شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3214
3214 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان قال : حدثني عبيد الله بن سعيد أبو قدامة ثنا أبو الوليد بن مسلم ثنا عبد الرحمن بن يزيد بن جابر قال : كنا نغازي عطاء الخراساني و كان يحيي الليل صلاة فإذا مضى الليل نصفه أو ثلثه أقبل علينا و نحنفي فساطيطنا فينادي : يا يزيد يا عبد الرحمن ين يزيد و يا هشام بن الغاز قوموا فتوضؤوا و صلوا صلاة هذا الليل و صيام هذا النهار أهون من مقطعات الحديد و من شرب الصديد الوحا الوحا النجا النجا ثم يقبل على صلاته
ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے کہتے ہیں کہ مجھے بات بیان کی عبداللہ بن سعید ابو قدامہ نے ان کو ابوالولید بن مسلم نے ان کو عبدالرحمٰن بن یزید بن جابر نے وہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ عطاء خراسانی کے ساتھ مقابلہ کرتے تھے وہ رات بھر نماز کےلئے شب بیداری کرتے تھے جب آدھی رات یا ایک تہائی رات گزرجاتی تو وہ ہمارے پاس آتے اور ہم لوگ اپنے خیموں میں ہوتے اور آواز دیتے اے یزید۔اے عبدالرحمٰن بن یزید۔اے ہشام بن عامر اٹھو وضو کرو اور نماز پڑھو اس رات کی نماز پڑھنا اور اس دن کا روزہ رکھنا آسان ہے لوہے کی بیڑیوں سے اور پیپ کے پینے سے بچو اور نجات تلاش کرو نجات تلاش کرو اس کے بعد وہ نماز کی متوجہ ہو جاتے تھے۔
عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، ← أَبُو الْوَلِيدِ بْنُ مُسْلِمٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو قُدَامَةَ ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3214
