شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ما جاء في كراهية إمساك الفضل و غيره مما يحتاج إليه · حديث 3394
3394 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى أنا أبو العباس الأصم نا أحمد بن عبد الجبار نا حفص عن أشعث بن سوار عن الحسن : ـ { وابتغ فيما آتاك الله الدار الآخرة ولا تنس نصيبك من الدنيا } قال : أمر أن تقدم الفضل و أن تمسك ما يغنيك
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے او ر محمد بن موسیٰ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو احمد بن عبدالجبار نے انکو حفص نے ان کو اشعث بن سوار نے ان کو حسن نے کہ : " وابتغ فیما اتاک اللہ الدار الاٰخرۃ ولا تنسق نصیبک من الدنیا"۔ اللہ نے تجھے جو مال دیا ہے اس کے ذریعہ تو آخرت والے گھر کو طلب کر اور اپنا حصہ دنیا کا بھی مت بھول۔ کہا کہ اس آیت میں حکم دیا گیا ہے کہ جو تیری ضرورت پوری کر دے اس کو روک لے اور جو تیری ضرورت سے زائد ہو اس کو تو آگے کے لئے بھیج دے۔
أمر أن تقدم الفضل و أن تمسك ما يغنيك ← الحسن وابتغ فيما آتاك الله الدار الآخرة ولا تنس نصيبك من الدنيا ← أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، ← حَفْصٌ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separate what came in the hatred of catching credit and other things that need it · Hadith 3394
