شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ التماس ليلة القدر من ليالي شهر رمضان · حديث 3671
3671 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالويه نا موسى بن الحسن بن عباد و محمد بن غالب بن حرب قالا : نا أبو حذيفة نا عكرمة بن عمار ح و أخبرنا أبو عبد الله أخبرني أبو الحسين أحمد بن محمد السمرقندي نا محمد بن نصر نا محمد بن المثنى نا عبد الرحمن بن مهدي نا عكرمة بن عمار عن سماك الحنفي و هو أبو زميل حدثني ملك بن مرثد عن أبيه قال : سألت أبا ذر فقلت : أسألت رسول الله صلى الله عليه و سلم عن ليلة القدر ؟ قال : أنا كنت أسأل الناس عنها قال : قلت يا رسول الله أخبرني عن ليلة القدر أفي رمضان أو في غير قال : بل هي في رمضان قال : قلت يا رسول الله تكون مع الأنبياء ما كانوا فإذا قبض الأنبياء رفعت أم هي إلى يوم القيامة ؟ قال : لا بل هي إلى يوم القيامة قال : فقلت يا رسول الله في أي رمضان هي ؟ قال : التمسوها في العشر الأول و العشر الأواخر قال : ثم حدث رسول الله صلى الله عليه و سلم فاهتبلت غفلته فقلت في أي العشرين ؟ قال : التمسوها في العشر الأواخر لا تسألني عن شيء بعدها ثم حدث رسول الله صلى الله عليه و سلم و حدث فاهتبلت غفلته ثم قلت يا رسول الله أقسمت عليك لتخبرني أو لما أخبرتني في أي العشر هي ؟ قال : فغضب علي غضبا ما غضب علي مثله لا قبله و لا بعده فقال : إن الله لو شاء لأطلعكم عليها التمسوها في السبع الأواخر
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر محمدبن احمد بن بالویہ نے ان کو موسیٰ بن حسن بن عباد اور محمد بن غالب بن حرب نے دونوں نے کہا کہ ان کو ابو حذیفہ نے ان کو عکرمہ بن عمار نے (ح) اور ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ نے ان کو خبر دی ہے ابوالحسین احمد بن محمد سمرقندی نے ان کومحمد بن مثنیٰ نے ان کو عبدالرحمٰن بن مہدی نے ان کو عکرمہ بن عمار نے ان کو سماک حنفی نے وہ ابو زمیل ہے ان کو حدیث بیان کی ہے مالک بن مرثد نے اپنے والد سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا ابو ذر سے میں نے کہا کہ کیا آپ نے پوچھا تھا رسول اللہ سے شب قدر کے بارے میں انہوں نے کہا کہ میں اس بارے میں لوگوں سے پوچھتا رہتا تھا کہتے ہیں کہ میں نے کہا یا رسول اللہ مجھے شب قدر کے بارے میں خبر دیجیے کیا وہ رمضان میں ہے؟ یا غیر رمضان میں؟ آپ نے فرمایا بلکہ وہ رمضان میں ہے۔ میں نے کہا یا رسول اللہ ! کہ شب قدر انبیاء کےساتھ ہوتی تھی جب تک وہ رہتے تھے جب وہ فوت ہو جاتے تو وہ شب قدر اٹھا لی جاتی تھی یا وہ قیامت تک کے لیے ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں بلکہ وہ قیامت کے دن تک کے لیے ہے۔ میں نے کہا یارسول اللہ یہ رمضان کے کون سے دن کے بعد یا کون سی رات ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کو تلاش کرو پہلے عشرے میں اور آخری عشرے میں اور آخری عشروں میں ابو ذر کہتے ہیں کہ اس کے بعد حدیث بیان کی رسول اللہ نے میں نے آپ کی غفلت کو اور پوچھا کہ کون سے عشرے میں آپ نے فرمایا اس کو تلاش کرو آخری عشروں میں مجھ سے ایک شئی کے بعد ایک پوچھتے تم اس کے بعد آپ بات کرتے رہے پھر میں نے آپ کی توجہ مبذول کروائی اور کہا یا رسول اللہ میں آپ کو قسم دیتا ہوں آپ مجھے ضرور بتائیں یا یوں کہا آپ مجھے نہیں بتائیں گے کہ شب قدر کس عشرے میں ہے؟ ابو ذر کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ پر سخت ناراض ہوئے کہ کبھی اتنا ناراض نہیں ہوئے تھے اور نہ اس کے بعد کبھی ہوئے اور فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ اگر چاہتا تو تم لوگوں کو اس پر مطلع کرتا تلاش کروں اس کو آخری سات میں۔
قُلْتُ ← كُنْتُ أَسْأَلَ النَّاسِ عَنْهَا. ← لَيْلَةِ الْقَدْرِ ← سألت أبا ذر فقلت أسألت رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← ملك بن مرثد ← سماك الحنفي و هو أبو زميل ← عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ ← أبو الحسين أحمد بن محمد السمرقندي ← أَبُو عَبْد اللَّهِ ← و، ← عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ← أَبُو حُذَيْفَةَ ← موسى بن الحسن بن عباد و محمد بن غالب بن حرب ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Seek the Night of Power from the nights of Ramadan · Hadith 3671
