرأ ما كتب في الموقف الذي له في السموات فيكون ذلك عرضا في الصورة و يحتسبه الله عبادة للملائكة و من العباد فأما هو في نفسه جل جلاله فغني عن عرضهم و نسخهم و هو أعلم بما كسب العباد منهم قال الإمام أحمد : و هذا أصح ما قيل في ذلك و الأشبه أن يكون توكيل ملائكة بالليل و ملائكة بالنهار بأعمال بني آدم عبادة تعبدوا بها و يكون المعنى في العرض خروجهم من عهدة الطاعة ثم قد يظهر الله تعالى لهم ما يريد أن يفعل بمن عرض عمله فيكون المعنى في غفرانه اظهاره ذلك للملائكة و الله أعلم

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو اصم نے ان کو بحربن بصر بن سابق نے ان کو ابن وہب نے ان کو معاویہ بن صالح نے ان کو ابو بشر نے ان کو عزمر بن لدین اشعری نے کہ انہوں نے پوچھا تھا ابو ہریرہ سے یوم جمعہ کے روزوں کے بارے میں تو انہوں نے فرمایا کہ آپ نے اس مسئلہ کو جاننے والے سے ہی پوچھا ہے ۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے سنا تھا فرماتے تھے کہ بے شک جمعہ کا دن عید کا دن ہے ۔ لہذا اپنے یوم عید کو یوم روزہ نہ بناؤ لیکن اس کو یوم ذکر بناؤ ہاں مگر یہ کہ ملالو اس کو دیگر ایام روزہ کے ساتھ (تو ٹھیک ہے۔ )

عَامِرِ بْنِ لُدَيْنٍ الْأَشْعَرِيِّ ← أَبِي بِشْرٍ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← بحر بن نصر بن سابق، ← الأَصَمُّ: ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting three days of each month and what was mentioned in the fast of Monday, Thursday and Friday, and what was mentioned in the fast of David, peace be upon him · Hadith 3867

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم شوال و الأربعاء و الخميس و الجمعة · حديث 3868

3868 - أخبرنا السيد أبو منصور الظفر بن محمد بن أحمد بن زيادة العلوي فيما قرأت عليه من أصله أنا أبو جعفر محمد بن علي بن دحيم نا أحمد بن حازم بن أبي غرزة أنا الفضل بن دكين و عبيد الله بن موسى نا هارون بن سليمان حدثني مسلم بن عبيد الله القرشي أن أباه أخبره : أنه سأل النبي صلى الله عليه و سلم أو سئل النبي صلى الله عليه و سلم عن الصوم فقال : يا رسول الله أصوم الدهر كله فسكت عنه ثم سأله الثانية فسكت ثم سأله الثالثة فقال : يا نبي الله أصوم الدهر كله ؟ فقال النبي صلى الله عليه و سلم عند ذلك من السائل عن الصوم ؟ فقال أنا يا نبي الله فقال إن لأهلك عليك حقا صم رمضان و الذي يليه و كل أربعاء و خميس فإذا أنت قد صمت الدهر هكذا قال عنهما مسلم بن عبد الله و قيل عن أحدها عبيد الله بن مسلم

ہمیں خبر دی سعید بن ابو منصور ظفر بن محمد بن احمد بن زیادہ علوی نے اس میں جو میں نے ان کے سامنے پڑھا ہے ان کی اصل کتاب سے وہ کہتے ہیں کہ ان کو خبر دی ہے ابو جعفر محمد بن علی بن دحیم نے ان کو احمد بن حازم بن ابو غرزہ نے ان کو فضل بن دکین نے اور عبیدا للہ بن موسیٰ نے ان کو مسلم بن عبید اللہ قرشی نے کہ ان کے والدنے ان کو خبر دی ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے پوچھا حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے پوچھا گیا تھا روزے کے بارے میں ۔ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ میں پورا سال روزے رکھوں تو آپ اس سے خاموش ہوگئے پھر دوسری بار پوچھا تو خاموش ہو گئے آپ نے تیسری بار ان سے پوچھا تو یوں کہا اے اللہ کے نبی میں پورا سال روزہ رکھوں ؟نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے اس وقت فرمایا کہ روزے کے بارے میں سائل کون ہے ؟انہوں نے کہا میں ہوں اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ۔ تو حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا تیرے گھر کے افراد کا تجھ پر حق ہے صرف رمضان کے روزے رکھ اور اس کے جو اس کے متصل سے (یعنی شوال کے ) اور ہر بدھ اور جمعرات کا ۔ تو ایسا کرنے سے تم سال کے روزہ رکھنے والے ہوں گے ۔ اسی طرح کہا ان دونوں کے بارے میں مسلم بن عبیداللہ نے اور کہا گیا ہے دونوں میں سے ایک کے بارے میں عبداللہ بن مسلم ۔

مسلم بن عبيد الله القرشى ← هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← الفضل بن دكين و عبيد الله بن موسى ← أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ دُحَيْمٍ ← عَلَيْهِ مِنْ أَصْلِهِ ← السيد أبو منصور الظفر بن محمد بن أحمد بن زيادة العلوي فيما

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting of Shawwal, Wednesday, Thursday and Friday · Hadith 3868

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم شوال و الأربعاء و الخميس و الجمعة · حديث 3869

3869 - أخبرنا أبو علي الروذباري نا أبو بكر بن داسه نا أبو داود نا محمد بن عثمان العجلي نا عبيد الله بن موسى عن هارون بن سلمان عن عبيد الله بن مسلم القرشي عن أبيه : سألت أو سئل النبي صلى الله عليه و سلم عن صيام الدهر ؟ فقال : إن لأهلك عليك حقا صم رمضان و الذي يليه و كل أربعاء و خميس فإذا أنت قد صمت الدهر

ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے ان کو ابو ابکر بن داسہ نے ان کو ابو درداء نے ان کو محمد بن عثمان عجلی نے ان کو عبید اللہ بن موسیٰ نے ان کو ہارون بن سلیمان نے ان کو عبیداللہ بن مسلم قرشی نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا ۔ یا حضور سے پوچھا گیا پورے سال کے روزے کے بارے میں آپ نے فرمایا کہ تیرے گھر والوں کا تجھ پر حق ہے تم رمضان کے روزے رکھو اور شوال کے اور ہر بدھ اور جمعرات کے جب آپ اس طرح کریں گے تو آپ سال بھر کا روزہ رکھ لیں گے ۔

صيام الدهر ← أبيه سألت أو سئل النبي صلى الله عليه و سلم ← عبيد الله بن مسلم القرشي ← هارون بن سلمان ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعِجْلِيُّ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting of Shawwal, Wednesday, Thursday and Friday · Hadith 3869

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم شوال و الأربعاء و الخميس و الجمعة · حديث 3870

3870 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عمرو بن السماك نا الحارث بن أبي أسامة نا أبو النعمان عارم نا ثابت بن يزيد نا هلال بن خباب عن عكرمة بن خالد عن عريف من عرفاء قريش حدثني أبي أنه : سمع من حلق في رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من صام رمضان و شوال و الأربعاء و الخميس دخل الجنة و روينا في صوم الأربعاء و الخميس و الجمعة من أوجه أخر ضعيفة قد ذكرنا بعضها في كتاب السنن

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو عمر بن سماک نے ان کو حارث بن ابو اسامہ نے ان کو ابو النعمان آدم نے ان کو ثابت بن یزید نے ان کو ہلال بن خباب نے ان کو عکرمہ بن خالد نے ان کو عروف نے عرفاء قریش میں سے ۔ ان کو ان کے والد نے اس نے سنا رسول اللہ کے منہ سے حضور نے فرمایا ۔ جو شخص روزہ رکھے رمضان کا اور شوال کا اور بدھ ، جمعرات کا وہ جنت میں داخل ہو گا ۔ اور ہم نے روایت کیا ہے بدھ ، جمعرات اور جمعہ کے روزے کے بارے میں ۔ دیگر وجوہات جو کہ ضعیف میں ۔ہم نے ان میں سے بعض کو کتاب السنن میں ذکر کیا ہے ۔

من حلق في رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي أَنَّهُ ← عريف من عرفاء قريش ← عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، ← هِلَالُ بْنُ خَبَّابٍ ← ثَابِتِ بْنِ يَزِيدَ ← أَبُو النُّعْمَانِ عَارِمٌ ← الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting of Shawwal, Wednesday, Thursday and Friday · Hadith 3870

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم شوال و الأربعاء و الخميس و الجمعة · حديث 3871

3871 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو الفضل محمد بن إبراهيم بن فضل المزكى نا أبي نا محمد بن رافع أنا عبد الله بن واقد أخبرني أيوب بن نهيك مولى سعد بن أبي وقاص عن عطاء عن ابن عمر : عن النبي صلى الله عليه و سلم : من صام يوم الأربعاء و الخميس و الجمعة و تصدق بما قل أو كثر غفر الله له ذنوبه و خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه قال أيوب بن نهيك و حدثني محمد بن علي بن عبد الله بن عباس عن أبيه عن ابن عباس أنه كان يستحب أن يصوم الأربعاء و الخميس و الجمعة و يخبر أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يأمر بصومهن و أن يتصدق بما قل أو كثر فإن فيه الفضل الكثير

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو الفضل محمد بن ابراہیم بن فضل مزکی نے ان کو ان کے والد نے ان کو محمد بن رافع نے ان کو عبداللہ بن واقد نے ان کو خبر دی ایوب بن نھیک مولیٰ سعد بن ابی وقاص نے ان کو عطاء نے ان کو ابن عمر نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے کہ : جو شخص روزہ رکھےبدھ ، جمعرات ،جمعہ کا اور قلیل یا کثیر صدقہ کرے اللہ تعالیٰ اس کے گناہ معاف کر دے گا اور وہ گناہوں میں سے ایسے نکل جائے گا جیسے آج اس کو اس کی ماں نے جنم دیا ہو ۔ ایوب بن نھیک نے کہا کہ مجھے حدیث بیان کی ہے محمد بن علی بن عبداللہ بن عباس نے اپنے والد سے اس نے ابن عباس سے کہ وہ مستحب سمجھتے تھے یا پسند کرتے تھے کہ بدھ اور جمعرات اور جمعہ کا روزہ رکھیں ۔ اور وہ خبر دیتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ان ایام کے روزے کا حکم دیتے تھے ۔ اور یہ بھی کہ صدقہ کرے کم ہو یا زیادہ بےھ شک اس میں﷽ بڑی فضیلت ہے ۔

أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ← أيوب بن نهيك و ← ابْنِ عُمَرَ ← عَطَاءٍ، ← أيوب بن نهيك مولى سعد بن أبي وقاص ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَاقِدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ← أَبِي ← أبو الفضل محمد بن إبراهيم بن فضل المزكى ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting of Shawwal, Wednesday, Thursday and Friday · Hadith 3871

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم شوال و الأربعاء و الخميس و الجمعة · حديث 3872

3872 - و أخبرنا أبو عمر محمد بن الحسين أنا أحمد بن محمود بن خرزاذ الكازروني بالأهواز قال : قرىء على أبي سعيد عبد الله بن الحسن الحراني و أنا حاضر حدثكم يحيى بن عبد الله البابلتي نا أيوب بن نهيك قال : سمعت محمد بن قيس المدني أنا أبو حازم قال : سمعت ابن عمر يقول : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من صام يوم الأربعاء و يوم الخميس و يوم الجمعة ثم تصدق يوم الجمعة بما قل أو كثر غفر الله له ذنوبه حتى يصير كيوم ولدته أنه من الخطايا

ہمیں خبر دی ابو عمر محمد بن حسین نے ان کو احمد بن محمود بن خرز کازورنی نے اہواز میں وہ کہتے ہیں کہ ابو سعید عبداللہ بن حسن حرانی پر حدیث پڑھی گئی جب کہ میں وہاں موجود تھا انہوں نے کہا کہ تمہیں حدیث بیان کی ہے یحییٰ بن عبداللہ بابلتی نے ان کو ایوب بن نہیک نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا محمد بن قیس مدنی سے ان کو ابو حازم نے وہ کہتے ہیں میں نے سنا ابن عمر سے وہ کہتے ہیں کہ میں نےسنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص روزہ رکھے بدھ ، جمعرات اور جمعے کا پھر جمعہ کے دن کوئی صدقہ کرے کم ہو یا زیادہ اللہ تعالیٰ اس کے گناہ معاف کر دے گا ۔ حتیٰ کہ وہ ایسے ہو جائے گا جیسے اس کی ماں نے اس کو آج ہی جنا ہو پاک گناہوں سے ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عُمَرَ ← أَبُو حَازِمٍ ← محمد بن قيس المدني ← أَيُّوبُ بْنُ نَهِيكٍ، ← حاضر حدثكم يحيى بن عبد الله البابلتي ← قرىء على أبي سعيد عبد الله بن الحسن الحراني و ← أحمد بن محمود بن خرزاذ الكازروني بالأهواز ← أبو عمر محمد بن الحسين ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting of Shawwal, Wednesday, Thursday and Friday · Hadith 3872

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم شوال و الأربعاء و الخميس و الجمعة · حديث 3873

3873 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر القاضي و أبو محمد بن يوسف إملاء و أبو صادق العطار قالوا نا أبو العباس نا أبو عتبة ثنا بقية عن أبي بكر العنبسي عن أبي قبيل عن أنس بن مالك : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من صام الأربعاء و الخميس و الجمعة بنى الله له قصرا في الجنة من لؤلؤ و ياقوت و زمرد و كتب الله له براءة من النار ـ أبو بكر العنسي مجهول يأتي بما لا يتابع عليه

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ اور ابو بکر قاضی نے اور ابو محمد بن یوسف نے بطور املا کے اور ابو صادق عطار نے ان سب سے کہا کہ ان کو خبر دی ہے ابو العباس نے ان کو ابو عقبہ نے ان کو بقیہ نے ان کو ابو بکر عنسی نے ان کو ابو قبیل نے ان کو انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جو شخص بدھ ، جمعرات ، اور جمعہ کا روزہ رکھے اللہ اس کے لئے جنت میں موتی اور یاقوت اور زمرد کا محل تیار کریں گے اور اس کے لئے آگ سے چھٹکارا لکھ دیں گے ۔ابوبکر عنسی مجہول ہے ایسی حدیث لائی ہے جن کے متابع نہیں ملتیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَبِي قَبِيلٍ، ← أبي بكر العنبسي ← بَقِيَّةُ ← أَبُو عُتْبَةَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting of Shawwal, Wednesday, Thursday and Friday · Hadith 3873

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم شوال و الأربعاء و الخميس و الجمعة · حديث 3874

3874 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني عبد الله بن محمد بن حمويه نا أبي نا أحمد بن حفص نا هشام بن الزبير الشيباني نا عبد المجيد بن عبد العزيز بن أبي رواد نا كثير بن زيد قال : سمعت عبد الرحمن بن كعب بن مالك يقول : سمعت جابر بن عبد الله قال : دعا رسول الله صلى الله عليه و سلم في مسجد الأحزاب يوم الاثنين و يوم الثلاثاء و يوم الأربعاء فاستجيب له يوم الأربعاء بين الصلاتين الظهر و العصر فعرفنا البشر في وجهه قال جابر فلم ينزل في أمر مهم إلا توجبت تلك الساعة من ذلك اليوم فدعوت الله فاعرف الإجابة و كذلك رواه سفيان بن حمزة عن كثير بن زيد إلا أنه قال : مسجد الفتح

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو عبداللہ بن محمد بن حمویہ نے ان کو ان کے والد نے اور ان کواحمد بن حفص نے ان کو ہشام بن زبیر شیبانی نے ان کو عبدالحمید بن عبدالعزیز بن ابو رواد نے ان کو کثیر بن زید نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عبدالرحمن بن کعب بن مالک سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا جابر بن عبداللہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا جابر بن عبداللہ سے وہ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے دعا کی تھی مسجد لاحزاب میں پیر کے دن اور منگل اور بدھ کے اندر لہذا بدھ کے روز دو نمازوں کے درمیان یعنی ظہر اور عصر کے درمیان دعا قبول ہوئی تھی ۔لہذا ہم نے آپ کے چہرے پر محسوس کی حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے جب بھی کوئی مشکل معاملہ پیش آیا ۔ میں بدھ کے روز عصر اور ظہر کے درمیان اس ساعات میں دعا کرتا ہوں اللہ تعالیٰ سے لہذا میں قبولیت محسوس کر لیتا ہوں ۔اسی طرح اس کو روایت کیا ہے سفیان بن حمزہ نے کثیر بن کرید سے مگر انہوں نے کہا ہے کہ مسجد الفتح میں دعا کی تھی ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، ← كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ، ← عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، ← هشام بن الزبير الشيباني ← أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمَوَيْهِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting of Shawwal, Wednesday, Thursday and Friday · Hadith 3874

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ الصوم في سبيل الله · حديث 3875

3875 - أخبرنا أبو عبد الله إسحاق بن محمد بن يوسف السوسي نا أبو العباس الأصم نا يحيى بن أبي طالب نا علي بن عاصم أنا سهيل بن أبي صالح عن النعمان بن أبي عياش عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من صام يوما في سبيل الله باعد الله بذلك اليوم وجهه عن النار سبعين خريفا

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ اسحٰق بن محمد بن یوسف سوس نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو یحییٰ بن ابو طالب نے ان کو علی بن عاصم نے ان کو سہیل بن ابو صالح نے ان کو نعمان بن ابو عیاش نے ان کو ابو سعید خدری نے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جو شخص اللہ کی راہ میں ہوتے ہوئے روزہ رکھے گا ایک دن کا اللہ اس دن کی بر کت سے اس کے چہرے کو ستر سال کی مسافت جہنم سے دور کر دیں گے ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← النُّعْمَانِ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← عَلِي بْنُ عَاصِمٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الله إسحاق بن محمد بن يوسف السوسي،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting for the sake of God · Hadith 3875

chevron_left Previous
1…969798…104
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood