شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3070
3070 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو جعفر محمد بن عمرو الرزاز ثنا عباس بن محمد ثنا يعلى بن عبيد ثنا الأعمش عن أبي سفيان عن جابر بن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من خاف أن لا يستيقظ من آخر الليل فليوتر قبل من أول الليل ثم يرقد و من طمع أن يقوم من آخر الليل فليوتر من آخر الليل فإن قيام آخر الليل محضور و ذلك أفضل أخرجه مسلم في الصحيح من وجه آخر عن الأعمش
ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر محمد بن عمرورزاز نے ان کو عباس بن محمد نے ان کو یعلی بن عبید نے ان کو اعمش نے ان کو ابو سفیان نے جابر بن عبداللہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص خوف کرے کہ رات کے آخری حصے میں نہیں جاگ سکے گا وہ رات کے اول حصے میں وتر پڑھ لے اس کے بعد سوئے اور جو شخص امید رکھتا ہے کہ آخر رات میں جاگ جائے گا اسے چاہیے کہ وہ رات کے آخری حصے میں یعنی تہجد کے بعد وتر پڑھے۔ بے شک رات کے آخری حصے میں قیام کرنا محضور ہوتا ہے یعنی فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور یہی افضل ہے۔ اس کو مسلم نے نقل کیا ہے صحیح میں دوسرے طریق سے اعمش سے۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3070
