شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3094
3094 - أخبرنا أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر ثنا يونس بن حبيب ثنا أبو داود ثنا هشام عن يحيى بن أبي كثير عن أبي جعفر عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا بقي ثلث الليل قال الله تبارك و تعالى من ذا الذي يستكشف الضر أكشف عنه من ذا الذي يسترزقني ارزقه من ذا الذي يسألني اعطه
ہمیں خبر دی ہے ابو بکر بن فورک نے ان کو ابو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یونس بن حبیب نے ان کو ابو داؤد نے ان کو ہشام نے ان کو یحییٰ بن ابو کثیر نے ان کو ابو جعفر نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جب ایک تہائی رات باقی رہ جاتی ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کون ہے جو مصیبت کی دوری چاہتا ہے۔ میں اس کی مصیبت کو دور کروں۔ کون ہے جو مجھ سے رزق مانگے میں اس کو رزق دے دوں کون ہے جومجھ سے مانگے میں اس کے دے دوں۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي جَعْفَرٍ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3094
