شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم ثلاثة أيام من كل شهر و ما جاء في صوم الاثنين و الخميس و الجمعة و ما جاء في صوم داود عليه السلام · حديث 3852
3852 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا عبد الله بن محمد بن أبي الدنيا نا خالد بن خداش نا أبو تميلة يحيى بن واضح عن محمد بن إسحاق عن عبد الملك بن أبي قيس عن محمد بن عبد الرحمن مولى آل طلحة عن موسى بن طلحة عن ابن الحوتكيه عن عمر بن الخطاب : أن أعرابيا جاء إلى النبي صلى الله عليه و سلم بأرنب يهديها إليه فقال ما هذه ؟ قال هذه هدية و كان رسول الله صلى الله عليه و سلم لا يأكل من الهدية حتى يأمر صاحبه فيأكل منها من أجل الشاة التي أهديت إليه بخيبر فقال النبي صلى الله عليه و سلم كل قال إني صائم قال : صوم ماذا ؟ قال ثلاث من كل شهر قال : فاجعلها البيض الغر الزهر ثلاث عشره و أربع عشره و خمس عشره و قيل عن موسى عن أبي ذر ز
ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو عبداللہ بن محمد بن ابو دنیا نے ان کو اخالد بن حراش نے ان کو ابو تمیلہ یحییٰ بن واصح نے ان کو محمد بن اسحاق نے ان کو عبدالملک بن ابو قیس نے ان کو محمد بن عبدالرحمٰن مولیٰ ال ابو طلحہ نے ان کو موسیٰ بن طلحہ نے ان کو ابن حوتکیہ نے ان کو عمر بن خطاب نے کہ ایک دیہاتی آدمی حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے پاس آیا آپ کی خدمت میں آیا کہ ایک خرگوش ہدیہ دینا چاہتا تھا حضور نے فرمایا یہ کیا ہے ؟ بولا یہ ہدیہ ہے اور حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ہدیہ میں سے پہلے نہیں کھاتے تھے بلکہ ہدیہ دینے والے سے کہتے وہ پہلے اس میں سے خود کھائے ۔ اس بکری کی وجہ سے جو آپ کو ہدیہ کی گئی تھی خیبر میں ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اس سے کہا کہ آپ کھائیے ۔ اس شخص نے کہا کہ میرا روزہ ہے ۔ کون سا روزہ ہے ؟ اس نے بولا ہر ماہ کے تین روزوں میں سے آپ نے فرمایا تم کرو اس کو روشن چمکدار اور تروتازہ دنوں کا تیرہ چودہ اور پندرہ کا اور کہا گیا ہے کہ مروی ہے موسیٰ بن ابو ذر سے ۔
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting three days of each month and what was mentioned in the fast of Monday, Thursday and Friday, and what was mentioned in the fast of David, peace be upon him · Hadith 3852
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم ثلاثة أيام من كل شهر و ما جاء في صوم الاثنين و الخميس و الجمعة و ما جاء في صوم داود عليه السلام · حديث 3853
3853 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا عبد العزيز بن محمد بن إبراهيم بن الواثق بالله نا أبو جعفر محمد بن يونس المزكى املاء نا مخلد بن الحسين نا عبيد الله بن عمرو عن زيد بن أبي أنيسه عن أبي إسحاق السبيعي عن جرير بن عبد الله البجلي : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال :
صيام ثلاثة أيام من كل شهر صيام الدهر أيام البيض صبيحة ثلاث عشره و أربع عشرة و خمس عشرة
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو عبدالعزیز بن محمد بن ابراہیم بن واثق باللہ نے ان کو ابو جعفر محمد بن یونس مزکی نے بطور املا کے ان کو مخلدبن حسین نے ان کو عبید اللہ بن عمرو نے ۔ اس نے زید بن ابو انیسہ سے ان کو ابو اسحٰق سبیعی نے ان کو جریر بن عبداللہ بجلی نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا تین دن کے روزے ہر ماہ سال بھر کے روزے ہیں روشن راتوں کے دن تیرہویں چودہویں پندرہویں کی صبح کو ۔
النبي صلى الله عليه و سلم ← جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ البَجَلِيِّ ← أَبِي إِسْحَاقَ السَّبِيعِيِّ، ← زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← مَخْلَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ← أبو جعفر محمد بن يونس المزكى املاء ← عبد العزيز بن محمد بن إبراهيم بن الواثق بالله ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting three days of each month and what was mentioned in the fast of Monday, Thursday and Friday, and what was mentioned in the fast of David, peace be upon him · Hadith 3853
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم ثلاثة أيام من كل شهر و ما جاء في صوم الاثنين و الخميس و الجمعة و ما جاء في صوم داود عليه السلام · حديث 3854
3854 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا محمد بن بكر نا أبو داود نا زهير بن حرب نا محمد بن فضيل ثنا الحسن بن عبيد الله عن هنيدة الخزاعي عن أمه قالت دخلت على أم سلمة فسألتها عن الصيام فقالت : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يأمرني أن أصوم ثلاثة أيام من كل شهر أولها الانثين و الخميس
ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے ان کو محمد بن بکر نے ان کو ابو داؤد نے ان کو زبیر بن حرب نے ان کو محمد بن فضیل نے ان کو حسن بن عبیداللہ نے ان کو ھیندہ خزاعی نے ان کو ان کی والدہ نے وہ کہتی ہیں کہ میں حضرت ا م سلمہ کے پاس گئی میں نے ان سے روزوں کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم مجھے حکم دیتے تھے کہ میں ہر ماہ تین دن کے روزے رکھوں پہلا ان کا پیر اور جمعرات ہو ۔
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting three days of each month and what was mentioned in the fast of Monday, Thursday and Friday, and what was mentioned in the fast of David, peace be upon him · Hadith 3854
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم ثلاثة أيام من كل شهر و ما جاء في صوم الاثنين و الخميس و الجمعة و ما جاء في صوم داود عليه السلام · حديث 3855
3855 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو النضر الفقيه نا عثمان بن سعيد نا مسدد نا عبد الوارث عن يزيد عن معاذة قالت : قلت لعائشة أكان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصوم من كل شهر ثلاثة أيام ؟ قالت نعم قلت من أي الشهر ؟ قالت : ما كان يبالي من أي الشهر يصوم
قال الإمام أحمد : رواه مسلم عن شيبان عن عبد الوارث و في هذا الدلالة على أنه كان يدور على جميع ما ذكرنا فكل من رآه يفعل نوعا من هذه الأنواع أو أمر به أخبر عنه و عائشة رضي الله عنها حفظت الجميع فقالت : ما كان يبالي من أي الشهر كان يصوم و الله أعلم
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو نصر فقیہ نے ان کو عثمان بن سعید نے ان کو مسدد نے ان کو عبدالوارث نے ان کو یزید بن معاذ نے وہ کہتی ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ سے کہا کیا حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ہر ماہ تین دن کا روزہ رکھتے تھے ؟ انہوں نے کہا جی ہاں میں نے کہا کہ مہینے کے کون سے حصے میں سے؟ سیدہ نے فرمایا ۔ نہیں پروای کرتے تھے مہینے کے کون سے بھی ہوں ۔ امام احمد نے کہا ۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے شیبان سے اس نے عبدالوارث سے اور اس میں دلیل ہے اس پر کہ آپ گھومتے تھے جمیع ان تمام میں جو ہم نے ذکر کیا ہے پس ہر وہ شخص جو اس کو دیکھے گا وہ بھی کرے گا کسی ایک قسم کو ان اقسام میں سے یا اس کے ساتھ امر کرے گا جس کی خبر دی ہے ان سے ۔ اور سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سب کچھ محفوظ کیا تھا لہذا وہ بولی نہیں پرواہ کرتے تھے کہ مہینے کے کون سے حصے میں روزہ رکھ رہے ہیں ۔
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting three days of each month and what was mentioned in the fast of Monday, Thursday and Friday, and what was mentioned in the fast of David, peace be upon him · Hadith 3855
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم ثلاثة أيام من كل شهر و ما جاء في صوم الاثنين و الخميس و الجمعة و ما جاء في صوم داود عليه السلام · حديث 3856
3856 - أخبرنا أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر نا يونس بن حبيب نا أبو داود نا حماد بن سلمة عن الأزرق بن قيس عن رجل من بني تميم قال : كنا على باب معاوية و معنا أبو ذر فذكر أنه صائم فلما دخلنا و وضعت الموائد جعل أبو ذر يأكل قال : فنظرت إليه قال : يا أحمر مالك أتريد أن تشغلني عن طعامي قال : أولم تخبر أو قال : أو لم تزعم أنك صائم ؟ قال : بلى ثم قال لي اقرأت القرآن ؟ قال : نعم قال : لعلك قرأت المفردة منه و لم تقرأ المضاعف { من جاء بالحسنة فله عشر أمثالها } ثم قال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول :
صوم شهر الصبر و ثلاثة أيام من كل شهر حسبته قال : صوم الدهر و لكن هذا الذي لا شك فيه يذهب مغلة الصدر قلت ما مغلة الصدر قال رجز الشيطان
و قد روينا في هذا عن عبد الله بن شقيق عن أبي ذر و روينا عن ثابت عن أبي عثمان عن أبي هريرة و روينا عن أبي العلاء بن الشخير عن الأعرابي الذي جاءهم بالمربد قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول :
صوم شهر الصبر و ثلاثة أيام من كل شهر صوم الدهر و يذهب و حر الصدر
ہمیں خبر دی ابو بکر بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یونس بن حبیب نے ان کو ابو داؤد نے ان کو حماد بن سلمہ نے ان کو رزاق بن قیس نے ان کو ایک آدمی نے بنی تمیم میں سے اس نے کہا کہ ہم لوگ حضرت معاویہ کے دروازے پر تھے اور ہمارے ساتھ حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ تھے انہوں نے ذکر کیا وہ روزے سے ہیں جب ہم اندر گئے اور دستر خؤان بچھائے گئے تو حضرت ابو ذر نے کھانا شروع کر دیا کہتے کہ میں نے (سوالیہ نظروں سے ) ان کی طرف دیکھا تو انہوں نے کہا اے احمر کیا ہوا تجھے تم چاہتے ہو کہ تم مجھے باتوں میں لگا کر میرا کھانا تم کھا جاؤ ؟ اس آدمی نے کہا کیا آپ نے یہ نہیں کہا تھا کہ آپ کا روزہ ہے ؟ اس نے کہا جی ہاں ۔ پھر کہا کہ کیا آپ نے قرآن پڑھا ہے اس نے کہا جی ہوں پڑھا ہے ۔پھر انہوں نے کہا کہ شاید تم نے اس میں سے مفرد کو پڑھا ہے مضاعف کو نہیں "فمن جاء بالحسنۃ فلہ عشر امثالہ " جو شخص نیکی کر کے لے آئے اس کے لئے دس نیکیاں ہیں ۔ پھر کہا کہ میں نے سنا تھا رسول اللہ نے فرمایا کہ صبر یعنی رمضان کے مہینہ کا روزہ اور ہر مہینے تین روزے میرا خیال ہے یوں کہا تھا کہ یہ سال بھر کے روزے ہیں ۔ اس میں شک نہیں ہے کہ یہ سینے کا کھوٹ دور کر دیتا ہے ۔ میں نے کہا مغلۃالصدر کیا ہے کہ کہ شیطانی وسوسے ۔اس بارے میں ہم نے روایت کیا ہے عبداللہ شفیق سے اس نے ابو ذر سے اور ہم نےروایت کی ثابت سے اس نے ابو عثمان سے اس نے ابو ہریرہ سے ۔ اور ہم نے روایت کیا ہے ابو العلاء بن شخیر سے اس نے اعرابی سے وہ جوان کے پاس آیا تھا مر بد میں وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے فرماتے تھے کہ صبر کے مہینے کا روزہ اور ہر مہینے تین روزے یہ سال بھر کا روزہ ہے او ر یہ سینے کی کدورت کو دور کردیتا ہے ( یا سینے کے مرض کو دور کر دیتا ہے ) (بغض ، کینہ ،حسد ،دل کی تاریکی ۔)
كنا على باب معاوية و معنا أبو ذر ← رَجُلٍ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ ← الْأَزْرَقِ بْنِ قَيْسٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting three days of each month and what was mentioned in the fast of Monday, Thursday and Friday, and what was mentioned in the fast of David, peace be upon him · Hadith 3856
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم ثلاثة أيام من كل شهر و ما جاء في صوم الاثنين و الخميس و الجمعة و ما جاء في صوم داود عليه السلام · حديث 3857
3857 - أخبرنا أبو الحسن المقري أنا الحسن بن محمد بن إسحاق نا يوسف بن يعقوب نا عبد الواحد بن غياث نا حماد بن سلمة عن سعيد الحريري عن أبي العلاء : فذكره
ہمیں خبر دی ابو الحسن مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو عبدالواحد بن غیاث نے ان کو حماد بن سلمہ نے ان کو سعید حریری نے ان کو ابو العلاء نے پھر مذکور کو ذکر کیا ہے ۔
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting three days of each month and what was mentioned in the fast of Monday, Thursday and Friday, and what was mentioned in the fast of David, peace be upon him · Hadith 3857
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم ثلاثة أيام من كل شهر و ما جاء في صوم الاثنين و الخميس و الجمعة و ما جاء في صوم داود عليه السلام · حديث 3858
3858 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس الأصم نا العباس الدوري نا روح بن عبادة نا عوف عن يزيد بن عبد الله بن الشخير نا رجل من بني عكل قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :
صوم شهر الصبر و ثلاثة أيام من كل شهر يذهب و غر الصدر أو قال و حر الصدر
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو عباس دوری نے ان کو روح بن عبادہ نے ان کو عوف نے نا کو یزید بن عبداللہ بن شخیر نے ان کو خبر دی ایک آدمی نے بنو عکل سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا : رمضان کے مہینے کاروزہ اور ہر ماہ کے تین روزے دور کرتے ہیں سینے کی کدورت کو و غریا وہر کہا تھا ۔
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting three days of each month and what was mentioned in the fast of Monday, Thursday and Friday, and what was mentioned in the fast of David, peace be upon him · Hadith 3858
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم ثلاثة أيام من كل شهر و ما جاء في صوم الاثنين و الخميس و الجمعة و ما جاء في صوم داود عليه السلام · حديث 3859
3859 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا هشام بن علي نا ابن رجاء نا حرب بن شداد نا يحيى بن أبي كثير نا عمر بن أبي الحكم حدثني مولى قدامة بن مظعون أنه رأى مولى أسامة بن زيد فحدثه قال : كان أسامة بن زيد يصوم في السفر الاثنين و الخميس فقلت له ما شأنك تصوم الاثنين و الخميس و أنت رجل قد كبرت ؟ فقال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصوم الانثين و الخميس فقلت يا رسول الله ما شأنك تصوم الاثنين و الخميس
فقال إن أعمال الناس تعرض يوم الاثنين و الخميس
و روينا في عرض الأعمال على الله في كل خميس و اثنين عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم
ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو ہشام بن علی نے ان کو ابن رجاء نے ان کو حرب بن شداد نے ان کو یحییٰ بن ابو کثیر نے ان کو عمر بن ابوالحکم نے ان کو مولیٰ قدامہ بن مظعون نے انہوں نے دیکھا تھا مولیٰ اسامہ بن زید کو اس نے ان کو حدیث بیان کی وہ کہتے ہیں کہ اسامہ بن زید سفر میں بھی پیر اور جمعرات کا روزہ رکھتا تھا ۔ میں نے ان سے پوچھا کہ کیا بات ہے آپ بوڑھے کمزور ہو گئے ہیں؟انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم پیر اور جمعرات کا روزہ رکھتے تھے میں نے کہا تھا یا رسول اللہ کیا بات ہے آپ پیر اور جمعرات کا روزہ رکھتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا کہ لوگوں کے اعمال پیر اور جمعرات کو پیش ہوتے ہیں ۔ اور ہم نے عرض اعمال کے بارے میں یعنی اللہ کے آگے ۔ہر جمعرات اور پیر کے دن ۔ ابو ہریرہ سے اور نبی کریم نے روایت کی ہے ۔
مولى قدامة بن مظعون أنه رأى مولى أسامة بن زيد ← عمر بن أبي الحكم ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، ← ابْنُ رَجَاءٍ، ← هِشَامُ بْنُ عَلِيٍّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting three days of each month and what was mentioned in the fast of Monday, Thursday and Friday, and what was mentioned in the fast of David, peace be upon him · Hadith 3859
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم ثلاثة أيام من كل شهر و ما جاء في صوم الاثنين و الخميس و الجمعة و ما جاء في صوم داود عليه السلام · حديث 3860
3860 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو جعفر محمد بن عمرو الرزاز نا سعدان بن نصر نا سفيان بن عيينة عن مسلم بن أبي مريم عن أبي صالح عن أبي هريرة قال : تعرض الأعمال على الله تعالى في كل يوم خميس و اثنين فيغفر في ذينك اليومين لكل امرىء لا يشرك بالله شيئا إلا امرؤ بينه و بين أخيه شحناء فقال أرك هذين قال أبو عثمان : هي كلمة باليمانية حتى يصطلحا أرك هذين حتى يصطلحا رواه مسلم عن ابن أبي عمر عن سفيان و قال في الحديث رفعه مرة و كذلك قاله الحميدي
ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر محمد بن عمررزاز نے ان کو سعد ان بن نصر نے ان کو سفیان بن عیینہ نے ان کو مسلم بن ابو مریم نے ان کو ابو صالح نے ان کو ابو ہریرہ نے انہوں نے کہا کہ وہ کہتے ہیں کہ اعمال اللہ تعالیٰ کے سامنے ہر جمعرات کو اور ہر پیر کو پیش ہوتے کئے جاتے ہیں پس ان دونوں دنوں میں اس بندے کی بخشش کی جاتی ہے جو اللہ کے ساتھ کسی شئی کو شریک نہیں کرتا ہوتا ۔سوائے اس بندے کے جس کے اور اس کے بھائی کے درمیان کوئی کدورت یا رنجش ہو ۔ انہوں نے کہا کہ ان دونوں کو چھوڑ دیتا ہے اپنے حال پر ۔ ابو عثمان نے کہا کہ ارک ۔ یہ یمن کی لغت میں ایک کلمہ ہے ۔( ان کو اپنی حالت پر چھوڑ دیتا ہے ) یہاں تک کہ وہ دونوں صلح کر لیں ۔ یعنی دونوں کو اپنی حالت پر چھوڑ دیتا ہے حتیٰ کہ دونوں باہم صلح کر لیں ۔ اس کومسلم نے روایت کیا ہے ابن ابو عمر سے اس نے سفیان سے اور انہوں نے کہا ہے کہ حدیث میں ایک بار مرفوع کیا ہے ۔ اسے اسی طرح حمیدی نے کہا ہے ۔
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting three days of each month and what was mentioned in the fast of Monday, Thursday and Friday, and what was mentioned in the fast of David, peace be upon him · Hadith 3860
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم ثلاثة أيام من كل شهر و ما جاء في صوم الاثنين و الخميس و الجمعة و ما جاء في صوم داود عليه السلام · حديث 3861
3861 - و أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا حاجب بن أحمد نا عبد الرحيم بن منيب نا جرير بن عبد الحميد أنا سهيل بن أبي صالح عن أبيه عن أبي هريرة : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال :
تفتح أبواب السماء في كل اثنين و خميس فيغفر لكل عبد لا يشرك بالله شيئا إلا امرؤ بينه و بين أخيه شحناء قال فيقول انظر هذين حتى يصطلحا رواه مسلم في الصحيح عن زهير بن حرب عن جرير و قد ورد في فضل الجمعة ما
ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو حاجب بن احمد نے ان کو عبدالرحیم بن منیب نے ان کو جریر بن عبدالحمید نے ان کو سہیل بن ابو صالح نے ان کو ان کے والد نے ان کو ابو ہریرہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا کہ ہر پیر اور جمعرات کو آسمانوں کے دروازے کھولے جاتے ہیں ۔پس ہر اس عبد کو بخش دیا جاتا ہے جو اللہ کے ساتھ شرک نہ کرتا ہو۔ مگر وہ آدمی کہ اس کے اور اس کے بھائی کے درمیان کوئی رنجش ہو ۔حضور نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ مہلت دو ان کو حتیٰ کہ یہ باہم صلح کر لیں ۔اس کو مسلم نے روایت کیا ہے صحیح میں زہیر بن حرب سے اس نے جریر سے اور تحقیق وارد ہوئی ہے جمعہ کی فضیلت میں جو کہ حدیث درج ذیل ہے ۔
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting three days of each month and what was mentioned in the fast of Monday, Thursday and Friday, and what was mentioned in the fast of David, peace be upon him · Hadith 3861
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم ثلاثة أيام من كل شهر و ما جاء في صوم الاثنين و الخميس و الجمعة و ما جاء في صوم داود عليه السلام · حديث 3862
3862 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا الحسين بن الحسن بن أيوب الطوسي نا أبو خالد العقيلي حدثني أحمد بن أبي بكر الزهري نا عبد العزيز بن محمد عن صفوان بن سليم عن رجل من بني جشم عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :
من صام يوم الجمعة كتب الله له عشرة أيام عددهن من أيام الآخرة لا تشاكلهن أيام الدنيا تابعه سعيد بن منصور عن عبد العزيز
ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے ان کو حسین بن حسن بن ایوب طوسیٰ نے ان کو ابو خالد عقیلی نے ان کو احمد بن ابو بکر زہری نے ان کو عبدالعزیز بن محمد نے صفوان بن سلیم سے اس نے ایک آدمی سے جو کہ بنی جشم میں سے تھے اس نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ رکھ دیں گے اس کے لئے دس دن ان کی گنتی ایام آخرت سے ۔ ایام دنیاان کے مشابہ نہیں ہوں گے ۔ سعید بن منصور نے عبدالعزیز سے اس کا متابع بیان کیا ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← رجل من بني جشم ← صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ← اَحْمَدُ بْنُ اَبِیْ بَکْرٍ الزُّھْرِیُّ ← أبو خالد العقيلي ← الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَيُّوبَ الطُّوسِيُّ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting three days of each month and what was mentioned in the fast of Monday, Thursday and Friday, and what was mentioned in the fast of David, peace be upon him · Hadith 3862
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ صوم ثلاثة أيام من كل شهر و ما جاء في صوم الاثنين و الخميس و الجمعة و ما جاء في صوم داود عليه السلام · حديث 3863
3863 - و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا ابن ملحان نا يحيى ثنا الليث حدثني عيسى بن موسى بن إياس بن البكير عن صفوان بن سليم عن رجل من أشجع عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من صام يوم الجمعة أعطاه الله عشرة أيام من أيام الآخرة عددهن لا يشاكلهن أيام الدنيا
ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو ابن ملحان نے ان کو یحییٰ نے ان کو لیث نے ان کو عیسیٰ بن موسیٰ بن ایاس نے ان کو ابن بکیر نے ان کو صفوان بن سلیم نے ان کوایک آدمی نے قبیلہ اشجع سے اس نے ابو ہریرہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص جمعہ کے دن کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس کو آخرت کے دس دنوں کا اجر دیں گے ایام دنیا جن کے مشابہ نہیں ہوں گے ۔
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Fasting three days of each month and what was mentioned in the fast of Monday, Thursday and Friday, and what was mentioned in the fast of David, peace be upon him · Hadith 3863