شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ما جاء في إطعام الطعام و سقي الماء · حديث 3370
3370 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر أحمد بن الحسن و أبو سعيد محمد بن موسى قالوا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب نا أحمد بن حازم بن أبي عرزة الغفاري نا عثمان بن سعيد نا زهير عن سعد الطائي عن عطية عن أبي سعيد و عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي قالوا : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أيما مؤمن أطعم مؤمنا على جوع أطعمه الله من ثمار الجنة و أيما مؤمن كسا مؤمنا على عري كساه الله من خضر الجنة و أيما مؤمن سقى مؤمنا على ظمأ سقاه الله من الرحيق المختوم
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر احمد بن حسن اور ابو سعید محمد بن موسیٰ نے ان لوگوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے اب العباس محمد بن یعقوب نے ان کو احمد بن حازم بن ابو عرزہ غفاری نے ان کو عثمان بن سعید نے ان کو زہیر نے ان کو سعد طائی نے ان کو عطیہ نے ان کوابو سعید نے ان کو اسماعیل بن ابو خالد نے ان کو شعبی نے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ نے فرمایا۔ جو مؤمن دوسرے مؤمن کو بھوکا ہونے کے وقت کھانا کھلائے گا اللہ تعالیٰ اس کے جنت کے پھل کھلائے گا اور جو مؤمن دوسرے مؤمن کو بغیر کپڑوں کے ہونے کے وقت کپڑ ے پہنائے گا اللہ تعالیٰ اس کو جنت کا سبز لباس پہنائے گا اور جو مؤمن کسی دوسرے مؤمن کو پیاسا ہونے کے وقت پانی پلائے گا اللہ تعالیٰ اس کو جنت کی ستھری مشروب مہر لگی ہوئی پلائے گا۔
الشَّعْبِيِّ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← أبي سعيد و ← عَطِيَّةَ، ← سَعْدٍ الطَّائِیِّ ← زُهَيْرٍ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أحمد بن حازم بن أبي عرزة الغفاري ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separate what is mentioned in feeding food and watering water · Hadith 3370
