شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2757
2757 - أخبرنا أبو عبد الله السابري أنا أحمد بن محمد بن الحسين البيهقي ثنا داود بن الحسين ثنا حميد بن زنجويه النسوي ثنا عبيد الله بن موسى أنا إسرائيل عن منصور عن طلحة عن أبي حازم عن أبي هريرة قال : ثلاث من الإيمان أن يحتلم الرجل في الليلة الباردة فيقوم فيغتسل لا يراه إلا الله و الصوم في اليوم الحار و صلاة الرجل في الأرض الفلاة لا يراه إلا الله عز و جل هكذا جاء موقوفا
ہمیں خبر دی ہے عبداللہ سابری نے ان کو احمد بن محمد بن حسین بیہقی نے ان کو داؤد بن حسین نے ان کو حمید بن زنجویہ نسوی نے انکو عبید اللہ بن موسیٰ نے ان کو اسرائیل نے انکو منصور نے طلحہ سے اس نے ابو حازم سے اس نے ابو ہریرہ سے وہ کہتے ہیں کہ تین چیزیں ایمان میں سے ہیں کہ سخت سردی کی رات میں آدمی کا احتلام ہو جائے پھر کھڑا ہو جائے اور غسل کرے حالانکہ اس کو اللہ کے سوا کوئی نہیں دیکھتا۔ اور سخت گرمی کے دن میں روزہ رکھنا اور جنگل کی سرزمین پر انسان کی نماز کی جبکہ اس کو اللہ تعالیٰ کو سوا کوئی بھی نہیں دیکھتا۔ اس طرح یہ روایت موقوف طریقے سے آئی ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي حَازِمٍ ← طَلْحَةَ، ← مَنْصُورٌ، ← اِسْرَائِیْلُ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← حميد بن زنجويه النسوي ← داود بن الحسین، ← أحمد بن محمد بن الحسين البيهقي ← أبو عبد الله السابري
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2757
