Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3058

3058 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة و أبو بكر الفارسي قالا : ثنا أبو عمرو بن مطر ثنا إبراهيم بن علي ثنا يحيى بن يحيى أنا أبو معاوية عن أبي قيس الدمشقي عن عبادة بن نسي عن أبي مريم السكوني عن ثوبان مولى رسول الله صلى الله عليه و سلم قال قال : رسول الله صلى الله عليه و سلم : من حافظ على الأذان سنة أوجب له الجنة

ہمیں خبر دی ابو نصر بن قتادہ نے اور ابو بکر فارسی نے دونوں نے کہا کہ ان کو ا بو عمرو بن مطر نے ان کو ابراہیم بن علی نے ان کویحییٰ بن یحییٰ نے ان کو ابو معاویہ نے ان کو ابو قیس دمشقی نے ان کو عبادہ بن نسی نے ان کو ابو مریم سکونی نے ان کو ثوبان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص سال بھر تک اذان کی حفاظت کرے اس کے لئے جنت واجب ہو جاتی ہے۔

ثوبان مولى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أبي مريم السكوني ← عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ ← أبي قيس الدمشقي ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ ← أبو نصر بن قتادة و أبو بكر الفارسي

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3058

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3059

3059 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا عبد الله جعفر بن درستويه الفارسي ثنا يعقوب بن سفيان الفارسي ثنا أبو صالح عبد الله بن صالح حدثني يحيى بن أيوب عن ابن جريح عن نافع عن ابن عمر : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من أذن اثنتي عشرة سنة وجبت له الجنة و كتب له بتأذنيه كل مرة ستين حسنة و بكل إقامة ثلاثين حسنة

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو عبداللہ بن جعفر بن درستویہ فارسی نے ان کو یعقوب بن سفیان فارسی نے ان کو ابو صالح عبداللہ بن صالح نے ان کو یحییٰ بن ایوب نے ان کو ابن جریح نے ان کو نافع نے ابن عمر سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص بارہ سال تک اذان دیتا رہے اس کے لئے جنت واجب ہو جاتی ہے اور ہر بار اذان دینے پر اس کے لئے ساٹھ نیکیاں لکھی جائیں گی اور ہر اقامت کے بدلے میں تیس نیکیاں۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← ابْنُ جَرِیحٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← أَبُو صَالِحٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ الْفَارِسِيُّ ← عبد الله جعفر بن درستويه الفارسي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3059

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3060

3060 - أخبرنا عبد الله بن يوسف الأصبهاني ثنا أبو الحسن علي بن محمد بن عقبة الشيباني ثنا محمد بن أحمد بن إبراهيم المروزي ثنا عبد الواحد بن غياث ثنا الفضل بن ميمون السلمي ثنا منصور بن زاذان عن أبي عمر الكندي أنه سمع أبا هريرة و أبا سعيد الخدري يقولان : سمعنا من رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن ثلاثة يوم القيامة على كثيب من مسك أسود لا يهولهم فزع و لا ينالهم حساب حتى يفرغ مما بين الناس رجل قرأ القرآن فأم به قوما و هم به راضون و رجل اذن و دعا إلى الله ابتغاء وجه الله تعالى و رجل مملوك ابتلي بالرق في الدنيا فلم يشغله ذلك عن طلب الآخرة

ہمیں خبر دی ہے عبداللہ بن یوسف اصبہانی نے ان کو ابو الحسن علی بن محمد بن عقبہ شیبانی نے ان کو محمد بن احمد بن ابراہیم مروزی نے ان کو عبدالواحد بن غیاث نے ان کو فضل بن میمون سلمی نے ان کو منصور بن زاذان نے ان کو ابو عمر کندی نے کہ انہوں نے سنا تھا حضرت ابو ہریرہ سے اور ابو سعید خدری سے وہ دونوں کہتے تھے کہ ہم نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فرماتے تھے کہ تین شخص ایسے ہیں کہ وہ قیامت کے دن سیاہ کستوری کے ٹیلے پر بیٹھے ہوں گے قیامت کی گھبراہٹ انکو خوف زدہ نہیں کرے گی اور حساب و کتاب بھی ان سے نہیں ہو گا یہاں تک کہ وہ ختم ہو جائے گا جو کچھ حساب لوگوں کے مابین ہے۔ ایک تو وہ آدمی جس نے قرآن مجید پڑھا پھر اس کے ذریعے لوگوں کی امامت کی حالانکہ وہ لوگ اس سے راضی تھے ۔ دوسرا وہ شخص جس نے لوگوں کو اللہ کی طرف بلایا (دعوت دی) محض اللہ کی رضا کے لئے تیسرا وہ شخص جو غلام ہے جو غلامی کے ساتھ آزمایا گیا۔ دنیا میں مگر یہ غلامی اس کو طلب اخرت سے مصروف نہیں کرتی۔

أبي عمر الكندي ← مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، ← الْفَضْلُ بْنُ مَيْمُونٍ السُّلَمِيُّ، ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ ← محمد بن أحمد بن إبراهيم المروزي ← أبو الحسن علي بن محمد بن عقبة الشيباني ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3060

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3061

3061 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله أحمد بن قانع بن مرزوق القاضي ثنا إسمعيل بن الفضل البلخي ثنا إسحاق بم إبراهيم بن راهوية قال : قلت لأبي قرة حدثكم سفيان عن أبي اليقظان عن زاذان عن ابن عمر : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ثلاثة لا يهولهم الفزع الأكبر يوم القيامة إمام قوم يبتغي به وجه الله و هم به رضوان و رجل أذن خمس ساعات يبتغي به وجه الله عز و جل و عبد أدى حق الله و حق مواليه

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ احمد بن قانع بن مرزوق قاضی نے ان کو اسماعیل بن فضل بلخی نے ان کو اسحٰق بن ابراہیم بن راہویہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابو قرہ سے کہا تمہیں حدیث بیان کی ہے سفیان نے او الیقطان سے اس نے زاذان سے اس نے ابن عمر سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تین شخص اس طرح کے خوش نصیب ہیں جن کو قیامت کی بڑی گھبراہٹ بھی نہیں ڈرائے گی قیامت کے دن ۔ لوگوں کا وہ امام جو امامت سے محض اللہ کی رضا تلاش کرتا ہے (پیسہ نہیں) اور لوگ اس کے ساتھ خوش ہیں دوسرا وہ آدمی جو پانچ وقت اذان دیتا ہے اور اس سے وہ اللہ کی رضا طلب کرتا ہے (پیسے نہیں) اور تیسرا وہ شخص جو غلام ہے مگر اللہ کا حق بھی ادا کرتا ہے اور اپنے آقاؤں کا حق بھی ادا کرتا ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← زَاذَانَ ← أَبِي الْيَقْظَانِ ← قلت لأبي قرة حدثكم سفيان ← إسحاق بم إبراهيم بن راهوية ← إسمعيل بن الفضل البلخي ← أبو عبد الله أحمد بن قانع بن مرزوق القاضي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3061

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3062

3062 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو الحسن علي بن محمد المقري ثنا يحيى بن أيوب ثنا ابن أبي مريم ثنا محمد بن جعفر ثنا سهيل بن أبي صالح عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : الإمام ضامن و المؤذن مؤتمن فأرشد الله الأئمة و غفر للمؤذنين

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو الحسن علی بن محمد مقری نے ان کو یحییٰ بن ایوب نے ان کو ابن ابی مریم نے ان کو محمد بن جعفر نے ان کو سہیل بن ابی صالح نے ان کو اعمش نے ان کو ابو صالح نے ان کو ابو ہریرہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : امام ضامن اور ذمہ دار ہوتا ہے (لوگوں کی نماز کا) اور مؤذن امین ہوتا ہے (بروقت نماز کے لئے بلانے کا) پس اللہ تعالیٰ رہنمائی فرما دے اماموں کی اورمغفرت کرے مؤذنوں کی۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3062

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3063

3063 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو جعفر الرزاز ثنا يحيى بن جعفر ثنا عمرو بن عبد الغفار و محمد بن عبيد قالا : ثنا الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الإمام ضامن و المؤذن مؤتمن اللهم أرشد الأئمة و اغفر للمؤذنين

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر رزاز نے ان کو یحییٰ بن جعفر نے ان کو عمرو بن عبدالغفار نے اور محمد بن عبید نے دونوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی اعمش نے ان کو ابو صالح نے ا ن کو ابو ہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ امام ذمہ دار ہوتا ہے ضامن ہوتا ہے اور مؤذن امین ہوتا ہے اے اللہ امام کی تو رہنمائی ففرما اور مؤذنوں کو تو بخش دے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← عمرو بن عبد الغفار و محمد بن عبيد ← يَحْيَی بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3063

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3064

3064 - و روى عبد الله بن ذكوان و هو منكر الحديث قال : سمعت محمد بن المنكدر يحدث عن جابر قال : سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم أي الناس يدخل الجنة أولا قال : الأنبياء ثم الشهداء ثم مؤذنو مسجدي ثم سائر المؤذنين على قدر أعمالهم

عبداللہ بن ذکوان سے روایت ہے اور وہ منکر الحدیث ہے (یعنی عجیب عجیب غیر معروف حدیثیں لاتا ہے) کہتاہے کہ میں نے سنا محمد بن منکدر سے وہ حدیث بیان کرتا تھا جابر سے وہ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ سب سے پہلے جنت میں کون داخل ہو گا۔ آپ نے فرمایا کہ انبیاء پھر شہداء پھر مؤذنین مسجد نبوی پھر سارے مؤذن اپنے اپنے اعمال کے بقدر۔

جَابِرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← و روى عبد الله بن ذكوان و هو منكر الحديث

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3064

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3065

3065 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس الأصم ثنا أحمد بن محمد بن يحيى الجعفي كوفي ثنا أسيد بن زيد حدثني عدي بن الفضل عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لا يحافظ على ركعتي الفجر إلا أواب ـ عدي بن الفضل ليس بالقوي

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو احمد بن محمد بن یحییٰ جعفی کوفی نے ان کو اسید بن زید نے ان کو عدی بن فضل نے ان کو محمد بن عمرو نے ان کو ابو سلمہ نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ فجر کی دو رکعت کی حفاظت وہ شخص کرتا ہے جو اواب ہوتا ہے (یعنی بار بار اللہ کی بارگاہ میں رجوع کرنے والا توبہ کرنے والا) روایت میں عدی بن فضل غیر قوی ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ، ← أَسِيدُ بْنُ زَيْدٍ ← أحمد بن محمد بن يحيى الجعفي كوفي ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3065

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3066

3066 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو بن السماك ثنا حنبل بن إسحاق ثنا علي بن بحر ثنا الوليد بن مسلم ثنا يحيى بن الحارث عن أبي الأزهر المغيرة بن مروة قال : من ركع بعد المغرب ركعتين قبل أن يتكلم كانت له عدل عمرة قال يحيى

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو عمرو بن سماک نے ان کو حنبل بن اسحٰق نےان کو علی بن بحر نے ان کو ولید بن مسلم نے ان کو یحییٰ بن حارث نے ان کو ابو الازہر مغیرہ بن مروہ نے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص مغرب کے بعد دو رکعتیں پڑھے بات چیت کرنے سے پہلے وہ نماز اس کے لئے ایک عمرے کے برابر ہو گی اور یحییٰ نے کہا (آنے والی روایت)۔

يَحْيَى ← من ركع بعد المغرب ركعتين قبل أن يتكلم كانت له عدل عمرة ← أبي الأزهر المغيرة بن مروة ← يحيى بن الحارث ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ، ← حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3066

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3067

3067 - و أخبرني القاسم أبي عبد الرحمن عن أبي أمامة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : صلاة على أثر صلاة لا لغو بينهما كتاب في عليين

اور ہمیں خبر دی قاسم ابو عبدالرحمٰن سے اس نے ابو امامہ سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے انہوں نے کہا ۔ ایک نماز کے پیچھے دوسری نماز پڑھنا اس طرح ہے کہ دونوں کے درمیان کوئی لغو (یعنی غلط یانکما یا بیہودہ کام نہ کیا ہو) اس کی تحریر علیین میں ہوتی ہے (یعنی ایسے بندے کا اعلیٰ علیین میں ٹھکانہ لکھ دیا جاتا ہے )۔ (مترجم)۔

صلاة على أثر صلاة لا لغو بينهما كتاب في عليين ← النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3067

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3068

3068 - أخبرنا أبو الحسن محمد بن يعقوب الفقيه بالطابران أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد بن عمرويه النوقاني ثنا تميم بن محمد الطوسي ثنا سويد بن سعيد ثنا عبد الرحيم بن زيد العمي عن أبيه عن أبي العالية عن حذيفة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : عجلوا الركعتين بعد المغرب ليرفعا مع العمل

ہمیں خبر دی ابو الحسن بن یعقوب فقیہ نے طاہر ان میں انکو خبر دی ابو العباس محمد بن احمد بن عمرویہ نو قانی نے ان کو تمیم بن محمد طوسی نے ان کو سوید بن سعید نے ان کو عبدالرحیم بن زید عمی نے ان کو ان کے والد نے ان کو ابو العالیہ نے ان کو حذیفہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ مغرب کے بعد دو رکعتیں پڑھنے میں جلدی کرو تاکہ عمل کے ساتھ وہ بھی اوپر کو چلی جائیں۔

حُذَيْفَةَ ← أَبِي الْعَالِيَةِ ← أَبِيهِ ← عبد الرحيم بن زيد العمي ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ← تَمِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الطُّوسِيُّ، ← أبو العباس محمد بن أحمد بن عمرويه النوقاني، ← أبو الحسن محمد بن يعقوب الفقيه بالطابران

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3068

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الأذان و الإقامة ـ للصلاة المكتوبة و فضل المؤذنين · حديث 3069

3069 - أخبرنا أبو الحسن العلوي أنا أبو حامد بن بلال البزاز ثنا أبو الأزهر ثنا أبو أسامة ثنا جرير بن أيوب البجلي ثنا أبو زرعة قال : سمعت أبا هريرة يقول : ثلاث أحفظهن من خليلي أبي القاسم نبي التوبة الوتر قبل النوم و صلاة الضحى في السفر و الحضر و صوم ثلاثة أيام من الشهر و هو صوم الدهر

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن علوی نے ان کو ابو حامد بن بلال بزاز نے ان کو ابو الازہر نے ان کو ابو اسامہ نے ان کو جریر بن ایوب بجلی نے ان کو ابو زرعہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو ہریرہ سے وہ کہتے تھے کہ تین چیزیں ایسی ہیں جن کو میں نے محفوظ کیا ہے اپنے خلیل ابو القاسم توبہ والے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نیند سے پہلے وتر پڑھنا سفر اور حضرت میں صلوٰۃ الضحیٰ پڑھنا ہر ماہ تین روزےر کھنا اور یہ سال بھر کے روزے ہیں۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَبُو زُرْعَةَ ← جَرِيرُ بْنُ أَيُّوبَ الْبَجَلِيُّ، ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَبُو الْأَزْهَرِ ← أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلَالٍ الْبَزَّازُ ← أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِيُّ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The virtue of the call to prayer and the iqaamah for the prescribed prayer and the virtue of the muezzins · Hadith 3069

chevron_left Previous
1…293031…104
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood