Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3178

3178 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن إسحاق الصنعاني ثنا أبو النضر ثنا شعبة عن إسماعيل عن سعيد بن جبير قال : قال مسروق : ما أصبحنا و أمسينا نأسى على شيء من الدنيا إلا على السجود لله تبارك و تعالى

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن اسحاق صنعانی نے ان کو ابو النضر نے ان کو شعبہ نے ان کو اسماعیل نے ان کو سعید بن جبیر نے وہ کہتے ہیں کہ مسروق نے کہا۔ ہم نہیں صبح کرتے یا شام کرتے جو ہم کسی شے پر دلی خواہش کریں دنیا میں مگر اللہ تبارک و تعالیٰ کے لئے سجدہ کرنا۔

سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو النَّضْرِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّنْعَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3178

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3179

3179 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا الحسين بن صفوان ثنا ابن أبي الدنيا ثنا سلمة بن شبيب عن سهيل بن عاصم عن عبد الله بن غالب عن عامر بن يساف قال : سمعت المعلى بن زياد يقول كان عامر بن عبد الله قد فرض على نفسه كل يوم ألف ركعة و كان إذا صلى العصر جلس و قد انتفخت ساقاه من طول القيام فيقول يا نفس بهذا أمرت و لهذا خلقت يوشك أن يذهب العناء

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ان کو حسین بن صفوان نے ان کو ابن ابو دنیا نے ان کو سلمہ بن شبیب نے ان کو سہل بن عاصم نے ان کو عبداللہ بن غالب نے ان کو عامر بن یساف نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے معلیٰ بن زیاد سے سنا وہ کہتے تھے کہ عامر بن عبداللہ ایسے تھے کہ انہوں نے اپنے ذمہ لازم کر رکھا تھا کہ وہ روزانہ ایک ہزار رکعات پڑھیں گے اور جب عصر کی نماز پڑھتے تو بیٹھ جاتے تھے حالانکہ ان کی پنڈلیاں لمبے لمبے قیام کی وجہ سے پھول چکی ہوتی تھیں پھر وہ کہتے تھے اے نفس میں اسی بات کا حکم دیا گیا ہوں اور اسی لئے میں پیدا کیا گیا ہوں قریب ہے کہ تکبر چلا جائے۔

الْمُعَلَّى بْنُ زِيَادٍ، ← عَامِرُ بْنُ يِسَافٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ غَالِبٍ ← سهيل بن عاصم ← سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ← ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3179

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3180

3180 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو منصور النضروي ثنا أحمد بن نجدة ثنا سعيد بن منصور أنا عبد الله بن المبارك عن معمر عن محمد بن حمزة بن عبد الله بن سلام قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا نزل بأهله شدة أو قال : ضيق أمرهم بالصلاة و تلا { و أمر أهلك بالصلاة و اصطبر عليها } الآية

ہمیں خبر دی ہے ابو نصر بن قتادہ نے ان کو ابو منصور نضروی نے ان کواحمد بن نجدہ نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو عبداللہ بن مبارک نے ان کو معمر نے ان کو محمد بن حمزہ بن عبداللہ بن سلام نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت ان کے گھر میں کوئی شدت سے سختی اترتی یا یوں کہا تھا کہ کوئی تنگی آتی تو گھر والوں کو نما ز کا حکم دیتے تھے اور یہ آیت تلاوت کرتے تھے: " وامر اھلک بالصلوٰۃ واصطبر علیھا "۔ اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دیجیے اور کود بھی اس پر مستقل رہیے۔

محمد بن حمزة بن عبد الله بن سلام ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3180

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3181

3181 - أخبرنا أبو علي بن شاذان أنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا إسماعيل بن سالم ثنا ابن أبي زائدة قال : قال عكرمة بن عمار عن محمد بن عبد الله الدولي قال : قال عبد العزيز أخو حذيفة قال حذيفة : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا حزبه أمر صلى رواه أبو داود عن محمد بن عيسى عن يحيى بن زكريا بن أبي زائدة و قال : فيه عبد العزيز بن أخي حذيفة قال : ذكر حذيفة مشاهدهم مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر الحديث بطوله و قال فيه : و كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا حزبه أمر صلى

ہمیں خبر دی ہے ابو علی بن شاذان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو اسماعیل بن سالم نے ان کو ابن ابو زائدہ نے انہوں نے کہاکہ عکرمہ بن عمار نے کہا ہے کہ انہوں نے روایت کیا محمد بن عبداللہ دولی سے وہ کہتے ہیں کہ عبدالعزیز نے کہا جو کہ حضرت حذیفہ کے بھائی ہیں کہ حذیفہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی امر پریشان کرتا تو آپ نماز پڑھتے تھے اس کو ابو داؤد نے روایت کیا ہے محمد بن عیسیٰ سے اس نے یحییٰ بن زکریا بن ابو زائدہ سے اور کہتے ہیں اس میں عبدالعزیز بن اخی حذیفہ انہوں نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب کوئی امر مشکل پیش آتا تو آ پ نماز پڑھتے تھے۔

ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، ← إسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أبو علي بن شاذان

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3181

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3182

3182 - أخبرنا أبو بكر الفارسي أنا إسحاق الفارسي ثنا أبو أحمد بن فارس قال : قال البخاري و قال النضر عن عكرمة عن محمد بن عبيد أبي قدامة سمع عبد العزيز أخا حذيفة عن حذيفة : كان النبي صلى الله عليه و سلم إذا حزبه أمر صلى

ہمیں خبر دی ہے ابو بکر فارسی نے ان کو اسحٰق فارسی نے ان کو ابو احمد بن فارسی نے وہ کہتے ہیں کہ بخاری نے کہا اور نضر نے کہا کہ عکرمہ سے مروی ہے اس نے روایت کیا محمد بن عبید ابو قدامہ سے کہ اس نے سنا عبدالعزیز حذیفہ کے بھائی سے اس نے حذیفہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب کوئی امر پریشان کرتا تو آپ نما ز پڑھتے تھے۔

حذيفة كان النبي صلى الله عليه و سلم إذا حزبه أمر صلى ← عبد العزيز أخا حذيفة ← محمد بن عبيد أبي قدامة ← عِكْرِمَةَ، ← النَّضْرُ ← البخاري و ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ ← إسحاق الفارسي ← أَبُو بَكْرٍ الْفَارِسِيُّ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3182

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3183

3183 - قال : و قال ابن زائدة عن عكرمة عن محمد بن عبد الله الدولي قال البخاري و حدثني الحسن بن الصباح ثنا أبو عباد محمد بن عثمان الواسطي ثنا ثابت عن أنس قال : كان النبي صلى الله عليه و سلم إذا أعجبه نحو الرجل أمره بالصلاة

کہتے ہیں کہ ابن زائدہ نے کہا کہ عکرمہ سے روایت ہے اس نے محمد بن عبداللہ دولی سے ۔بخاری نے کہا ہے کہ مجھے حدیث بیان کی محمد بن صباح نے ان کو ابو عباد محمد بن عثمان واسطی سے اس نے ثابت سے اس نے انس سے وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ حالت تھی کہ جب ان کو کسی آدمی کی طرف سے مجبوری ہوتی یا کسی کو کوئی پریشانی ہوتی تو آپ اس کو نماز پڑھنے کا حکم دیتے تھے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← أبو عباد محمد بن عثمان الواسطي ← الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ ← البخاري و ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الدُّؤَلِيِّ ← عِكْرِمَةَ، ← ابن زائدة ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3183

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3184

3184 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل ثنا أبو سهل بن زياد القطان ثنا إسحاق بن الحسن الحربي ثنا عفان ثنا سليمان بن المغيرة عن ثابت عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن صهيب قال : كان النبي صلى الله عليه و سلم إذا صلى همس شيئا لا نفهمه فلا يحدثنا به قال : و قال رسول الله صلى الله عليه و سلم فطنتم به ؟ قال : قلنا نعم قال : إني ذكرت نبيا من الأنبياء أعطي جنودا من قومه فقال : من يكافىء هؤلاء أو من يقوم لهؤلاء أو كلمة شبيهة بها قال : فأوحى الله تعالى إليه أني أخيرك لقومك بين إحدى ثلاث إما أن أسلط عليهم عدوا من غيرهم أو الجوع أو الموت فاستشار قومه فقالوا أنت نبي الله و كل إليك فاختر لنا فقام إلى صلاته وكانوا يفزعون إلى الصلاة قال : فصلى ثم قال : أما عدو من غيرهم أو الجوع فلا و لكن الموت قال فسلط عليهم الموت ثلاثة أيام فمات منهم سبعون ألفا فهمسي الذي ترون أقول يا رب بك أصول و بك أقاتل و لا حول و لا قوة إلا بالله

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل نے ان کو ابو سہل بن زیاد قطان نے ان کو اسحاق بن حسن حربی نے ان کو عفان نے ان کو سلیمان بن مغیرہ نے ان کو ثابت نے ان کو عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ نے صہیب سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز پڑھتے تھے تو آہستہ آہستہ کچھ کہتے تھے جس کو ہم نہیں سمجھتے تھے اورنہ ہی اس کے بارے میں وہ ہمیں کچھ بتاتے تھے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : سمجھ گئے ہو تم اس کو؟ کہتے ہیں کہ ہم نے کہا جی ہاں۔ آپ نے فرمایا کہ مجھے انبیاء میں سے ایک نبی یاد آ گئے تھے جن کو اپنی قوم کے لشکر عطا کئے گئے تھے۔ چنانچہ وہ بولے انکو کون پوری کرے گا یا یوں کہ ان کا کون انتظام کرے گا یا اس طرح کا کوئی دوسرا کلمہ کہا چنانچہ اللہ نے اس کی طرف وحی کی تھی کہ میں تجھے اختیار دیتا ہوں تیری قوم کے بارے میں تین میں سے ایک چیز کے بارے میں یا تو میں ان پر دشمن مسلط کر دوں ان کے علاوہ لوگوں میں سے یا موت یا بھوک ۔ اس نے اپنی قوم سے مشورہ طلب کیا تو انہوں نے کہا کہ آپ اللہ کے نبی ہیں معاملہ آپ کے حوالے کیا گیا ہے ہمارے لئے آپ خود ہی پسند کیجئے۔ لہٰذا وہ نماز کی طرف کھڑے ہو ئے اور وہ لوگ بھی جب گھبراتے تھے تو نماز کی طرف رجوع کرتے تھے انہوں نے نماز پڑھی اس کے بعد دعا کی کہ بہر حال ان کے غیر سے دشمن یا بھوک تو مسلط نہ کر مگر موت مسلط کر دے اللہ نے ان پر تین دن موت مسلط رکھی لہذا ستر ہزار لوگ مر گئے تھے۔ میرا بھنبھنانا جو تم دیکھتے ہو وہ یہ ہے کہ میں دعا کرتا ہوں کہ یا رب تیرے نام کے ساتھ میں حملہ کرتا ہوں اور تیرے ہی لئے میں لڑتا ہوں گناہوں سے بچنے اور نیکی کرنے کی طاقت صرف تیری طرف سے ہے۔

صُھَیْبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← ثَابِتٍ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ ← عَفَّانُ، ← إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرْبِيُّ ← أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3184

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3185

3185 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو محمد بن أبي حامد المقري قالا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا الخضر بن أبان ثنا سيار بن حاتم ثنا جعفر بن سليمان الضبعي عن ثابت قال : كان النبي صلى الله عليه و سلم إذا أصابته خصاصة نادى بأهله صلوا صلوا قال ثابت : و كان الأنبياء إذا نزل بهم أمر فزعوا إلى الصلاة

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو محمد بن ابو حامد مقری نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو خضر بن ابان نے ان کو سیار بن حاتم نے ان کو جعفر بن سلیمان ضبعی نے ان کو ثابت نے۔ انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب بھو ک لگتی تو آواز لگاتے تھے صلوا صلوا نماز پڑھو ثابت کہتے ہیں کہ تمام انبیاء اسی طرح کے تھے کہ ان پر کوئی امر نازل ہوتاتھا تو وہ گھبرا کے نماز کی طرف جاتے تھے۔

ثَابِتٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ، ← سَيَّارُ بْنُ حَاتِمٍ، ← الْخَضِرُ بْنُ أَبَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو محمد بن أبي حامد المقري

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3185

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3186

3186 - و بإسناده ثنا جعفر قال : سمعت ثابتا يقول : الصلاة خدمة الله في الأرض فلو علم الله شيئا في الأرض أفضل من الصلاة ما قال : { فنادته الملائكة و هو قائم يصلي في المحراب }

اپنی اسناد کے ساتھ ہمیں حدیث بیان کی تھی جعفر نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ثابت سے وہ کہتے تھے کہ نماززمین پر اللہ کی خدمت ہے اگر اللہ تعالیٰ زمین ر نماز سے کسی شے کو افضل جانتے تو یہ نہ فرماتے : "فنادتہ الملا ئکۃ وھو قائم یصلی فی المحراب" کہ فرشتوں نے حضرت زکریا کو جب آواز دے تو وہ اپنے عبادت خانے میں کھڑے نماز پڑھ رہے تھے۔

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3186

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3187

3187 - و بإسناده عن جعفر قال : سمعت ثابتا يقول : كان داود نبي الله صلى الله عليه و سلم قد جزأ ساعات الليل و النهار على أهله فلم يكن تأتي ساعة من ساعات الليل و النهار إلا و إنسان من آل داود قائم يصلي فعمهم الله تعالى في هذه الآية { اعملوا آل داود شكرا و قليل من عبادي الشكور }

اسی اسنا د کے ساتھ مروی ہے جعفر سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ثابت سے وہ کہتے تھے کہ اللہ کے نبی حضرت داؤد نے رات اور دن کو تقسیم کر رکھا تھا اپنے اہل خانہ پر دن رات کی ساعات میں سے کوئی ایسی ساعت نہیں آتی تھی کہ جس وقت کوئی نماز نہ پڑھ رہا ہو بلکہ ہر ساعت میں آل داؤد میں سے کوئی انسا ن کھڑے ہو کر نما زپڑھ رہا ہوتا تھا اس لئے اللہ نے عمومی طور پر ان کو بیان کیا ہے اسی آیت میں : " اے ال داؤد عمل کرو شک کرنے کے لئے اور میرے بندوں میں سے شکر کرنے والے کم ہیں۔

ثَابِتًا ← جَعْفَرٌ، ← و بإسناده

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3187

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3188

3188 - و بإسناده ثنا جعفر سمعت ثابت البناني : إذا خرج علينا فنظر إلى القبلة فإن رأى فيه إنسان قال : حلتم بيني و بين ربي و كان قد حبب إليه الصلاة

اسی اسناد کے ساتھ ہمیں حدیث بیان کی ہے جعفر نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ثابت بنانی سے کہ جب وہ ہم لوگوں پر تشریف لاتے تھے تو قبلہ کی طرف دیکھتے تھے اگر اس طرف کوئی انسان نظر آتا تو فرماتے تھے تم لوگ میرے اور میرے رب کے مابین داخل ہو گئے ہو حضرت ثابت ایسے تھے کہ نماز ان کی طرف محبوب بنا دی گئی تھی۔

حلتم بيني و بين ربي و كان قد حبب إليه الصلاة ← ثابت البناني إذا خرج علينا فنظر إلى القبلة فإن رأى فيه إنسان ← جَعْفَرٌ، ← و بإسناده

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3188

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3189

3189 - قال : و سمعت ثابتا يقول : اللهم إن كنت أذنت لأحد أن يصلي في قبره فأذن لي

کہتے ہیں کہ میں نے سنا ثابت سے وہ کہتے تھے ۔ اے اللہ اگر آپ نے کسی ایک کو بھی اجازت دی ہے کہ وہ اپنی قبر میں نماز ادا کرے تو مجھے بھی اجازت دے دینا۔

اللهم إن كنت أذنت لأحد أن يصلي في قبره فأذن لي ← ثَابِتًا ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3189

chevron_left Previous
1…394041…104
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood