شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2781
2781 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو الحسن المصري ثنا روح بن الفرج ثنا سعيد بن عفير حدثني يحيى بن أيوب عن علي بن غالب الفهمي عن واهب بن عبد الله المغافري عن عبد الله بن عمرو بن العاص أنه قال : إن الأرواح يعرج بها في منامها و تؤمر بالسجود عند العرش فمن كان طاهرا سجد عند العرش و من كان ليس بطاهر سجد بعيدا من العرش هكذا جاء موقوفا و تابعه ابن لهيعة عن واهب
ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو الحسن مصری نے ان کو روح بن فرج نے ان کو سعید بن عفیر نے ان کو یحیٰ بن ایوب نے ان کو علی بن غالب فہمی نے ان کو واھب بن عبداللہ مغافری نے ان کو عبداللہ بن عمرو بن العاص نے انہوں نے فرمایا کہ انسان کی نیند کیا حالت میں ارواح کو لے جایا جاتا ہے اور عرش کے پاس سجدہ کرنے کو کہا جاتا ہے جو شخص پاک ہو تا ہے اس کی روح عرش کے نزدیک سجدہ کرتی ہے اور جو پاک نہیں ہوتا وہ عرش سے دور سجدہ کرتی ہے یہ روایت اس طرح موقوف آئی ہے اور ابن لہیمہ نے واھب سے اس کی طرح روایت بیان کی ہے۔
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← واهب بن عبد الله المغافري ← علي بن غالب الفهمي ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ← رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ ← أَبُو الْحَسَنِ الْمِصْرِيُّ، ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2781
