Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ما جاء في إطعام الطعام و سقي الماء · حديث 3358

3358 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى و أبو عبد الرحمن السلمي قالوا : أنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا هارون بن سليمان الأصفهاني نا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن أبي وائل عن أبي موسى : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : اطعموا الجائع و عودوا المريض و فكوا العاني رواه البخاري عن محمد بن بشر عن سفيان

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے اور عبدالرحمٰن سلمی نے انہوں نے کہا کہ ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو ہارون بن سلیمان اصفہانی نے ان کو عبدالرحمٰن بن مہدی نے ان کو سفیان نے ان کو وائل نے ان کو ابو موسیٰ نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ نے فرمایا۔ بھوکے کو کھانا کھلاؤ اور بیمار کی مزاج پرسی کرو اورقیدی کو چھڑاؤ۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے محمد بن بشر سے اس نے سفیان سے۔

سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← اطعموا الجائع و عودوا المريض و فكوا العاني رواه البخاري ← اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي وَائِلٍ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← هارون بن سليمان الأصفهاني ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separate what is mentioned in feeding food and watering water · Hadith 3358

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ما جاء في إطعام الطعام و سقي الماء · حديث 3359

3359 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه أنا عبيد بن شريك و أحمد بن إبراهيم بن ملحان قالا : ثنا يحيى بن بكير حدثني الليث عن ابن أبي حبيب عن أبي الخير عن عبد الله بن عمرو بن العاص : أن رجلا سأل رسول الله صلى الله عليه و سلم أي الإسلام خير ؟ قال : تطعم الطعام و تقريء السلام على من عرفت و من لم تعرف رواه البخاري في الصحيح عن عمر بن خالد و غيره و رواه مسلم عن قتيبة كلهم عن الليث بن سعد

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن اسحٰق فقیہ نے ان کو عبید بن شریک نے اور احمد بن ابراہیم بن ملحان نے دونوں نے کہا کہ ان کو یحییٰ بن بکیر نے ان ک لیث نے ان کو ابن ابو حبیب نے ان کو ابو الخیر نے ان کو عبداللہ بن عمرو بن العاص نے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا اسلام کون سا اچھا ہے (یعنی کس طرح کا رویہ ہونا چاہیئے؟) فرمایا کہ تم کھانا کھلاؤ اور تم سلام از خود کرو ہر اس مسلمان پر جس کو تم پہچانتے ہو اور اس پر بھی جس کو تم نہیں جانتے ہو۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے صحیح بن عمر بن خالد وغیرہ سے اور مسلم نے اس کو روایت کیا ہے قتیبہ سے سب نے لیث بن سعد سے۔

عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← أَبِي الْخَيْرِ ← ابن أبي حبيب ← اللَّيْثُ ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← عبيد بن شريك و أحمد بن إبراهيم بن ملحان ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separate what is mentioned in feeding food and watering water · Hadith 3359

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ما جاء في إطعام الطعام و سقي الماء · حديث 3360

3360 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا : نا أبو العباس الأصم نا أحمد بن عبد الجبار نا أبو معاوية عن عبد الرحمن بن إسحاق عن النعمان بن سعد عن علي رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن في الجنة غرفا يرى ظهورها من بطونها و بطونها من ظهورها فقال أعرابي فقال : لمن هي يا رسول الله قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لمن قال طيب الكلام و أفشى السلام و أطعم الطعام و صلى بالليل و الناس نيام

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے دونوں نے کہا کہ ان کو خبر دی ہے ابو العباس اصم نے ان کو احمد بن عبدالجبار نے ان کو ابو معاویہ نے ان کو عبدالرحمٰن بن اسحٰق نے ان کو نعمان بن سعد نے ان کو علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: بے شک جنت میں ایسے کمرے ہیں جن کا باہر اندر سے اور اندر باہر سے نظر آتا ہے اس دیہاتی نے کہا یا رسول اللہ یہ کس کے لئے ہیں؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر اس شخص کے لئے ہیں جو پاکیزہ گفتگو کرے۔ سلام کو عام کرے ' کھانا کھلائے اور رات میں نماز پڑھے جب لوگ سو رہے ہوں۔

عَلِيٍّ، ← النُّعْمَانِ بْنِ سَعْدٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separate what is mentioned in feeding food and watering water · Hadith 3360

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ما جاء في إطعام الطعام و سقي الماء · حديث 3361

3361 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا محمد بن صالح بن هاني نا الحسين بن الفضل نا هوذة بن خليفة نا عوف بن أبي جميلة عن زرارة بن أوفى عن عبد الله بن سلام قال : لما ورد رسول الله صلى الله عليه و سلم المدينة انجفل الناس إليه و قيل قدم رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : فجئت في الناس لأنظر إليه فلما تبينت وجهه عرفت أن وجهه ليس بوجه كذاب فكان أول شيء سمعته بتكلم أن قال : يا أيها الناس أفشوا و أطعموا و صلوا الأرحام و صلوا الناس نيام تدخلوا الجنة بالسلام

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو محمد بن صالح بن ہانی نے ان کو حسین بن فضل نے ان کو ہوذہ بن خلیفہ نے ان کو عوف بن جمیلہ نے ان کو زرارہ بن اوفی نے ان کو عبداللہ بن سلام نے انہوں نے کہا کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ میں تشریف لائے تو لو گ بھاگ کر آپ کے پاس گئے اور کہا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ گئے ہیں چنانچہ لوگوں میں میں بھی گیا تاکہ میں بھی آپ کی زیارت کروں جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چہرہ مبارک سامنے آیا تو میں نے جان لیا کہ ان کا چہرہ کسی جھوٹے کا چہرہ نہیں ہے میں نے پہلا کلام جو ان کا سنا وہ یہ تھا اے لوگو سلام کرنے کو عام کرو کھانا کھلایا کرو صلہ رحمی کرو رات کو نماز پڑھو جب لوگ سوتے ہوں جنت میں داخل ہو جاؤ سلامتی کے ساتھ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلاَمٍ ← زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ← عَوْفُ بْنُ أَبِي جَمِيلَةَ ← هَوْذَةُ بْنُ خَلِيفَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ الْفَضْلِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separate what is mentioned in feeding food and watering water · Hadith 3361

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ما جاء في إطعام الطعام و سقي الماء · حديث 3362

3362 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان نا عبد الله بن جعفر نا يعقوب بن سفيان حدثني إسحاق بن إبراهيم بن العلا الزبيدي حدثني عمرو بن العلاء بن الحارث الزبيدي حدثني عبد الله بن سالم عن الزبيدي و هو محمد بن الوليد نا أبو عون بن أبي عبد الله أن قيس بن الحارث العامري حدثه أن الصنانجي قال : عن رجلا أتى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله ألعن الحي حمير فقال : يرحم الله حمير فقال يا رسول الله ألعن حمير فقال يرحم الله حمير فقال : يا رسول الله إنما ألعن حمير فقال نعم القوم حمير بأفواههم السلام و بأيديهم الطعام

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو اسحٰق بن ابراہیم بن علاء زبیری نے ان کو عمرو بن علاء بن حارث زبیری نے ان کو عبداللہ بن سالم زبیری نے وہ محمد بن ولید ہیں ان کو خبر دی ابو عون بن ابو عبداللہ نے ان کو قیس بن حارث عامری نے انکو حدیث بیان کی ہے کہ صنابحی نے کہا کہ ایک آدمی رسول اللہ کی خدمت میں آیا بولا یا رسول اللہ آپ قبیلہ حمیر کو لعنت کیجئے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ حمیر کو رحم فرمائے پھر اس نے کہا یا رسول اللہ حمیر پر لعنت کیجئے پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ حمیر پر رحم فرمائے ۔ پھر اس نے کہا یا رسول اللہ میں نے تو کہا ہے کہ آپ حمیر پر لعنت کیجئے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اچھی قوم حمیر ہے جن کی زبانوں پر سلام ہے اور جن کے ہاتھوں میں طعام ہے (یعنی سلام زیادہ کرتے ہیں اور لوگوں کو کھانا کھلاتے ہیں )۔

رجلا أتى النبي صلى الله عليه و سلم فقال ← أن الصنانجي ← أبو عون بن أبي عبد الله أن قيس بن الحارث العامري ← الزبيدي و هو محمد بن الوليد ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمٍ، ← عمرو بن العلاء بن الحارث الزبيدي ← إسحاق بن إبراهيم بن العلا الزبيدي ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separate what is mentioned in feeding food and watering water · Hadith 3362

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ما جاء في إطعام الطعام و سقي الماء · حديث 3363

3363 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا إسماعيل القاضي نا علي بن عبد الله نا سفيان قال : سمعت ابن المنكدر يقول : من موجبات المغفرة إطعام المسلم السغبان هكذا قالها ابن عيينة من قول المنكدر و رواه غيره عن النبي صلى الله عليه و سلم مرسلا

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو اسماعیل قاضی نے ان کو علی بن عبداللہ نے ان کو سفیان نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابن منکدر سے وہ کہتے ہیں کہ مغفرت کو لازم کرنے والی چیزوں میں سے ہے بھوکے مسلمان کو کھانا کھلانا ' اس کو اسی طرح کہا ہے ابن عیینہ نے منکدر کو قول سے اور اس کے غیر نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کو مرسل روایت کیا ہے۔

ابْنَ الْمُنْكَدِرِ، ← سُفْيَانَ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ← إِسْمَاعِيلُ الْقَاضِي ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separate what is mentioned in feeding food and watering water · Hadith 3363

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ما جاء في إطعام الطعام و سقي الماء · حديث 3364

3364 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا : ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب نا يحيى بن أبي طالب أنا عبد الوهاب بن عطاء أنا هشام بن حسان عن محمد بن المنكدر رفعه إلى النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال : من موجبات المغفرة إطعام المسلم السغبان قال عبد الوهاب : يعني الجائع هذا مرسل و قد وصله طلحة بن عمرو

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے ان کو ابو العباس بن یعقوب نے ان کو یحییٰ ن ابو طالب نے ان کو عبدالوہاب بن عطاء نے ان کو ہشام بن حسان نے ان کو محمد بن منکدر نے اس نے اس کو مرفوع کیا رسول اللہ تک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مغفرت کو واجب کرنے والے امور میں سے ہے بھوکے مسلمان وک کھانا کھلانا۔ عبدالوہاب نے کہا کہ سبغان سےمراد بھوکا ہے یہ روایت مرسل ہے اور تحقیق طلحہ بن عمرو نے اس کو موصول بیان کیا ہے۔

عبد الوهاب يعني الجائع هذا مرسل و قد وصله طلحة بن عمرو ← مِنْ مُوجِبَاتِ الْمَغْفِرَةِ: إِطْعَامُ الْمُسْلِمِ السَّغْبَانِ ← محمد بن المنكدر رفعه إلى النبي صلى الله عليه و سلم أنه ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عَبْدُ الْوَھَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separate what is mentioned in feeding food and watering water · Hadith 3364

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ما جاء في إطعام الطعام و سقي الماء · حديث 3365

3365 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ نا حامد بن أبي حامد المقري نا إسحاق بن سليمان الرازي قال : سمعت طلحة بن عمرو عن : قول الله عز و جل : { أو إطعام في يوم ذي مسغبة }

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن یعقوب حافظ نے ان کوحامد بن ابو حامد مقری نے ان کو اسحٰق بن سلیمان رازی نے انہوں نے کہا کہ میں نے سنا طلحہ بن عمرو سے اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بارے میں: " او اطعام فی یوم ذی مسغبۃ" یاکھانا کھلانا بھو ک کے دن۔

قول الله عز و جل أو إطعام في يوم ذي مسغبة ← طَلْحَةَ بْنِ عَمْرٍو، ← إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ، ← حامد بن أبي حامد المقري ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separate what is mentioned in feeding food and watering water · Hadith 3365

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ما جاء في إطعام الطعام و سقي الماء · حديث 3366

3366 - قال : نا محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أن من موجبات المغفرة إطعام المسلم السغبان

کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ہے محمد بن منکدر نے ان کو جابر بن عبداللہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بے شک مغفرت کو واجب کرنے والے اسباب میں سے ایک ہے کھانا کھلانا بھوکے مسلمان کو۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separate what is mentioned in feeding food and watering water · Hadith 3366

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ما جاء في إطعام الطعام و سقي الماء · حديث 3367

3367 - أخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن محمد بن داود الرزاز ببغداد نا أبو عمرو عثمان بن أحمد الدقاق نا أبو قلابة و أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو طاهر المحمد أبادي نا أبو قلابة نا عبد الصمد بن عبد الوارث نا زربي مؤذن هشام بن حسان قال : سمعت أنس بن مالك يقول قال : رسول الله صلى الله عليه و سلم أفضل الصدقة أن تشبع كبدا جائعا

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن علی بن احمد بن محمد داؤد رزاز نے بغداد میں ان کو ابو عمر و عثمان بن احمد دقاق نے ان کو ابو قلابہ نے (ح) اورہمیں خبر دی ہے ابو علی روذباری نے ان کو ابو طاہر محمد آبادی نے ان کو ابو قلابہ نے ان کو عبدالصمد بن عبدالوارث نے ان کو زربی مؤذن ہشام بن حسان نے وہ کہتے ہیں کہ می نے سنا حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: افضل صدقہ یہ ہے کہ تم بھوکے جگر والے کو پیٹ بھر کر کھانا کھلاؤ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← زربي مؤذن هشام بن حسان ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← أَبُو قِلَابَةَ ← أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَمَّدْ آبَادِيُّ، ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ← أبو قلابة و ← أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ← أبو الحسن علي بن أحمد بن محمد بن داود الرزاز ببغداد

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separate what is mentioned in feeding food and watering water · Hadith 3367

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ما جاء في إطعام الطعام و سقي الماء · حديث 3368

3368 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل نا عبد الله بن جعفر نا يعقوب بن سفيان نا عبد العزيز بن عمران نا إدريس بن يحيى أبو عمرو الساكن بحولان نا رجاء بن عطاء المغافري عن واهب بن عبد الله عن عبد الله بن عمرو بن العاص قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من أطعم أخاه خبزا حتى يشبعه و سقاه من الماء حتى يرويه بعده الله من النار سبع خنادق كل خندق مسيرة خمسمائة عام

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو عبدالعزیز بن عمران نے ان کو ادریس بن یحییٰ ابو عمرو ساکن حولان نے ان کو رجاء بن عطاء مغافری نے ان کو واہب بن عبداللہ عمرو بن العاص نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ جو شخص اپنے مسلم بھائی کو روٹی کھلائے حتیٰ کہ اس کا پیٹ بھر جائے اور اسے پانی پلائے حتیٰ کہ وہ سیر ہو جائے اللہ تعالیٰ اس کو جہنم سے دور کر دے گاستر خندقوں کی مسافت ہر ایک خندق کی مسافت پانچ سو برس کی ہو گی۔

عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← وَاهِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← رجاء بن عطاء المغافري ← إدريس بن يحيى أبو عمرو الساكن بحولان ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عِمْرَانَ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separate what is mentioned in feeding food and watering water · Hadith 3368

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ما جاء في إطعام الطعام و سقي الماء · حديث 3369

3369 - أخبرنا أبو علي بن شاذان أنا عبد الله بن جعفر نا يعقوب بن سفيان نا أبو طاهر أحمد بن عمرو بن السرح نا إدريس بن يحيى عن أبي الأشيم مؤذن دمياط و كان شيخا صالحا عن واهب بن عبد الله الكعبي : فذكره غير أنه انتهى بالحديث عند قوله سبع خنادق

ہمیں خبر دی ابو علی بن شاذان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو ابو طاہر احمد بن عمرو بن سرح نے ان کو ادریس بن یحییٰ نے ان کو ابوالاشیم موذن دمیاط نے اور وہ ایک نیک شیخ تھے وہ روایت کرتے ہیں واہب بن عبداللہ کعبی سے پھر انہوں نے اس کو ذکر کیا علاوہ ازیں وہ رک گئے تھے حدیث بیان کرتے ہوئے سات خندقوں کے لفظ تک۔

أبي الأشيم مؤذن دمياط و كان شيخا صالحا ← إِدْرِيسُ بْنُ يَحْيَى، ← أَبُو طَاهِرِ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أبو علي بن شاذان

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separate what is mentioned in feeding food and watering water · Hadith 3369

chevron_left Previous
1…545556…104
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood