شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3154
3154 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو بن السماك ثنا حنبل بن إسحاق ثنا الحميدي ثنا سفيان عن هشام بن عروة عن ابن المنكدر قال : لو رأيت ابن الزبير يصلي كأنه بعض شجرة يصفقها الريح و المنجنيق يقع ها هنا و ها هنا قال سفيان : كأنه لا يبالي
ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو عمر بن سماک نے ان کو حنبل بن اسحٰق نے ان کو حمیدی نے ان کو سفیان نے ان کو ہشام بن عروہ نے ابن منکدر سے وہ کہتے ہیں کہ اگر آپ حضرت ابن زبیر کو نماز پڑھتے دیکھتے تو ایسے لگتا تھا جیسے کہ وہ کسی درخت کا حصہ ہے یا ٹہنی ہے جس کو ہوا تھپیڑ ے مار رہی ہو اور ہلا رہی ہو اور جیسے توپ خانے سے پتھر جگہ جگہ پڑ رہے ہوں۔ سفیان کہتے ہیں کہ گویا کہ وہ پرواہ نہیں کرتے تھے۔
ابْنَ الْمُنْكَدِرِ، ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ، ← حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3154
