شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في الاختيار في صدقة التطوع · حديث 3430
3430 - و أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو الحسن علي بن إبراهيم بن معاوية النيسابوري نا أبو عبد الله محمد بن مسلم بن واره نا الحجاج بن نصير نا الأسود بن شيبان عن محمد بن واسع عن عبد الله قال أبو عبد الله هو عندي ابن الصامت عن أبي ذر قال : أوصاني خليلي بست من الخير حب المساكين و الدنو منهم وصل رحمك و إن أدبرت و قل الحق و إن كان مرا و استكثر من لا حول و لا قوة إلا بالله فإنها كنز من كنوز الجنة و إن استطعت أن لا تسأل الناس شيئا فلا تسألهم
ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابوالحسن علی بن ابراہیم بن معاویہ نیساپوری نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن مسلم بن وارہ نے ان کو حجاج بن نصیر نے ان کو اسود بن شیبان نے ان کو محمد بن واسع نے ان کو عبداللہ نے ابو عبداللہ نے کہا کہ میرے نزدیک وہ ابن صامت ہیں۔ اس نے ابو ذر سے وہ کہتے ہیں کہ مجھے وصیت کی تھی میرے خلیل نے مجھے خیر کے کاموں کی۔ مسکینوں کی محبت اور ان کا قرب اور تیرا اپنے رشتہ کو جوڑنا اگرچہ مر بھی جائے اور حق بات کہنا اگرچہ کڑوی ہو اور کثرت کے ساتھ لا حول ولا قوۃ الا باللہ پڑھنا کیونکہ یہ ایک خزانہ ہے جنت کے خزانوں میں سے اگر طاقت رکھیں تو لوگوں سے کسی شے کا سوال نہ کریں۔
اَبِیْ ذَرٍّ ← أبو عبد الله هو عندي ابن الصامت ← عَبْدُ اللَّهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ وَاسِعٍ ← الْأَسْوَدُ بْنُ شَيْبَانَ ← الْحَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ ← أبو عبد الله محمد بن مسلم بن واره ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُعَاوِيَةَ النَّيْسَابُورِيُّ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ← و،
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separation of selection in volunteer charity · Hadith 3430
