شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في الاختيار في صدقة التطوع · حديث 3466
3466 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو الحسن الطرائفي نا عثمان بن سعيد الدارمي نا القعنبي فيما قرأ على مالك : أنه بلغه أن مسكينا استطعم عائشة زوج النبي صلى الله عليه و سلم و بين يديها عنب فقالت لإنسان خذ حبة فأعطها إياه فجعل ينظر إليها و يتعجب فقالت أتعجب كم ترى في هذه الحبة من مثقال ذرة
ہمیں خبر دی ہے ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو ابو الحسن طرائفی نے ان کو عثمان بن سعید دارمی نے ان کو قعنبی نے اس میں سے جو اس نے پڑھا مالک کے سامنے۔ ان کو خبر پہنچی تھی کہ ایک مسکین نے سیدہ عائشہ زوجۃ الرسول سے کھانا مانگا اور اس کے سامنے انگور پڑے تھے اس نے کسی سے کہا کہ اس میں سے ایک دانہ اٹھاؤ اور اس کو دے کر آؤ۔ وہ اس کی طرف دیکھنے لگا تو بولیں۔ کیا تم حیران ہو رہے ہو اس ایک دانے میں تم کتنے مثقال ذرۃ دیکھتے ہو یعنی کم سے کم صدقہ کو بھی حقیر نہ سمجھو۔
الْقَعْنَبِيُّ فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ← أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِيُّ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separation of selection in volunteer charity · Hadith 3466
