شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ باب الحادي و العشرون من شعب الإيمان و هو باب في الصلوات · حديث 2805
2805 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أبو بكر محمد بن أحمد بن محمويه العسكري ثنا عثمان بن حرزاد ثنا سهل بن بكار ثنا أبان بن يزيد عن يحيى بن أبي كثير عن زيد بن سلام عن أبي سلام عن أبي مالك الأشعري قال : قال نبي الله صلى الله عليه و سلم : الطهور شطر الإيمان و الحمد لله تملأ الميزان و لا إله إلا الله و الله أكبر تملان ما بين السماء و الأرض و الصلاة نور و الصدقة برهان و الصبر ضياء و القرآن حجة لك أو عليك و كل الناس يغدوا فبائع نفسه فمعتقها أو موبقها أخرجه مسلم في الصحيح
ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو ابو بکر محمد بن احمد بن محمویہ عسکری نے ان کو عثمان بن حرزاد نے ان کو سہل بن بکار نے ان کو ابان بن یزید نے ان کو یحییٰ بن ابو کثیر نے ان کو زید بن سلام نے ان کو ابو سلام نے ان کو ابو مالک اشعری نے وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا۔کہ وضو کرنا (طہارت ) نصف ایمان ہے اور الحمدللہ میزان کو بھر دیتا ہے اور لا الٰہ الا اللہ واللہ اکبر بھر دیتے ہیں جو کچھ ارض و سماء کے درمیان ہے اور نماز نور ہے اور صدقہ برہان ہے اور صبر روشنی ہے اور قرآن مجید حجت ہے تیرے لیے یا تیرے خلاف اور سب لوگ جب صبح کرتے ہیں تو اپنے آپ کو بیچتے ہیں بعض تو اسے آزاد کراتے ہیں اور بعض اس کو ہلاکت میں ڈالتے ہیں ۔ اسکو مسلم نے صحیح میں روایت کیا ہے۔
أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ ← أَبِي سَلَّامٍ ← زَیْدِ بْنِ سَلَّامٍ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ ← سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ← عُثْمَانُ بْنُ حُرَّزَادٍ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَحْمَوَيْهِ الْعَسْكَرِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter twenty-first of the people of faith and it is a chapter in prayers · Hadith 2805
