Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3190

3190 - و بإسناده ثنا جعفر ثنا ثابت قال : بلغنا أن الأرض تزين للمؤمن أن يمر فيذكر الله عليها أو يصلي عليها

اپنی اسنا د کے ساتھ ہمیں حدیث بیان کی ہے جعفر نےان کو ثابت نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر پہنچی ہے کہ زمین مؤمن کے لئے آراستہ کی گئی ہے کہ اس پر چلے اور اس پر اللہ کا ذکر کرے یا اس پر نماز پڑھے۔

ثَابِتٍ، ← جَعْفَرٌ، ← و بإسناده

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3190

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3191

3191 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا عبد الله بن جعفر قال ثنا يعقوب بن سفيان ثنا سعيد بن أسد ثنا حمزة عن ابن شوذب قال : سمعت ثابت البناني يقول : اللهم إن كنت أعطيت أحدا من خلقك يصلي لك في قبره فاعطينه

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے یعقوب بن سفیان نے ان کو سعید بن اسد نے ان کو حمزہ نے ان کو ابن شوذب نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ہے ثابت البنانی سے وہ کہتے ہیں کہ اے اللہ اگر آپ نے اپنی مخلوق میں سے کسی کو یہ اختیار دیا ہے کہ وہ اپنی قبر میں تیری نماز پڑھے تو مجھے بھی یہ اختیار دے دے۔

اللهم إن كنت أعطيت أحدا من خلقك يصلي لك في قبره فاعطينه ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← ابْنِ شَوْذَبٍ ← حَمْزَةَ، ← سَعِيدُ بْنُ أَسَدٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3191

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3192

3192 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل ثنا عبد الله ثنا يعقوب ثنا سعيد عن ضمرة عن علي بن أبي حملة و الأوزاعي قالا : كان علي بن عبد الله بن العباس يسجد كل يوم ألف سجدة

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن فضل نے ان کو عبداللہ نے ان کو یعقوب نے ان کو سعید نے ان کو حمزہ نے ان کو علی بن ابو حملہ نے اور اوزاعی نے دونوں نے کہا کہ علی بن عبداللہ بن عباس ہر روز ایک ہزار سجدہ کرتے تھے (یعنی پانچ سو رکعات ) (یا ایک سجدے سے مراد ایک رکعت ہے جیسے پہلے ایک ہزار رکعت کی روایت گزری ہے)۔

كان علي بن عبد الله بن العباس يسجد كل يوم ألف سجدة ← علي بن أبي حملة و الأوزاعي ← ضَمْرَةُ ← سَعِيدٌ، ← يَعْقُوبُ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3192

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3193

3193 - أخبرنا أبو الحسين أنا عبد الله ثنا يعقوب ثنا محمد بن عبد الله بن عمار ثنا عبد الرحمن عن شعبة عن الهيثم قال : كان مرة يصلي في اليوم مائتي ركعة

ہمیں خبر دی ہے ابوالحسین نے ان کو عبداللہ نے ان کو یعقوب نے ان کو محمد بن عبداللہ بن عمار نے ان کو عبدالرحمٰن بن شعبہ نے ان کو ہیثم نے وہ کہتے ہیں کہ مرہ دن میں دو سو رکعت نماز پڑھتے تھے۔

كان مرة يصلي في اليوم مائتي ركعة ← الْهَيْثَمُ، ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمَّارٍ ← يَعْقُوبُ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبُو الْحَسَينِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3193

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3194

3194 - قال يعقوب : و ثنا ابن نمير و ابن عمار قالا : ثنا ابن إدريس عن مالك قال : سئل مرة الهمداني و كان قد كبر ما بقي من صلاتك ؟ قال : الشطر خمسون و مائتي ركعة قال يعقوب حدثنا أبو بكر الحميدي حدثنا سفيان قال سمعت عطاء بن السائب قال : رأيت مصلى مرة مثل مبرك البعير

یعقوب کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے ابن نمیر نے اور ابن عباس نے دونوں نے کہا کہ ہمیں بیان کیا ہے ابن ادریس نے ان کو مالک نے وہ کہتے ہیں کہ مرہ ہمدانی سے پوچھا گیا تھا جب کہ وہ بوڑھے ہو چکے تھے اب آپ کی نماز کتنی رہ گئی ہے؟ (یعنی اب کتنی پڑھ سکتے ہیں ؟) بتایا کہ آدھی رہ گئی ہے یعنی ڈھائی سو رکعات ۔ یعقوب کہتے ہیں ہمیں بیان کیا ابو بکر حمیدی نے ان کو سفیان نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عطاء بن سائب سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک بار مرہ کی نماز پڑھنے کی جگہ دیکھی جیسے اونٹ کے بیٹھنے کی جگہ ہوتی ہے۔

رأيت مصلى مرة مثل مبرك البعير ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو بَكْرٍ الْحُمَيْدِيُّ، ← يَعْقُوبُ، ← الشطر خمسون و مائتي ركعة ← سئل مرة الهمداني و كان قد كبر ما بقي من صلاتك ← مَالِكٍ، ← ابْنُ إِدْرِيسَ، ← ابن نمير و ابن عمار ← يعقوب و

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3194

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3195

3195 - أخبرنا أبو الحسين أنا عبد الله ثنا يعقوب ثنا عبد الله بن عثمان أنا عبد الله أنا عيسى بن عمر قال : كان عمرو بن عتبة بن فرقد يخرج على فرسه ليلا فيقف على القبور فيقول يا أهل القبور قد طويت الصحف قد رفعت الأعمال ثم يبكي ثم يقف على قدميه حتى يصبح فيشهد صلاة الصبح

ہمیں خبر دی ابو الحسن نے ان کو عبداللہ نے ان کو یعقوب نے ان کو عبداللہ بن عثمان نے ان کو عبداللہ نے ان کو عیسیٰ بن عمر نے وہ کہتے ہیں کہ عمرو بن عتبہ بن فرقہ رات کو اپنے گھوڑے پر نکلتے اور قبروں پر جا بیٹھتے اور کہتے تھے اے اہل قبور تحقیق تمہارے اعمال کے صحیفے لپیٹے جا چکے ہیں اور اعمال اٹھائے جا چکے ہیں پھر رونے لگ جاتے تھے اس کے بعد اپنے قدموں پر کھڑے ہو جاتے ( ڈھائی سو رکعات پڑھتے ) حتیٰ کہ صبح ہو جاتی پھر صبح کی جماعت میں حاضر ہو جاتے۔

عيسى بن عمر ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ عُثْمَانَ ← يَعْقُوبُ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبُو الْحَسَينِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3195

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3196

3196 - قال و أنا عبد الله أنا عيسى بن عمر حدثني حوط بن رافع أن عمرو بن عتبة كان يشترط على أصحابه أن يكون خادمهم قال : فخرج في الرعي في يوم حار فأتاه بعض أصحابه فإذا هو بالغمامة تظلله و هو نائم فقال له : أبشر يا عمرو فأخذ عليه عمرو ألا يخبر به

وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ہے عبداللہ نے ان کو عیسیٰ بن عمر رحمۃ اللہ علیہ نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے بتایا ہے حوط بن رافع نے کہ عمرو بن عتبہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ شرط لگاتے تھےیہ کہ وہ ان کا خادم ہو گا۔ ابن رافع کہتے ہیں کہ ایک دفعہ سخت گرمی کے دن بکریاں چرانے کے لئے نکلا لہٰذا ان کے پاس ان کا ایک ساتھی آیا کیا دیکھتا ہے ایک بادل نے اس پر سایہ کیا ہوا ہے اور وہ سو رہا ہے۔ لہٰذا اس نے اس سے کہا کو خوش ہو جا اے عمرو ا ور عمرو نے اس سے وعدہ کیا کہ وہ اس بات کے بارے میں کسی اور کو کچھ نہیں بتائے گا۔

عيسى بن عمر ← عَبْدُ اللَّهِ ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3196

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3197

3197 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا أبو الحسن المحمودي ثنا محمد بن علي الحافظ ثنا محمد بن المثنى ثنا عبد الله بن داود عن علي بن صالح قال : كان عمرو بن عتبة قائما يصلي و السبع يضرب بذنبه جمته

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو ابو الحسین محمودی نے ان کو محمد بن علی حافظ نے ان کو محمد بن مثنیٰ نے ان کو عبداللہ بن داؤد نے ان کو علی بن صالح نے وہ کہتے ہیں کہ عمرو بن عتبہ کھڑے نماز پڑھ رہے تھے اوردرندہ اپنی دم ان کے قدموں پر مار رہا تھا (یا اپنے سر پر مار رہا تھا خوش آمدید کر رہا تھا)۔

كان عمرو بن عتبة قائما يصلي و السبع يضرب بذنبه جمته ← عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ، ← أَبُو الْحَسَنِ الْمَحْمُودِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3197

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3198

3198 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل أنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا سعيد بن منصور ثنا أبو معاوية ثنا الأعمش عن مالك بن الحارث عن عبد الله بن ربيعة أنه : كان جالسا مع عتبة بن فرقد فقال عتبة : يا عبد الله ألا تعينني على ابن أخيك عمرو بن عتبة تعينني على ما أنا فيه من عملي قال عبد الله بن ربيعة : أطع أباك قال : فنظر عمرو إلى معضد العجلي فقال ما تقول ؟ قال : لا تطعهم و اسجد و اقترب قال عمرو : يا أبه إنما أنا عبد أعمل في فكاك رقبتي فأعني على فكاك رقبتي فبكى عتبة فقال يا بني إني لأحبك حبين حب الوالد ولده و حب الله قال يا أبه إنك كنت أتيتني بمال بلغ سبعين ألفا فإن كنت سائلي عنه فها هو ذا فخذه لا حاجة لي فيه فقال : يا بني امضه فأمضاه حتى ما بقي منه درهم

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو ابو معاویہ نے ان کو اعمش نے ان کو مالک بن حارث نے ان کو عبداللہ ابن ربیعہ نے کہ وہ عتبہ بن فرقد کے پاس بیٹھا ہوا تھا اتنے میں عتبہ نے کہا اے عبداللہ کیا آپ میری مدد نہیں کریں گے؟ اپنے بھتیجے عمرو بن عتبہ کے خلاف میری مدد کیجئے اس پر جس عمل پر میں ہوں۔ عبداللہ بن ربیعہ نے کہا اپنے ابا کی اطاعت کیجیے۔ کہتے ہیں عمرو نے معصد عجلی کی طرف دیکھ کر کہا کہ آپ کیا کہتے ہیں؟ اس نے کہا کہ تم ان کی بات نہ مانو۔ آپ سجدہ کریں اور قرب حاصل کریں۔ عمرو نے کہا اے ابا جان سوائے اس کے کچھ نہیں کہ میں ایک غلام ہوں میں اپنی گردن آزاد کروانے کے لئے کام کرتا ہوں۔ لہذا آپ ہی میری گردن چھڑانے کے لئے میری مدد کیجئے اور عتبہ رو پڑے اور بولے۔ اے بیٹے البتہ میں تجھ سے محبت کرتا ہوں جیسے ایک والد اپنے بیٹے سے محبت کرتا ہے اور اللہ سے محبت کرتا ہے۔ اس نے کہا اے ابا جان آپ میرے پاس مال لائے تھے جو کہ ستر ہزار تک پہنچتا ہے اگر آپ مجھ سے وہ مانگیں تو یہ حاضر ہے میرے لئے اس میں کوئی حاجت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا اے بیٹے اس رقم کو نکال دو اس نے اس کو خرچ کر دیا یہاں تک کہ نہ باقی رہا اس سے ایک بھی درہم۔

عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَبِيعَةَ ← مَالِکِ بْنِ الْحَارِثِ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3198

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3199

3199 - أخبرنا أبو الحسين أنا عبد الله ثنا يعقوب ثنا أبو بكر الحميدي ثنا سفيان ثنا مسعر عن محارب قال : صحبنا القاسم بن عبد الرحمن فغلبنا بثلاث كثرة الصلاة و طول الصمت و سخاء النفس

ہمیں خبر دی ابو الحسین نے ان کو عبداللہ نے ان کو یعقوب نے ان کو ابو بکر حمیدی نے ان کو سفیان نے ان کو مسعر نے ان کو محارب نے انہوں نے کہا ہم نے قاسم بن عبدالرحمٰن کی صحبت اختیار کی۔ وہ ہم سے تین چیزوں میں طالب رہے کثرت صلوٰۃ ۔ لمبی خاموشی۔ سخاوت نفس۔

مُحَارِبٍ ← مِسْعَرٍ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو بَكْرٍ الْحُمَيْدِيُّ، ← يَعْقُوبُ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبُو الْحَسَينِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3199

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3200

3200 - أخبرنا أبو الحسين أنا عبد الله ثنا يعقوب ثنا ابن نمير ثنا أبو معاوية ثنا الأعمش عن إبراهيم قال : أصبح همام بن الحارث مرجلا فقال بعض القوم إن جمة همام لتخبركم أنه لم يتوسدها الليلة

ہمیں خبر دی ابوالحسین نے ان کو عبداللہ نے ان کو یعقوب نے ان کو ابن نمیر نے ان کو ابو معاویہ نے ان کو اعمش نے ان کو ابراہیم نے وہ کہتے ہیں کہ ہمام بن حارث نے صبح صبح کنگھی کرنا شروع کی بعض لوگوں نے کہا بے شک ہمام کی زلفیں سیدھی ہیں تاکہ تمہیں خبر دے کہ اس نے آج رات تکیہ نہیں لیا (یعنی سوئے نہیں ہیں)۔

أصبح همام بن الحارث مرجلا ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← ابْنِ نُمَيْرٍ، ← يَعْقُوبُ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبُو الْحَسَينِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3200

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3201

3201 - أخبرنا أبو الحسين أنا عبد الله ثنا يعقوب حدثني سعيد بن أسد ثنا ضمرة عن رجاء بن أبي سلمة قال : قال عمر بن عبد العزيز ما أعلم أحدا أكثر صلاة من عراك بن مالك و ذلك أنه يركع في كل عشر و يسجد

ہمیں خبر دی ابو الحسین نے ان کو عبیداللہ نے ان کو یعقوب نے ان کو سعید بن اسد نے ان کو ضمرہ نے ان کو رجاء بن ابی سلمہ نے وہ کہتے ہیں کہ عمر بن عبدالعزیز نے کہا کہ میں عراک بن مالک سے زیادہ نماز پڑھنے والا کسی ایک کونہیں جانتا یہ اس لیے کہ بے شک وہ ہر دس (آیات) میں رکوع اور سجدہ کرتے تھے۔

رَجَاءُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ← ضَمْرَةُ ← سَعِيدُ بْنُ أَسَدٍ، ← يَعْقُوبُ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبُو الْحَسَينِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3201

chevron_left Previous
1…404142…104
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood