شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ التحريض على صدقة التطوع · حديث 3346
3346 - أخبرنا أبو صالح بن أبي طاهر العنبري أنا جدي يحيى بن منصور نا أحمد بن سلمة نا قتيبة بن سعيد نا يعقوب بن عبد الرحمن عن سهيل بن أبي صالح عن أبيه عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لا يتصدق أحد بتمرة من كسب طيب إلا أخذها الله بيمينه يربيها كما يربي أحدكم فلوه أو قلوصه حتى يكون له مثل الجبل أو أعظم رواه مسلم عن قتيبة و أخرجاه من حديث سعيد بن يسار عن أبي هريرة و فيه من الزيادة و لا يقبل الله إلا الطيب
ہمیں خبر دی ابو اصالح بن ابو طاہر عنبری نے ان کو ان کے دادا یحییٰ بن منصور نے ان کو احمد بن سلمہ نے ان کو قتیبہ بن سعید نے ان کو یعقوب بن عبدالرحمٰن نے ان کو سہل بن ابو صالح نے انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے ابو ہریرہ سے کہ رسول اللہ نے فرمایا جو شخص صدقہ کرتا ہے کھجور کا کسب طیب سے تو اللہ تعالیٰ اس کو اپنےد ائیں ہاتھ سے لیتے ہیں اور اسے پالیتے ہیں جیسے تم میں سے کوئی شخص اپنے گھوڑے کے بچے کو پالتا ہے یا اونٹ کے بچے کو حتیٰ کہ وہ اجر اس کے لئے ایک پہاڑ کے برابر ہو جاتا ہے یا اس سے بھی بڑا۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے قتیبہ سے اور بخاری و مسلم نے ان کو نقل کیا ہے سعید بن یسار کی حدیث سے ا س نے ابو ہریرہ سے اور اس میں کچھ اضافہ کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نہیں قبول کرتے مگر پاکیزہ مال کو۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← جَدِّيَ يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ ← أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِي طَاهِرٍ الْعَنْبَرِيُّ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Incitement to volunteer charity · Hadith 3346
