شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تخصيص أيام العشر من ذي الحجة بالاجتهاد بالعمل فيهن · حديث 3743
3743 - أنبأني أبو عبد الله الحافظ إجازة أن أبا الحسن علي بن محمد بن عبيد القرشي بالكوفة أخبرهم نا الحسين بن علي بن عفان العامري نا زيد بن الحباب نا عباس بن عقبة الحضرمي حدثني خير بن نعيم عن أبي الزبير عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : { والفجر * وليال عشر } قال : العشر عشر الأضحى و الوتر يوم عرفة و الشفع يوم النحر و في تاريخ البخاري عن أبي نعيم عن أبي سعيد بن عوذ البرار عن محمد بن المرتفع عن عبد الله بن الزبير قال : ليال عشر العشر الثمان و عرفة و النحر و الشفع في يومين فمن تعجل فلا إثم عليه و من تأخر فلا إثم عليه و هو الوتر
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے بطور اجازۃ یہ کہ ابو الحسن عیل بن محمد بن عبید قرشی نے کوفے میں ان کو خبر دی ہے حسین بن علی عفان عامری نے ان کو زید بن حباب نے ان کو عباس بن عقبہ حضرمی نے ان کو خبر دی ہے خیر بن نعیم نے ان کو ابوالزبیر نے جابر سے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: "والفجر ولیال عشر" قسم ہے فجر کی اور دس راتوں کی۔ فرمایا کہ عشر سے مراد عشراضحیٰ قربانی کا دسواں دن ہے اور الوتر یوم عرفہ ہے اور شفع یوم نحر ہے اور تاریخ بخاری میں ابو نعیم سے مروی ہے کہ ان کو بیان کی ابو سعید بن عوذ برار نے ان کو محمد بن مرتفع نے ان کو عبداللہ بن زبیر نے انہوں نے کہا کہ دس راتیں دس دن سمیت ہیں آٹھویں اور عرفہ اور نحر اور شفع دو دن میں سے (جو شخص جلدی کرے اس پر کوئی گناہ نہیں ہے اور جو شخص پیچھے رہ جائے اس پر کوئی گناہ نہیں (قرآن) اور وہی وتر ہے۔
جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← خَيْرِ بْنِ نُعَيْمٍ، ← عباس بن عقبة الحضرمي ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ الْعَامِرِيُّ،
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Allocating the ten days of Dhu al-Hijjah with diligence to work on them · Hadith 3743
