شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل قيام شهر رمضان · حديث 3286
3286 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا تمتام ثنا عثام ثنا موسى بن إسماعيل ثنا أبان ثنا قتادة عن الحسن عن أنس بن حكيم عن أبي هريرة رضي الله عنه : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : أول ما يحاسب به العبد يوم القيامة صلاته فإن تمت صلاته فقد أفلح و أنجح و إن فسدت فقد خاب و خسر
ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو تمتام نے ان کو عثام نے ان کو موسیٰ بن اسماعیل نے ان کو ابان نے ان کو قتادہ نے ان کو حسن نے ان کو انس بن حکیم نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : پہلا وہ عمل جس کے بارے میں قیامت کے دن بندے سے حساب لیا جائے گا وہ اس کی نماز ہی ہو گی۔ اگر اس کی نماز پوری ہوئی تو بس پھر وہ کامیاب ہو گیا اور نجات پا گیا اور اگر وہ خراب ہو گئی تو وہ نا مراد و ناکام ہو گیا۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَنَسِ بْنِ حَكِيمٍ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← أَبَانُ، ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← عَثَّامٌ ← تَمْتَامٌ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preferred month of Ramadan · Hadith 3286
