شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تخصيص يوم عرفة بالذكر · حديث 3768
3768 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا عباس بن الفضل الأسفاطي نا خليفة نا المعتمر بن سليمان عن أبيه عن رجل عن عبد قيس عن الفضل بن عباس : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من حفظه لسانه و سمعه و بصره يوم عرفة غفر له من عرفة إلى عرفة و روينا في هذا المعنى من وجه آخر موصول في كتاب الحج
ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو عباس بن فضل اسفاطی نے ان کو خلیفہ نے ان کو معتمر بن سلیمان نے ان کو ان کے والد نے ان کو ایک آدمی نے عبد قیس سے ان کو فضل بن عباس نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہ آپ نے فرمایا جو شخص یوم عرفہ کے دن اپنی زبان کی اپنے کانوں کی اور اپنی نظر کی حفاظت کر لے عرفہ سے عرفہ تک کی بخشش ہو جاتی ہے اور ہم نے اسی مفہوم کو روایت کیا ہے اور وجہ سے جو موصول ہے کتاب الحج میں۔
النبي صلى الله عليه و سلم ← الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ: ← عبد قيس ← رَجُلٌ: ← أَبِيهِ ← الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← خَلِيفَةُ، ← عَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Dedicating the day of Arafah to mention · Hadith 3768
