شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2769
2769 - أخبرنا أحمد بن الحسن القاضي أنا أبو علي الميداني ثنا محمد بن يحيى الذهلي ثنا بشر بن عمر ثنا مالك بن أنس عن ابن شهاب عن حميد بن عبد الرحمن عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم بالسواك مع كل وضوء هذا حديث رواه مالك خارج الموطأ مرفوعا و رواه في الموطأ موقوفا و الحديث في الأصل مرفوع في غير هذا الموضع
ہمیں خبر دی ہے احمد بن حسن قاضی نے ان کو ابو علی میدانی نے ان کو محمد بن یحییٰ ذھلی نے انکو بشر بن عمر نے ان کو مالک بن انس نے ان کو ابن شہاب نے ان کو حمید بن عبدالرحمٰن نے ان کو ابو ہریرہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر یہ بات نہ ہوتی کہ میں اپنی امت پر مشقت ڈال دوں گا تو میں ان کو ہر وضو کے ساتھ لازمی طور پر مسواک کرنے کا حکم دیتا۔ یہ ایسی حدیث ہے جس کوامام مالک رحمۃ اللہ علیہ نے مؤطا سے خارج بطور مرفوع روایت کے روایت کیا ہے اور مؤطا میں انہوں نے اس کو موقوف روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ اور حدیث دراصل مرفوع ہے (اس مقام کے علاوہ)۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← مالک بن أنس ← بِشْرُ بْنُ عُمَرَ؛ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الذُّهْلِيُّ ← أبو علي الميداني ← أحمد بن الحسن القاضي،
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2769
