Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3142

3142 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله الصفار ثنا بشر بن موسى ثنا محمد بن سعيد الأصبهاني ثنا أبو خالد الأحمر : فذكره و ذكر جابر فيه غير محفوظ و الله أعلم فقد رواه أبو سعيد الأشج عن أبي خالد دون ذكر جابر فيه

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ صفار نے ان کو بشر بن موسیٰ نے ان کو محمد بن سعید اصبہانی نے ان کو ابو خالد احمر نے پھر اسی کو ذکر کیا ہے اس میں جابر کا ذکر غیر محفوظ ہے واللہ اعلم اور تحقیق اس کو روایت کیا ہے ابو سعید اشج نے ابو خالد سے اور یہ جابر کے ذر سے خالی ہے۔

جابر فيه ← أبي خالد دون ← جابر فيه غير محفوظ و الله أعلم فقد رواه أبو سعيد الأشج ← أبو خالد الأحمر فذكره و ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3142

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3143

3143 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي ثنا أبو جعفر محمد بن أحمد بن سعيد الرازي ثنا أبو رجاء الجوزجاني القاضي ثنا أبو سعيد الأشج : فذكره مرسلا نحو رواية عيسى بن يونس و رواه شيخنا أبو عبد الله في التاريخ عن أبي جعفر الرازي و قال فيه : عن محمود بن لبيد عن رافع بن خديج موصولا

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو ابو جعفر محمد بن احمد بن سعید رازی نے ان کو ابو رجاء جوز جانی قاضی نے ان کو ابو سعید اشج نے پھر انہوں نے اسکو بطور مرسل روایت کے ذکر کیا ہے۔ مثل روایت عیسیٰ بن یونس کے اور اس کو ہمارے شیخ ابو عبداللہ نے روایت کیا ہے تاریخ میں ابو جعفر رازی سے اور انہوں نے اس کے بارے میں کہا ہے کہ یہ محمود بن لبید سے ہے اس نے رافع بن خدیج سے بطور موصول روایت کے۔

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3143

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3144

3144 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو حامد أحمد بن محمد بن الحسين البيهقي ثنا داود بن الحسين ثنا بشر بن آدم ابن أخت أزهر السمان ثنا أشعث حدثني عمران القطان ثنا سليمان التيمي عن أبي عثمان عن سلمان الفارسي قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن المسلم يصلي و خطاياه توضع على رأسه فإذا سجد تحاتت حتى يفرغ من صلاته و قد تحاتت خطاياه

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے انکو ابو حامد بن محمد بن حسین بیہقی نے ان کو داؤد بن حسین نے ان کو بشر بن آدم جو کہ ازہر سمان کے بھانجے ہیں نے ان کو اشعث نے ان کو عمران قطان نے انکو سلیمان تیمی نے ان کو ابو عثمان نے ان کو سلیمان فارسی نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بے شک مسلمان نماز پڑھتا ہے تو ا سکے گناہ اس کے سر کے اوپر رکھ دئیے جاتے ہیں جب وہ سجدہ کرتا ہے تو وہ گر جاتے ہیں یہاں تک کہ وہ اپنی نماز سے فارغ ہو جاتا ہے حالانکہ اس کے گناہ گر چکے ہوتے ہیں۔

سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ ← أَبِي عُثْمَانَ ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، ← أَشْعَثَ، ← بشر بن آدم ابن أخت أزهر السمان ← داود بن الحسین، ← أبو حامد أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ الْبَيْهَقِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3144

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3145

3145 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله الصفار ثنا أحمد بن مهران ثنا أبو نعيم ثنا مسعر عن سعيد بن أبي بردة عن أبيه قال : صليت إلى جنب ابن عمر العصر فسمعته يقول في ركوعه رب بما أنعمت علي فلن أكون ظهيرا للمجرمين فلما انصرف قال : ما صليت صلاة إلا و أنا أرجو أن تكون كفاية للتي أمامها

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ صفار نے ان کو احمد بن مہران نے ان کو نعیم نے ان کو مسعر نے ان کو سعید بن ابو بردہ نے ان کو ان کے باپ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر کے پہلو می کھڑے ہو کر عصر کی نماز ادا کی تو میں نے سنا کہ وہ رکوع میں یہ دعا کر رہے تھے: "رب بما انعمت علی فلن اکون ظھیر اللمجرمین"۔ اے میرے مالک اس انعام کی وجہ سے جو آپ نے مجھ پر کیا ہے میں ہر گز مجرموں کا مدد گار نہیں بنوں گا۔ جب وہ نماز پڑھ کر ہٹے تو فرمایا کہ میں جب بھی کوئی نماز پڑھتا تو میں امید کرتاہوں کہ یہ کفایت کر جائے گی مستقبل کے لئے بھی۔

أرجو أن تكون كفاية للتي أمامها ← ما صليت صلاة إلا و ← في ركوعه رب بما أنعمت علي فلن أكون ظهيرا للمجرمين فلما انصرف ← صليت إلى جنب ابن عمر العصر فسمعته ← أَبِيهِ ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ ← مِسْعَرٍ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ مِهْرَانَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3145

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3146

3146 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا بحر بن نصر ثنا ابن وهب حدثني معاوية ح و أخبرنا أبو بكر أحمد بن الحسن ثنا أبو العباس الأصم ثنا محمد بن إسحاق ثنا أبو صالح حدثني معاوية بن صالح عن العلاء بن الحارث عن زيد بن أرطاة عن جبير بن نفير عن عبد الله بن عمر أنه رأى و في رواية ابن وهب : أن عبد الله بن عمر رأى فتى و هو يصلي فأطال صلاته و أطنب فيها فقال هل تعرف هذا ؟ فقال رجل أنا أعرفه فقال عبد الله بن عمر : لو كنت أعرفه لأمرته أن يطيل الركوع و السجود فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن العبد إذا قام يصلي أتي بذنوبه فجعلت على رأسه و عاتقه فكلما ركع أو سجد تساقطت عنه

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو بحر بن نصر نے ان کو ابن وہب نے ان کو معاویہ نے (ح) اور ہمیں خبر دی ہے ابو بکر احمد بن حسن نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو محمد بن اسحٰق نے ان کو ابو صالح نے ان کومعاویہ بن صالح نے ان کو علاء بن حارث نے ان کو زید بن ارطاۃ نے ان جو جبیر بن نضیر نے ان کو عبداللہ بن عمر نے کہ انہوں نے دیکھا اور ابن وہب کی ایک روایت میں ہے کہ عبداللہ بن عمر نے ایک نوجوان کو دیکھا کہ وہ نماز پڑھ رہا تھا۔ اس نے اپنی نماز لمبی کر دی تھی اور اس میں (ذکر و تلاوت میں بھی) اضافہ کر دیا تھا ۔ ابن عمر نے فرمایا اس کو تم پہچانتے ہو؟ ایک آدمی نے کہا کہ میں اس کو پہچانتا ہوں ۔ تو حضرت ابن عمر نےفرمایا۔ اگر میں اس کو پہچانتا ہوتا تو میں اس کو کہتا کہ وہ رکوع اور سجود کو لمبا کرے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا تھا فرماتے تھے کہ بندہ جب بھی نماز پڑھتا ہے تو اس کے گناہ لا کر اس کے سر اور گردن پر رکھے جاتے ہیں۔ پھر جب بھی وہ رکوع اور سجدہ کرتا ہے تو وہ اس سے گر جاتے ہیں۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، ← زَيْدُ بْنُ أَرْطَأَةَ، ← الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← أَبُو صَالِحٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ ← و، ← مُعَاوِيَةَ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3146

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3147

3147 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس الأصم قال : سمعت أبا أسامة قال : سمعت عمر بن حفص قال : سمعت أبي يقول : قال ميمون بن مهران : مثل الذي يرى الرجل يسيء في صلاته فلا ينهاه مثل الذي يرى النائم تنهشه حية ثم لا يوقظه

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس اصم نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو اسامہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عمر بن حفص سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا اپنے والد سے وہ کہتے تھے کہ میمون بن مہران نے کہا اس شخص کی مثال جو کسی کونماز پڑھتے دیکھتا ہے کہ وہ نماز میں غلطی کر رہا ہے پھر وہ اس کو منع نہیں کرتا اس کی مثال اس شخص جیسی ہے جو کسی سوتے ہوئے کو دیکھے کہ سانپ (قریب آچکا ہے) اس کو ڈس لے گا پھر بھی وہ اسے نہیں جگاتا۔

أَبِي ← عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، ← أَبَا أُسَامَةَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3147

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3148

3148 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو عمرو عثمان بن عبد الله البصري ثنا أبو أحمد محمد بن عبد الوهاب ثنا يعلى بن عبيد ثنا سفيان عن ربيدة عن مرة عن عبد الله بن مسعود قال : من كان في الصلاة فهو يقرع باب الملك و من يقرع باب الملك يوشك أن يفتح له

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو عمر و عثمان بن عبداللہ نصری نے ان کو ابو احمد محمد بن عبدالوہاب نے ان کو یعلیٰ بن عبید نے ان کو سفیان نے ان کو ربیدہ نے ان کو مرہ نے انکو عبداللہ بن مسعود نے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص نماز میں ہو وہ دراصل بادشاہ حقیقی کا دروازہ کھٹکھٹا رہا ہوتا ہے اور جو شخص بادشاہ کا دروازہ کھٹکھٹا تا ہے قریب ہے کہ اس کے لیے دروازہ کھول دیا جائے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← مُرَّۃُ ← ربيدة ← سُفْيَانَ، ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ← أبو عمرو عثمان بن عبد الله البصري ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3148

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3149

3149 - أخبرنا محمد بن موسى ثنا أبو العباس الأصم ثنا أحمد بن عبد الحميد ثنا أبو أسامة عن الأعمش عن مسلم عن مسروق قال : قال عبد الله فأدوا الصلاة

ہمیں خبر دی ہے محمد بن موسیٰ نے ان کو ابو العباس اصم نے احمد بن عبدالحمید نے ان کو ابو اسامہ نے ان کو اعمش نے ان کو مسلم نے ان کو مسروق نے انہوں نے کہا کہ عبداللہ نے کہا کہ نماز کو ادا کرو۔

عبد الله فأدوا الصلاة ← مَسْرُوقٍ ← مُّسْلِمٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3149

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3150

3150 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا : ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا أسيد بن عاصم ثنا الحسين بن حفص عن سفيان ثنا أبو نصر عن سالم بن أبي الجعد عن سلمان الفارسي أنه قال : الصلاة مكيال من وفى أوفي له و من نقص فقد علمتم ما قيل في المطففين

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے دونوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو اسید بن عاصم نے ان کو حسین بن حفص نے ان کو سفیان نے ان کو ابو نصر نے ان کو سالم بن ابو الجعد نے ان کو سلمان فارسی نے کہ انہوں نے کہا کہ نماز ایک پیمانہ ہے جو شخص پورا پورا ادا کردے گا اس کو بھی پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور جو شخص ماپنے میں کمی کرے گا پھر تم جانتے ہو کہ مطففین کے بارے میں تو ماپ تول میں کمی کرنے والوں کے بارے میں کیا کچھ کہا گیا ہے۔

سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ أَنَّهُ ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← أبو نصر ← سُفْيَانَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ← أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3150

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3151

3151 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ حدثني أبو بكر بن أبي الحسن ثنا مكي بن عبدان ثنا عبد الله بن مخلد ثنا محمد بن الحارث مولى بني هاشم ثنا يحيى بن منبه عن موسى بن عقبة عن كريب عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الصلاة ميزان من أوفى استوفى

ہمیں خبردی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن ابو الحسن نے ان کو مکی بن عبدان نے ان کو عبداللہ بن مخلد نے ان کو محمد بن حارث مولیٰ بنی ہاشم نے ان کو یحییٰ بن منبہ نے ان کو موسیٰ بن عقبہ نے انکو کریب نے ان کو بن عباس نے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ نماز تو ایک ترازو ہے جو شخص پورا پورا کر دے گا اسے بھی پورا پورا دیا جائے گا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← كُرَيْبٍ، ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← يحيى بن منبه ← محمد بن الحارث مولى بني هاشم ← عبد الله بن مخلد ← مَكِّيُّ بْنُ عَبْدَانَ، ← أبو بكر بن أبي الحسن ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3151

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3152

3152 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو منصور النضروي أنا أحمد بن نجده ثنا سعيد بن منصور ثنا أبو شهاب عن ليث عن مجاهد : في قوله تعالى : { و قوموا لله قانتين } قال من القنوت الركوع و الخشوع و غض البصر و خفض الجناح من رهبة الله عز و جل قال البيهقي رضي الله عنه : كان العلماء إذا قام أحدهم في الصلاة فهاب الرحمن أن يشذ بصره أو يلتفت أو يبعث بشيء أو يقلب الحصى أو يحدث نفسه من شأن الدنيا إلا نسيا

ہمیں خبر دی ہے ابو نصر بن قتادہ نے ان کو ابو منصور نضروی نے ان کو احمد بن نجدہ نے انکو سعید بن منصور نے ان کو ابو شہاب نے ان کو لیث نے ان کو مجاہد نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں وقومو اللہ قانتین " اور کھڑے ہو جاؤ اللہ کے لئے عبادت کرنے والے۔ (عبادت کرنے والے کو قانت کہا گیا ہے جو کہ قنوت سے بنا ہے) فرمایا کہ قنوت میں ہے رکوع کرنا خشوع و خضوع کرنا نظریں نیچی رکھنا بازو جھکانا (یعنی عاجزی کرنا) یہ سب خوف خدا میں داخل ہیں۔ امام بیہقی نے فرمایا : علماء ایسے ہوتے تھے کہ جب ان میں سے کوئی ایک نماز پڑھنے کھڑا ہوتا تو وہ اللہ سے ڈرتا رہتا ہے کہ کہیں وہ اس کی بینائی کو نہ سلب کر لے یا وہ کہیں متوجہ ہوتا یا کسی شے سے کھیلتا یا کنکر یا الٹ پلٹ کرتا یا اپنے آپ سے باتیں کرتا ۔ دنیا کے بارے میں (ایسا نہیں ہو سکتا تھا) مگر بھولے سے۔

مُجَاهِدٍ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: ← لَيْثٌ، ← أَبُو شِهَابٍ، ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3152

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تحسين الصلاة و الإكثار منها ليلا و نهارا و ما حضرنا عن السلف ـ الصالحين في ذلك · حديث 3153

3153 - أخبرنا أبو صادق بن أبي الفوارس العطار قال : سمعت أبا الحسن الكازري يقول : سمعت أبا عبد الله محمد بن القاسم الجمحي المكي يقول سمعت سلمة بن شبيب يقول : سمعت عبد الرزاق يقول : أخذ أهل مكة الصلاة من ابن جريح و أخذها ابن جريح من عطاء و أخذها عطاء من ابن الزبير و أخذها ابن الزبير من أبي بكر الصديق رضي الله عنه و أخذها أبو بكر عن النبي صلى الله عليه و سلم و أخذها النبي صلى الله عليه و سلم من جبريل عليه السلام و قال عبد الرزاق ما رأيت أحسن صلاة من ابن جريح كان يصلي و نحن خارجين فيرى كأنه أسطوانة و لا يلتفت يمينا و لا شمالا

ہمیں خبر دی ابو صادق بن ابو الفوارس عطار نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو الحسن کا رزی سے وہ کہتےتھے کہ میں نے سنا ابو عبداللہ محمد بن قاسم جمحی مکی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا اسلمہ بن شبیب سے وہ کہتے تھے کہ میں نے سنا عبدالرزاق سے وہ کہتے تھے کہ اہل مکہ نے نماز کی تفصیلات لی تھیں حضرت ابن جریج سے اور ابن جریج نے اس کو حاصل کیا تھا عطاء سے اس نے ابن زبیر سے اور ابن زبیر نے اسے لیا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور ابو بکر نے اس کو لیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جبریل امین سے اور عبدالرزاق نے کہا کہ میں نے ابن جریج سے احسن نماز پڑھنے والا کوئی نہیں دیکھا وہ اس طرح نماز پڑھتے تھے کہ ہم نماز سے باہر ہوتے وہ نماز میں ہوتے تو ایسے لگتا جیسے کہ وہ کوئی ستون کھڑا ہے نہ دائیں ہلتے نہ بائیں ہلتے۔

عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ← أبا عبد الله محمد بن القاسم الجمحي المكي ← أبا الحسن الكازري ← أبو صادق بن أبي الفوارس العطار

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Improving prayer and increasing it day and night, and what we have attended from the predecessors - the righteous in that · Hadith 3153

chevron_left Previous
1…363738…104
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood