Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 3792

3792 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد بن علي بن أبي علي الحافظ أنا أبو بكر محمد بن عبد الله البزاز ببغداد نا جعفر بن محمد بن كدال حدثني علي بن مهاجر البصري نا هيضم بن شداخ الوراق نا الأعمش و أخبرنا أبو الحسن محمد بن علي بن حشيش التميمي المقريء بالكوفة نا أبو جعفر محمد بن علي بن دحيم نا محمد بن أحمد بن عاصم الجرجاني نا عمار بن رجاء نا علي بن أبي طالب نا هيضم بن شداخ عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم : من وسع على عياله يوم عاشوراء وسع الله عليه في سائر سنته تفرد به هيضم عن الأعمش

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن بن علی بن ابو علی حافظ نے ان کو ابو بکر محمد بن عبداللہ بزاز نے بغداد میں ان کو جعفر بن محمد بن کدال نے ان کو علی بن مہاجر بصری نے ان کو ہیضم بن شداخ وراق نے ان کو اعمش نے اور ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن محمد بن علی بن حشیش تیمی مصری نے کوفے میں ان کو ابو جعفر محمد بن علی بن دحیم نے ان کو محمد بن احمد بن عاصم جرجانی نے ان کو عمار بن جاء نے ان کو علی بن ابو طالب نے ان کو ہیضم بن شداخ نے ان کو اعمش نے ان کو ابراہیم نے ان کو علقمہ نے ان کو عبداللہ نے وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص عاشور ے کے دن اپنے عیال پر وسعت اور فراخی کرے اللہ تعالیٰ اس پر سارا سال وسعت کریں گے۔ اس روایت میں ہیضم کا اعمش سے تفرد ہے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← هيضم بن شداخ ← عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← عَمَّارُ بْنُ رَجَاءٍ ← محمد بن أحمد بن عاصم الجرجاني ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ دُحَيْمٍ ← أبو الحسن محمد بن علي بن حشيش التميمي المقريء بالكوفة ← الأَعْمَشِ، وَ ← هيضم بن شداخ الوراق ← علي بن مهاجر البصري ← جعفر بن محمد بن كدال ← أبو بكر محمد بن عبد الله البزاز ببغداد ← أبو الحسن علي بن محمد بن علي بن أبي علي الحافظ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Season · Hadith 3792

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 3793

3793 - أخبرنا أبو الحسين نا أبو جعفر نا محمد بن أحمد بن عاصم نا أحمد بن يحيى بن عيسى نا عبد الله بن نافع الصائغ المدني عن أيوب بن مينا عمن حدثه عن أبي سعيد الخدري : عن النبي صلى الله عليه و سلم بنحوه

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین نے ان کو ابو جعفر نے ان کو محمد بن احمد بن عاصم نے ان کو احمد بن یحییٰ بن عیسیٰ نے ان کو عبداللہ بن نافع صائغ مدنی نے ان کو ایوب بن مینا نے اس سے جس نے اس کو حدیث بیان کی تھی اس نے ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کی مثل۔

النبي صلى الله عليه و سلم بنحوه ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أيوب بن مينا عمن ← عبد الله بن نافعٍ الصائغ المدني، ← أحمد بن يحيى بن عيسى ← محمد بن أحمد بن عاصم ← أبو جعفر ← أَبُو الْحَسَينِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Season · Hadith 3793

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 3794

3794 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا ابن أبي الدنيا نا خالد بن خراش نا عبد الله بن نافع حدثني أيوب بن سليمان بن مينا عن رجل عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من وسع على أهله يوم عاشوراء وسع الله عليه سائر سنته

ان کو خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو ابن ابو الدنیا نے ان کو خالد بن خراش نے ان کو عبیداللہ بن نافع نے ان کو ایوب بن سلیمان بن میناء نے ایک آدمی سے اس نے ابو سعید خدری سے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے اہل وعیال پر عاشورے کے دن وسعت کرے اللہ تعالیٰ اس پر سارا سال وسعت کریں گے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← رَجُلٌ: ← أيوب بن سليمان بن مينا ← عَبْدُ اللہِ بْنُ نَافِعٍ ← خالد بن خراش ← ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Season · Hadith 3794

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 3795

3795 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن علي نا الحسين بن علي الأهوازي نا معمر بن سهل نا حجاج بن نصير نا محمد بن ذكوان عن يعلى بن حكيم عن سليمان بن أبي عبد الله عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من وسع على عياله و أهله يوم عاشوراء وسع الله عليه سائر سنته هذه الأسانيد و إن كانت ضعيفة فهي إذا ضم بعضها إلى بعض أخذت قوة و الله أعلم

ہمیں خبر دی ہے ابو سعید مالینی نے ان کو ابو احمد بن علی نے ان کو حسین بن علی اہوازی نے ان کو ابوہریرہ نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص عاشورے کے دن اپنے اہل و عیال پر وسعت کرے اللہ تعالیٰ اس پر سارا سال وسعت کریں گے۔ یہ تمام اسناد اگرچہ ضعیف ہیں مگر یہ جب بعض بعض کے ساتھ ملائی جائیں تو قوت پکڑ جاتی ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ← يَعْلَى بْنَ حَكِيمٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ ذَكْوَانَ ← حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ ← مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ، ← الحسين بن علي الأهوازي ← أبو أحمد بن علي ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Season · Hadith 3795

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 3796

3796 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا محمد بن يعقوب نا العباس بن محمد المروزي نا شاذان أنا جعفر الأحمر عن إبراهيم بن محمد بن المنتشر قال : كان يقال من وسع على عياله يوم عاشوراء لم يزالوا في سعة من رزقهم سائر سنتهم و أما الاكتحال فإنما روي في ذلك بإسناده ضعيف بمرة

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو محمد بن یعقوب نے ان کو عباس بن محمد مروزی نے ان کو شاذان نے ان کو جعفر احمر نے ان کو ابراہیم بن محمد بن منتشر نے وہ کہتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ جو شخص اپنے عیال پر عاشورےکے دن وسعت کرے گا وہ لوگ ہمیشہ اپنے رزق کی کشادگی میں رہیں گے سارا سال۔ بہر حال سرمہ لگانا عاشورے کے دن سوائے اس کے نہیں کہ وہ اس میں مروی ہے بار بار ضعیف اسناد کے ساتھ۔

إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ، ← جَعْفَرٍ الأَحْمَرِ ← شَاذَانُ ← العباس بن محمد المروزي ← مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Season · Hadith 3796

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 3797

3797 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : أخبرني عبد العزيز بن محمد بن إسحاق نا علي بن محمد الوراق نا الحسين بن بشر نا محمد بن الصلت نا جويبر عن الضحاك عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من اكتحل بالأثمد يوم عاشوراء لم يرمد أبدا و كذلك رواه بشر بن حمدان بن بشر النيسابوري عن عمه الحسين بن بشر و لم أر ذلك في رواية غيره عن جويبر و جويبر ضعيف و الضحاك لم يلق ابن عباس

ہمیں اس کی خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ ان کو خبر دی ہے عبدالعزیز بن محمد بن اسحٰق نے ان کو خبر دی ہے علی بن محمد وراق نے ان کو حسین بن بشیر نے ان کو محمد بن صلت نے ان کو جریر نے ان کو ضحاک نے ان کو ابن عباس نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اثمد (سرمہ کا پتھر) کا سرمہ لگائے عاشورے کے دن اس کی آنکھیں کبھی دکھنے نہیں آئیں گی۔ اسی طرح اس کو روایت کیا ہے بشر بن حماد بن بشر نیساپوری نے اپنے چچا حسین بن بشر سے میں نے نہیں دیکھا اس کو کسی روایت میں اس کے سوا جویبر سے اور جویبر ضعیف ہے اور ضحاک ابن عباس سے نہیں ملے یعنی ملاقات ثابت نہیں ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الضَّحَّاكُ، ← جُوَيْبِرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ← الحسين بن بشر ← علي بن محمد الوراق ← عبد العزيز بن محمد بن إسحاق ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Season · Hadith 3797

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 3798

3798 - أخبرنا أبو عبد الله أنا أبو عبد الله بن عمرويه الصفار نا محمد بن إسحاق الصنعاني نا حجاج بن محمد نا ليث بن سعد عن معاوية بن صالح أن أبا جبلة حدثه قال : كنت مع ابن شهاب في سفر فصام يوم عاشوراء فقيل له تصوم يوم عاشوراء في السفر و أنت مفطر في رمضان ؟ قال : إن رمضان له عدة من أيام أخر و إن عاشوراء تفوت

ہمیں خبرد ی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ بن عمرویہ صفار نے ان کو محمد بن اسحاق صنعانی نے ان کو حجاج بن محمد نے ان کو خبر دی ہے لیث بن سعد نے ان کو معاویہ بن صالح نے یہ کہ ابان بن جبلہ نے اس کو حدیث بیان کی ہے میں ابن شہاب نے سفر میں اس نے عاشورے کاروزہ رکھا تو ان سے کہا گیا کہ آپ سفر میں عاشورے کا روزہ رکھتے ہیں حالانکہ آپ تو رمضان میں روزہ ترک کر لیتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ بے شک رمضان جو ہے اس کی قضا ہے قرآن میں ہے "عدۃ من ایام اخر" ۔ یعنی ان کے سے گنتی ہے دوسرے دنوں کی اور اگر عاشور فوت ہو جائے تو بس ہو گیا اس کی تلافی نہیں ہے۔

معاوية بن صالح أن أبا جبلة ← لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّنْعَانِيُّ، ← أبو عبد الله بن عمرويه الصفار ← أَبُو عَبْد اللَّهِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Season · Hadith 3798

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تخصيص شهر رجب بالذكر · حديث 3799

3799 - أخبرنا أبو الحسن محمد بن الحسين بن داود العلوي أنا أبو بكر محمد بن أحمد بن دلويه الدقاق نا أبو الأزهر نا محمد بن عبيد عن عثمان بن حكيم قال : سألت سعيد بن جبير عن صوم رجب كيف ترى فيه ؟ قال : حدثني ابن عباس : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يصوم حتى نقول لا يفطر و يفطر حتى نقول لا يصوم أخرجه مسلم في الصحيح من حديث عثمان بن حكيم

ہمیں خبر دی ابو لحسن محمد بن حسین بن داؤد علوی نے ان کو ابو بکر محمد بن احمد بن دلویہ دقاق نے ان کو ابو الازہرنے ان کو محمد بن عبید نے ان کو عثمان بن حکیم نے وہ کہتے ہیں کہ اس نے پوچھا سعید بن جبیر سے رجب کے روزے کے بارے میں کہ آپ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ مجھے حدیث بیان کی تھی ابن عباس نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ رکھتے تھے یہاں تک کہ ہم سمجھتے کہ آپ نہیں چھوڑیں گے بلکہ رکھتے رہے اور جب نہیں رکھتے تھے تو ہم خیال کرتے کہ اب نہیں رکھیں گے۔ اس کو مسلم نے نقل کیا ہے صحیح میں عثمان بن حکیم کی حدیث سے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← صوم رجب كيف ترى فيه ← سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ← عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← أَبُو الْأَزْهَرِ ← أبو بكر محمد بن أحمد بن دلوية الدقاق ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِيُّ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Dedicating the month of Rajab to mention · Hadith 3799

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تخصيص شهر رجب بالذكر · حديث 3800

3800 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران ثنا أبو بكر أحمد بن سلمان الفقيه ثنا محمد بن غالب حدثني محمد بن مرزوق ثنا منصور بن زيد ثنا موسى بن عمران قال : سمعت أنس بن مالك يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن في الجنة نهرا يقال له رجب أشد بياضا من اللبن و أحلى من العسل من صام من رجب يوما سقاه الله من ذلك النهر

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو بکر احمد بن سلمان فقیہ نے ان کو محمد بن غالب نے ان کو محمد بن مرزوق نے ان کو منصور بن زید نے ان کو موسیٰ بن عمران نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا انس بن مالک سے وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ نے فرمایا : بے شک جنت میں ایک نہر ہے اسے رجب کہا جاتا ہے جو دودھ سے زیادہ سفید ہے اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے جو شخص رجب کا روزہ رکھے گا اللہ تعالیٰ اس کو اسی نہر سے پلائے گا۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← موسى بن عمران ← منصور بن زيد ← مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوْقٍ۔ ← مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Dedicating the month of Rajab to mention · Hadith 3800

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تخصيص شهر رجب بالذكر · حديث 3801

3801 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران نا أحمد بن سلمان نا أحمد بن محمد بن دلان نا الوليد بن شجاع نا عثمان بن مطر عن عبد الغفور عن عبد العزيز بن سعيد عن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من صام يوما من رجب كان كصيام سنة و من صام سبعة أيام غلقت عنه سبعة أبواب جهنم و من صام ثمانية أيام فتحت له ثمانية أبواب الجنة و من صام عشرة أيام لن يسأل الله عز و جل شيئا إلا أعطاه و من صام خمسة عشر يوما نادى مناد من السماء قد غفرت لك ما سلف فاستأنف العمل قد بدلت سيئاتكم حسنات و من زاد زاده الله و في رجب حمل نوح في السفينة فصام نوح و أمر من معه أن يصوموا و جرت بهم السفينة ستة أشهر إلى آخر ذلك لعشر خلون من المحرم قال الإمام أحمد : و عندي حديث آخر في ذكر كل يوم من رجب و هو حديث موضوع لم أخرجه

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ان کو احمد بن سلمان نے ان کو احمد بن محمد بن دلان نے ان کو ولید بن شجعان نے ان کو عثمان بن مطر نے ان کو عبدالغفور نے ان کو عبدالعزیز بن سعید نے ان کو انس رضی اللہ عنہ نے انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا جو شخص رجب کے ایک دن کا روزہ رکھے وہ ایسے ہے جیسے اس نے سال بھر کا روزہ رکھا اور جو شخص رجب کے سات روزے رکھے اس پر جہنم کے ساتوں دروازے بند ہو جائیں گے اور جو شخص آٹھ روزے رکھے اس کے لئے جنت کے آٹھوں دروازے کھل جاتے ہیں جو شخص اس کے دس روزے رکھے وہ اللہ تعالیٰ سے جو بھی مانگے گا اللہ تعالیٰ اس کو ضرور عطا کریں گے اور جو شخص اس کے پندرہ دن کےرورزے رکھے آسمان سے منادی کرنے والا اعلان کرے گا کہ میں نے تجھے معاف کر دیا ہے جو کچھ پہلے ہو چکا ۔ اب تو نئے سرے سے اپنے عمل شروع کر ۔ میں نے تمہاری برائیوں کو نیکیوں سے بدل دیا ہے اور جو شخص زیادہ کرے اللہ اس کو اور زیادہ دے گا رجب میں نوح علیہ السلام کو کشتی پر سوار کیا گیا تھا لہذا نوح علیہ السلام نے اس کا روزہ رکھا اور اپنے ساتھیوں کو بھی روزہ رکھنے کا حکم فرمایا تھا پھر چھ ماہ تک کشتی ان کو لے کر چلتی رہی خاتمہ اس کا اس وقت ہوا جب محرم کے دس دن گزر چکے تھے ۔ امام احمد نے فرمایا کہ میرے نزدیک ایک اور حدیث ہے جو کہ رجب کے ہر دن کے بارےمیں ہے لیکن وہ حدیث ضعیف ہے میں نے اس لئے اس کو نقل نہیں کیا ۔

أَنَسٍ، ← عبد العزيز بن سعيد ← عَبْدِ الْغَفُورِ، ← عثمان بن مطر ← الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ، ← أحمد بن محمد بن دلان ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Dedicating the month of Rajab to mention · Hadith 3801

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تخصيص شهر رجب بالذكر · حديث 3802

3802 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو محمد بن أبي حامد المقريء قالا : نا أبو العباس الأصم نا إبراهيم بن سليمان البرلسي نا عبد الله بن يوسف نا عامر بن شبل قال : سمعت أبا قلابة يقول : في الجنة قصر لصوام رجب قال أحمد : و إن كان موقوفا على أبي قلابة و هو من التابعين فمثله لا يقول ذلك إلا عن بلاغ عمن فوقه ممن يأتيه الوحي و بالله التوفيق

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو محمد بن ابو حامد مقری نے ان دونوں کو ابوالعباس اصم نے ان کو ابراہیم بن سلیمان براسی نے ان کو عبداللہ بن یوسف نے ان کو عامر بن شبل نے انہوں نے سنا ابو قلابہ سے وہ کہتے ہیں کہ جنت میں ایک محل ہے جو رجب کے روزے رکھنے والوں کے لئے ہے امام احمد نے فرمایا اگرچہ وہ موقوف ہے ابو قلابہ وہ تابعین میں ہے اس جیسا آدمی یہ بات نہیں کہتا مگر اطلاع کے بعد جو آئی ہو اس سے جو اس ے سے اوپر ہے اس سے جس کے پاس وحی آئی ہے۔

أحمد و ← في الجنة قصر لصوام رجب ← أَبَا قِلَابَةَ ← عامر بن شبل ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← إبراهيمُ بنُ سليمانَ البُرلُّسيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو محمد بن أبي حامد المقرىء

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Dedicating the month of Rajab to mention · Hadith 3802

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تخصيص شهر رجب بالذكر · حديث 3803

3803 - أخبرنا أبو عبد الرحمن محمد بن الحسين السلمي أنا محمد بن عبيد الله بن قريش أنا الحسن بن سفيان نا أبو زرعة نا محمد بن عبد الله الأزدي نا أبو سهل يوسف بن عطية الصفار نا هشام القردوسي عن محمد بن سيرين عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم لم يصم بعد رمضان إلا رجب و شعبان و إسناده ضعيف و قد روي في هذا الباب أحاديث مناكير في روايتها قوم مجهولون و ضعفاء و أنا أبرأ إلى الله تعالى من عهدتها فهنا قد تقدم بعضها و منها ما

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن نے ان کو محمد بن حسین سلمی نے ان کو محمد بن عبیدا للہ بن قریش نے ان کو حسن بن سفیان نے ان کو ابو زرعہ نے ان کو محمد بن عبداللہ ازدی نے ان کو ابو سہل یوسف بن عطیہ صفار نے ان کو ہشام قردوسی نے ان کو محمد بن سیرین نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے رمضان کے بعد کوئی روزہ نہیں رکھا سوائے رجب کے اور شعبان کے اس کی اسناد ضعیف ہے ۔ تحقیق اس بارے میں کئی منکر احادیث بھی مروی ہیں ۔ ان کے روایت کرنے میں بہت سے مجہول لوگ ہیں اور ضعیف لوگ ہیں اور میں اظہار برات کرتا ہوں اللہ کی بارگاہ میں اس کی ذمہ داری لینے سے یہاں پر بعض ان میں پہلے گزر چکی ہیں اور بعض ان میں سے (درج ذیل میں )۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← هِشَامٍ الْقُرْدُوسِيِّ ← أبو سهل يوسف بن عطيه الصفار ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَزْدِيُّ، ← أَبُو زُرْعَةَ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← محمد بن عبيد الله بن قريش ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Dedicating the month of Rajab to mention · Hadith 3803

chevron_left Previous
1…909192…104
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood