شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3166
3166 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي ثنا الحسين بن عبد الله القطان يقول ثنا إبراهيم بن سعيد الجوهري يقول ثنا أبو عامر عن زمعة عن سلمة بن وهرام عن عكرمة عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من يصلي ركعتين لا يحدث فيهما نفسه بشيء فله عبد أو فرس فقام رجل فصلى ركعتين فلما جلس أتاه الشيطان فقال : أيهما آخذ العبد أو الفرس فتبسم رسول الله صلى الله عليه و سلم
ہمیں خبر دی ہے ابو سعد مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی نے ان کو حسین بن عبداللہ قطان نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں بیان کیا ہے ابراہیم بن سعید جوہری نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں بتایا ابو عامر نے ان کو زمعہ نے ان کو سلمہ بن وھرام نے ان کو عکرمہ نے ان کو ابن عباس نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جو شخص دو رکعت پڑھے ان میں وہ اپنے نفس سے باتیں نہ کرے کچھ بھی۔ پس اس کے لئے غلام ہے یا گھوڑا۔ تو کھڑا ہوا ایک آدمی پس دو رکعتیں پڑھی۔ جب بیٹھا تو شیطان اس کے پاس آیا اور کہا کہ دونوں میں سے میں کس کو لوں غلام کو یا گھوڑے کو تو حضور مسکرا دئیے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ، ← زَمْعَةُ، ← أَبُو عَامِرٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقَطَّانُ، ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3166
