شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ التحريض على صدقة التطوع · حديث 3334
3334 - أخبرنا أبو الحسن العلوي أنا أبو العباس عبد الله بن يعقوب الكرماني عن محمد بن زكريا ابن أبي بكير نا وكيع بن الجراح نا علي بن المبارك عن يحيى بن أبي كثير عن عامر العقيلي عن أبيه عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أول ثلاثة يدخلون الجنة الشهيد و رجل عفيف فقير متعفف و ذو عيال و عبد أحسن عبادة الله و أدى حق مواليه و أول ثلاثة يدخلون النار أمير متسلط و ذو ثروة لا يؤدي حقه و فقير فخور و رويناه من حديث الطيالسي في باب حق السادة على المماليك
ہمیں خبر دی ابو الحسن علوی نے ان کو ابو العباس عبداللہ بن یعقوب کرمانی نے ان کو محمد بن زکریا نے ان کو ابن بکیر نے ان کو وکیع بن جراح نے ان کو علی بن مبارک نے ان کو یحییٰ بن ابو کثیر نے ان کو عامر عقیلی نے ان کو ان کے والد نے ان کو ابو ہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: تین پہلے جنت میں داخل ہونے والوں میں سے پہلا شہید ہے اور دوسرا وہ آدمی جو پاک دامن ہو غریب ہو سوا ل کرنے سے بچنے والا ہو۔ صاحب عیال ہو اور تیسرا وہ جو غلام ہو جو اللہ کی عبادت کو بھی بہ احسن طریقہ انجام دے اور اپنے آقاؤں کا حق بھی ادا کرے اور جہنم میں پہلے تین داخل ہونے والوں میں امیر اور حکمران جو زبردستی مسلط ہو کر حکومت کرے دوسرا وہ مالدار جو ا س کا حق ادا نہ کرے تیسرا نادر غریب مگر مغرور متکبر ہم نے اس کو روایت کیا ہے حدیث طیالسی سے غلاموں پر مالکوں کے حقوق کے باب میں۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← عَامِرٌ الْعُقَيْلِيُّ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ← وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، ← محمد بن زكريا ابن أبي بكير ← أَبُو الْعَبَّاسِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَعْقُوبَ الْكِرْمَانِيُّ ← أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِيُّ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Incitement to volunteer charity · Hadith 3334
