Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3082

3082 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبر أبو بكر محمد بن أحمد بن حاتم العدل أنا أبو الموجه أنا عبدان ثنا عبد الله بن المبارك أنا عكرمة بن عماد أخبرني إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة عن أنس بن مالك أن أم سليم غدت على النبي صلى الله عليه و سلم فقالت : علمني كلمات أقولهن في صلاتي قال : كبري الله عشرا و سبحي الله عشرا و احمديه عشرا ثم سلي ما شئت يقول : نعم نعم

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر محمد بن احمد بن حاتم عدل نے ان کو ابوا لموجہ نے ان کو عبدان نے ان کو عبداللہ بن مبارک نے ان کو عکرمہ بن عماد نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ہے اسحٰق بن عبداللہ بن ابو طلحہ نے ان کو انس بن مالک نے یہ کہ بی بی ام سلمہ صبح صبح نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئیں اور کہنے لگیں کہ مجھے کچھ ایسے کلمات سکھلائیے جن کو میں اپنی نماز میں پڑھا کروں آپ نے فرمایا کہ دس بار اللہ اکبرکہئے اور سبحان اللہ دس بار کہئے اور الحمدللہ دس بار اس کے بعد دعا مانگیں آپ جو چاہیں اللہ تعالیٰ ہاں ہاں کہے گا۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، ← عكرمة بن عماد ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← عَبْدَانُ ← أَبُو الْمُوَجِّهِ ← أبو عبد الله الحافظ أخبر أبو بكر محمد بن أحمد بن حاتم العدل

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3082

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3083

3083 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو زكريا بن أبي إسحاق و أبو عبد الرحمن السلمي من أصله و أبو نصر أحمد بن علي بن أحمد القاضي قالوا : ثنا أبو العباس الأصم ثنا محمد بن علي بن عفان أخو الحسن ثنا عبيد الله بن موسى ثنا شيبان عن الأعمش عن علي بن الأقمر عن الأغر أبي مسلم عن أبي سعيد و أبي هريرة قالا : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من استيقظ من الليل فأيقظ امرأته فصليا ركعتين جميعا كتبا ليلتئذ من الذاكرين الله كثيرا و الذاكرات

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے اور ابو عبدالرحمٰن سلمی نے اپنی اصل سے اور ابو نصر احمد بن علی بن احمد قاضی نے ان کو لوگوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو العباس اصم نے ان کو محمد بن علی بن عفان حسن کے بھائی نے ان کو عبداللہ بن موسیٰ نے ان کو شیبان نے اعمش سے ان کو علی بن اقمر نے ان کو اغرا بو مسلم نے ان کو ابو سعید اور ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دونوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص رات کو جاگے اور پھر اپنی عورت کو بھی جگائے دونوں اکٹھے دو رکعتیں پڑھیں تو وہ اس رات کو ذاکرین اور ذاکرات میں لکھ دیئے جائیں گے۔

أبي سعيد و أبي هريرة ← الْاَغَرِّ اَبِیْ مُسْلِمٍ ← عَلِيِّ بْنِ الأَقْمَرِ ← الْاَعْمَشِ ← شَيْبَانَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، أَخُو الْحَسَنِ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3083

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3084

3084 - أخبرنا أبو الحسن المقريء المهرجاني أنا الحسين بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا مسدد ثنا حماد بن زيد عن العباس الجرايري عن أبي عثمان قال : تضيفت أبا هريرة سبعا فكان هو و امرأته و خادمه يعتقبون الليل أثلاثا يصلي هذا ثم يوقظ هذا ثم سمعته يقول : قسم رسول الله صلى الله عليه و سلم بين أصحابه تمرا فأصابني سبع تمرات أحدهن حشفة رواه البخاري عن مسدد

ہمیں خبر دی ابو الحسن مقری مہر جانی نے ان کو حسین بن محمد بن اسحٰق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کومسدد نے ان کو حماد بن زید نے ان کو عباس جرایری نے ان کو ابو عثمان نے کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو سات دن مہمان رکھا وہ بھی اور ان کی اہلیہ بھی ان کا نوکر بھی وہ رات کو (باری باری) تین حصوں میں تقسیم کرتے تھے ایک نماز پڑھتا پھر دوسرے کو جگا دیتا پھر میں نے ان سے سنا فرماتے تھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے اصحاب میں کھجوریں تقسیم کی تھیں مجھے ان میں سے سات کھجوریں ملی تھیں ایک ان میں سے ردی تھی ۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے مسدد سے۔

أَبِي عُثْمَانَ ← العباس الجرايري ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← مُسَدَّدٌ ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الحسين بن محمد بن إسحاق، ← أبو الحسن المقريء المهرجاني

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3084

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3085

3085 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ في الفوائد أنبأ أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن خالد بن خلي الحمصي ثنا بشر بن شعيب بن أبي حمزة عن أبيه عن الزهري أخبرتني هند بنت أبي القرشي أن أم سلمة زوج رسول الله صلى الله عليه و سلم قالت : استيقظ رسول الله صلى الله عليه و سلم ليلة فزعا يقول سبحان الله ماذا أنزل من الخزائن و ماذا أنزل من الفتنة من يوقظ صواحب الحجرات ـ يريد أزواجه ـ لكي يصلين رب كاسية في الدنيا عارية في الآخرة رواه البخاري عن أبي اليمان عن شعيب

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے فوائد میں ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن خالد بن خلی حمصی نے ان کو بشر بن شعیب نے ان کو ابو حمزہ نے ان کو ان کے والد نے زہری سے ان کو خبر دی ہے ہند بنت حارث قرشی نے کہ ام سلمہ زوجہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک رات گھبرا کر اٹھے اور وہ یہ کہہ رہے تھے سبحان اللہ کس قدر خزانے اتارے گئے ہیں اور کس قدر فتنے اتارے گئے ہیں۔ کون جگائے گا حجروں میں رہنے والیوں کو (اس سے ان کی مراد ازواج رسول تھیں ) تاکہ وہ بھی نما ز پڑھ لیں۔ بہت سی کپڑے پہننے والیاں دنیا میں آخرت میں بغیر لباس کے ہوں گی۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے ابو الیمان سے اس نے شعیب سے۔

الزهري أخبرتني هند بنت أبي القرشي ← أَبِيهِ ← بِشْرُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خَلِيٍّ الْحِمْصِيُّ ← أبو عبد الله الحافظ في الفوائد أنبأ أبو العباس محمد بن يعقوب

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3085

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3086

3086 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو الحسن الطرائفي ثنا عثمان بن سعيد ثنا يحيى بن بكير ثنا مالك قال : و ثنا القعنبي فيما قرأ على مالك عن زيد بن أسلم عن أبيه أنه قال : كان عمر بن الخطاب يصلي من الليل ما شاء الله أن يصلي حتى إذا كان من آخر الليل أيقظ أهله للصلاة و يقول : لهم الصلوة الصلاة و يتلو هذه الآية { و أمر أهلك بالصلاة }

ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو ابو الحسن طرائفی نے ان کو عثمان بن سعید نے ان کو یحییٰ بن بکیر نے ان کو مالک نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے قعنبی نے اس میں جو اس نے مالک کے سامنے پڑھی اس نے زید بن اسلم سے روایت کی ہے۔ اس نے اپنے والد سے کہ انہوں نے کہا حضرت عمر بن خطاب رات کو نماز پڑھتے تھے جتنا اللہ چاہتا کہ وہ پڑھیں پھر جب رات کا آخر ہو جاتا تو اپنے اہل خانہ کو نماز کے لئے جگاتے اور ان سے کہتے الصلوٰۃ یعنی نماز پڑھو نماز پڑھو اور یہ آیت تلاوت کرتے۔ " وامر اھلک بالصلوٰۃ " اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم کیجئے۔

أَبِيهِ أَنَّهُ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← الْقَعْنَبِيُّ فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ← و، ← مَالِكٍ، ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِيُّ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3086

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3087

3087 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو أحمد بكر بن محمد بن أحمد بن حمدان الصيرفي بمرو ثنا عبد الصمد بن الفضل البلخي ثنا مكي بن إبراهيم ثنا خالد أبو عبد الله عن يزيد بن ربيعة عن أبي إدريس الخولاني عن بلال بن رباح : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : عليكم بقيام الليل فإنه دأب الصالحين من قبلكم و قربة إلى الله و تكفير للسيئات و منهاة عن الإثم و مطردة للداء عن الجسد

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو احمد بکر بن محمد بن احمد بن حمدان صیرنی نے مرو میں ان کو عبدالصمد بن فضل بلخی نے ان کو مکی بن ابراہیم نے ان کو خالد ابو عبداللہ نے یزید بن ربعیہ سے ان کو ابو ادریس خولانی نے ان کو بلال بن رباح نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آپ نے فرمایا آپ لوگ قیام اللیل رات کو کھڑے ہو کر عبادت کرنے کو لازم پکڑو۔ یہ تم سے پہلے نیک لوگوں کی عادت اور طریقہ ہے اور اللہ تعالیٰ کی قربت ہے اور گناہوں کی تکفیر اور مٹنا ہے اور یہ چیز گناہ سے روکتی ہے اور جسم سے بیماریوں کو بھگاتی ہے۔

بِلاَلِ بْنِ رَبَاحٍ، ← أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، ← يَزِيدُ بْنُ رَبِيعَةَ ← خَالِدٌ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ← مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنِ الْفَضْلِ الْبَلْخِيُّ ← أَبُو أَحْمَدَ بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ حَمْدَانَ الصَّيْرَفِىُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3087

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3088

3088 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان ثنا أبو بكر محمد بن عثمان بن ثابت الصيدلاني ثنا إسماعيل بن محمد بن أبي كثير ثنا مكي ثنا أبو عبد الله خالد بن أبي خالد : فذكره بمثله غير أنه قال : و إن قيام الليل قربة إلى الله و رواه معاوية بن صالح عن ربيعة بن يزيد عن أبي إدريس عن أبي أمامة

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو ابو بکر محمد بن عثمان بن ثابت صیدلانی نے ان کو اسماعیل بن محمد بن ابو کثیر نے ان کو مکی نے ان کو ابو عبداللہ بن ابو خالد نے پھر انہوں نے اس کو مذکور کی مثل ذکر کیا ہے علاوہ ازیں انہوں نے کہا ہے کہ بے شک رات کا قیام اللہ تعالیٰ کی طرف قرب ہے اور اس کو روایت کیا ہے معاویہ بن صالح نے ربیعہ بن یزید سے اس نے ابو ادریس سے اس نے ابو امامہ سے۔

اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← أَبِي إِدْرِيسَ، ← رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ، ← و إن قيام الليل قربة إلى الله و رواه معاوية بن صالح ← أبو عبد الله خالد بن أبي خالد فذكره بمثله غير أنه ← مكي ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ ثَابِتٍ الصَّيْدَلَانِيُّ، ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3088

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3089

3089 - أخبرنا أبو سعيد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي الحافظ ثنا محمد بن الحسن بن قتيبة ثنا الوليد بن عتبة عن الوليد بن مسلم أخبرني عبد الرحمن بن سليمان بن أبي الجون العبسي عن الأعمش عن أبي العلاء العنبري عن سلمان : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : عليكم بقيام الليل فإنه دأب الصالحين قبلكم و منهاة عن الإثم و قربة إلى الله عز و جل و تكفير للسيئات و مطردة للداء عن الجسد

ہمیں خبر دی ہے ابو سعید مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی حافظ نے ان کو محمد بن حسن بن قتیبہ نے ان کو ولید بن عتبہ نے ان کو ولید بن مسلم نے ان کو خبر دی عبدالرحمٰن بن سلیمان بن ابو الجون عبسی نے اعمش سے اس کوابو العلاء عنبری سے اس نے سلمان سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آپ نے فرمایا کہ تم لوگ رات کے قیام کو (تہجد) کو لازم پکڑو یہ تم سے پہلے صالحین کی عادت ہے اور طریقہ ہے اور یہ عمل گناہوں سے بچاتا ہے اور اللہ کی بارگاہ میں قربت ہے اور گناہوں کا کفارہ ہے اور جسم سے بیماریوں کو بھگاتا ہے۔

سَلْمَانَ ← أبي العلاء العنبري ← الْاَعْمَشِ ← عبد الرحمن بن سليمان بن أبي الجون العبسي ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ عُتْبَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ، ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ← أَبُو سَعِيدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3089

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3090

3090 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثقفي ثنا إبراهيم بن يونس السنجاني ثنا أبو طاهر أحمد بن عمرو ثنا ابن وهب ثنا حيي بن عبد الله عن أبي عبد الرحمن الحبلي عن عبد الله بن عمرو : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إن في الجنة غرفا يرى ظاهرها من باطنها و باطنها من ظاهرها قال أبو مالك الأشعري : لمن هي يا رسول الله ؟ قال : لمن أطاب الكلام و أطعم الطعام و بات قانتا و الناس نيام

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو سعید احمد بن یعقوب ثقفی نے ان کو ابراہیم بن یونس سنجانی نے ان کو ابو طاہر احمد بن عمرو نے ان کو ابن وہب نے ان کو حیی بن عبداللہ نے ان کو ابو عبدالرحمٰن حبلی نے ان کو عبداللہ بن عمرو نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ بے شک جنت میں ایسے ایسے بالا خانے ہیں جن کا باہر اندر سے دکھتا ہے اور اندر باہر سے ابو مالک اشعری نے پوچھا یا رسول اللہ یہ کس کے لئے ہیں؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ اس شخص کے لئے ہیں جو پاکیزہ بات کرے۔ کھانا کھلائے اور رات کو عبادت کرتے ہوئے گزارے جب لو گ سو رہے ہوں۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ ← حُيَيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَبُو طَاهِرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو ← إبراهيم بن يونس السنجاني ← أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3090

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3091

3091 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المقريء أنا الحسين بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا محمد بن أبي بكر ثنا أبو عوانة عن عبد الملك بن عمير عن محمد بن المنتشر عن حميد بن عبد الرحمن الحميري عن أبي هريرة قال : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : أفضل صلاة بعد المفروضة الصلاة جوف الليل و أفضل الصوم بعد رمضان شهر الله الذي تدعونه المحرم و رواه أيضا أبو عوانة عن أبي بشر عن حميد بن عبد الرحمن و من ذلك الوجه أخرجه مسلم في الصحيح

ہمیں خبری دی ہے ابو الحسن بن محمد مقری نے ان کو حسین بن محمد بن اسحٰق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو محمد بن ابو بکر نے ان کو ابو عوانہ نے ان کو عبدالملک بن عمیر نے ان کو محمد بن منتشر نے ان کو حمید بن عبدالرحمٰن حمیری نے ان کو ابو ہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے فرض نماز کے بعد افضل نماز رات کے وسط کی نماز (یعنی تہجد ) ہے اور رمضان کے بعد افضل روزہ اللہ کے مہینے کا روزہ ہے جسے تم محرم بولتے ہو اور اس کو ابو عوانہ نے ابو بشر سے اور انہوں نے حمید بن عبدالرحمٰن سے بھی روایت کیا ہے اور اسی طریق سے اس کو مسلم نے صحیح میں درج کیا ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الحسين بن محمد بن إسحاق، ← أبو الحسن علي بن محمد المقرىء،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3091

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3092

3092 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب ثنا إبراهيم بن عبد الله ثنا يزيد بن هارون ثنا ورقاء عن عمرو بن دينار عن عمرو بن أوس عن عبد الله بن عمرو بن العاص قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أحب الصيام إلى الله صيام داود و أحب الصلاة إلى الله صلاة داود كان يصوم يوما و يفطر يوما و كان ينام شطر الليل الأول و يقوم الثلث و ينام السدس أخرجاه في الصحيح من حديث ابن عيينة عن عمرو بن دينار

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن یعقوب نے ان کو ابراہیم بن عبداللہ نے ان کو یزید بن ہارون نے ان کو ورقاء نے ان کو عمرو بن دینار نے ان کو عمرو بن اوس نے ان کو عبداللہ بن عمرو بن العاص نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : روزوں میں سے اللہ کوسب سے زیادہ پسندیدہ داؤد علیہ السلام کے روزے ہیں اور نمازوں میں سے سب زیادہ پسندیدہ نماز اللہ کے ہاں داؤد علیہ السلام کی نما ز ہے۔ داؤد علیہ السلام ایک دن روزہ رکھتے اور ایک دن چھوڑتے تھے اور وہ رات کا آدھا حصہ نیند کرتے تھے اور ایک تہائی قیام کرتے تھے اور پھر چھٹا حصہ رات کا سوتے تھے۔ بخاری و مسلم نے ان کو نقل کیا ہے ابن عیینہ کی روایت سے انہوں نے عمرو بن دینار سے۔

عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← وَرْقَاءُ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3092

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3093

3093 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران ثنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا سعدان بن نصر قال : و أنبأ أبو جعفر الرزاز ثنا محمد بن عبيد الله بن يزيد قالا : ثنا إسحاق بن يوسف الأزرق ثنا عوف الأعرابي عن أبي الجلد عن أبي العالية عن أبي مسلم قال : قلت لأبي ذر : أي صلاة أفضل ؟ قال : سألت رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : نصف الليل لفظ حديث محمد و في رواية سعدان عن عوف الأعرابي و قال حدثني أبو مسلم و قال في آخره فقال نصف الليل و قليل فاعله

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے نا کو سعدان بن نصر نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ہے ابو جعفر رزاز نے ان کو محمد بن عبیداللہ بن یزید نے دونوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے اسحٰق بنیوسف ازرق نے ان کو عوف بن اعرابی نے ان کو ابوالجلد نے ابوالعالیہ سے ان کو ا بو مسلم نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ذر سے کہا کہ نماز کون سی افضل ہے؟ انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ آدھی رات (کی نماز)۔ یہ محمد کی روایت کے لفظ ہیں اور سعد ان کی ایک روایت عوف اعرابی سے ہے کہ انہوں نے کہا مجھے حدیث بیان کی ہے ابو مسلم نے اور اس کے آخر میں کہا ہے کہ آدھی رات ۔ جب کہ اس کو کرنے والے کم ہیں۔

نصف الليل و قليل فاعله ← فِي آخِرِهِ ← أبو مسلم و ← عوف الأعرابي و ← نصف الليل لفظ حديث محمد و في رواية سعدان ← سألت رسول الله صلى الله عليه و سلم ← قلت لأبي ذر أي صلاة أفضل ← اَبِیْ مُسْلِمٍ ← أَبِي الْعَالِيَةِ ← أَبِي الْجِلْدِ ← عَوْفٌ الْأَعْرَابِيُّ ← إسحاق بن يوسف الأزرق ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← و أنبأ أبو جعفر الرزاز ← سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3093

chevron_left Previous
1…313233…104
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood