شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضائل شهر رمضان · حديث 3599
3599 - و أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق قال : ثنا والدي ثنا أبو العباس محمد بن إسحاق الثقفي ثنا أبو كريب : فذكره بإسناده نحوه غير أنه قال : صفدت الشياطين و مردة الجن لم يذكر الواو فيه و قال في آخره : و ذلك كل ليلة
اور ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ا بو اسحٰق نے وہ کہتے ہیں ان کو ان کے والد نے ان کو ابو العباس محمد نے بن اسحٰق ثقفی نے ان کو ابوکریب نے پھر اس نے اس کو ذکر کیا ہے اس کی اسناد کے ساتھ مذکورہ کی مثل علاوہ ازیں سوائے اس کے کہ انہوں نے کہا ہے۔ شیاطین جکڑ دئیے جاتے ہیں اور سرکش جن۔ اور اس نے بیچ میں واو کو ذکر نہیں کیا اور آخر میں کہا ہے : یہ عمل رات بھر رہتا ہے۔
في آخره و ذلك كل ليلة ← صفدت الشياطين و مردة الجن لم يذكر الواو فيه و ← أبو كريب فذكره بإسناده نحوه غير أنه ← أبو العباس محمد بن إسحاق الثقفي، ← وَالِدِي ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ← و،
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtues of Ramadan · Hadith 3599
