شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الصلاة على النبي صلى الله عليه و سلم ـ ليلة الجمعة و يومها و فضل قراءة ـ سورة الكهف · حديث 3034
3034 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ حدثني أبو بكر بن أبي دارم و أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو بكر بن أبي درام ثنا المنذر بن محمد ثنا أبي ثنا إسماعيل بن أبان الأزدي ثنا عمرو و هو ابن شمر عن محمد بن سوقة عن عامر الشعبي عن ابن عباس قال : سمعت نبيكم صلى الله عليه و سلم يقول أكثروا الصلاة على نبيكم في الليلة الغراء و اليوم الأزهر ليلة الجمعة و يوم الجمعة و في رواية أبي عبد الله سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول
هذا إسناد ضعيف بمرة
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن ابو دارم نے (ح) اور ہمیں خبر دی ہے ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو ابو بکر بن ابو دارم نے ان کو منذر بن محمد نے ان کو میرے والد نے ان کو اسماعیل بن ابان ازری نے ان کو عمرو نے وہ شمر کے بیٹے ہیں ان کو محمد بن سوقہ نے ان کو عامر شعبی نے ان کو ابن عباس نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے تمہارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سےسنا تھا فرماتے تھے اپنے نبی پر درود بھیجنے کی کثرت کیا کرو روشن رات میں اور ترو تازہ دن میں جمعہ کی رات اور جمعہ کا دن اور ابو عبداللہ کی ایک روایت میں ہے کہ میں نے رسول اللہ سے سنا وہ فرماتے تھے یہ اسناد کئی بار ضعیف ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَامِرٌ الشَّعْبِيُّ ← مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ ← عمرو و هو ابن شمر ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَان الأَزْدِيُّ ← أَبِي ← الْمُنْذِرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أبو بكر بن أبي درام ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ← أبو بكر بن أبي دارم و ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The merit of praying upon the Prophet, may God bless him and grant him peace - Friday night and its day, and the virtue of reciting Surat Al-Kahf · Hadith 3034
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الصلاة على النبي صلى الله عليه و سلم ـ ليلة الجمعة و يومها و فضل قراءة ـ سورة الكهف · حديث 3035
3035 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد بن علي بن السقاء المقري ثنا والدي أبو علي ثنا أبو رافع أسامة بن علي بن سعيد الرازي بمصر ثنا محمد بن إسماعيل بن سالم الصائغ
حدثتنا حكامة بنت عثمان بن دينار أخي مالك بن دينار عن أنس بن مالك خادم النبي صلى الله عليه و سلم قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم :
إن أقربكم مني يوم القيامة في كل موطن أكثركم علي صلاة في الدنيا من صلى علي في يوم الجمعة و ليلة الجمعة مائة مرة قضى الله له مائة حاجة سبعين من حوائج الآخرة و ثلاثين من حوائج الدنيا ثم يوكل الله بذلك ملكا يدخله في قبري كما يدخل عليكم الهدايا يخبرني من صلى علي باسمه و نسبه إلى عشيرته فأثبته عندي في صحيفة بيضاء
ہمیں خبر دی ابوالحسن علی بن محمد بن علی بن سقاء مقری نے ان کو میرے والد ابو علی نے ان کو ابو رافع اسامہ بن علی بن سعید رازی نے مصر میں ان کو محمد بن اسماعیل بن سالم صائغ نے ہمیں حدیث بیان کی ہے حکامہ بنت عثمان بن دینار مالک بن دینار کے بھائی نے ان کو انس بن مالک نے (جو کہ خادم رسول تھے) وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا بے شک قیامت کے دن مجھ سے قریب تر ہر مقام پر وہ شخص ہو گا جو تم میں سے مجھ پر دنیا میں زیادہ زیادہ درود شریف پڑھتا تھا جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات سو بار اللہ تعالیٰ اس کے ایک سو حاجت پوری کریں گے اور ستر حاجتیں آخرت کی حاجتوں میں سے اور تیس حاجات دنیوی حاجات میں سے پھر اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ ایک فرشتہ مقرر کریں گے وہ اسے میری قبر میں ایسے داخل کریں گے جیسے تمہارے اوپر تحفے داخل کیے جاتے ہیں۔ وہ فرشتہ مجھے خبر دے گا اس شخص کےبارے میں جس نے مجھ پر درود پڑھا ہو گا اس کے نام کے بارے میں اور اس کے نسب کے بارے میں (اس کے کنبے قبیلے تک) چنانچہ میں اس کو محفوظ کر لوں گا اپنے پاس سفید صحیفے میں۔
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The merit of praying upon the Prophet, may God bless him and grant him peace - Friday night and its day, and the virtue of reciting Surat Al-Kahf · Hadith 3035
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الصلاة على النبي صلى الله عليه و سلم ـ ليلة الجمعة و يومها و فضل قراءة ـ سورة الكهف · حديث 3036
3036 - أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ و محمد بن موسى بن الفضل قالا : ثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصفار ثنا أبو جعفر أحمد بن مهران الأصبهاني ثنا عصمة بن سليمان أنبأ أبو يحيى عن أبي فاطمة عن محمد بن عجلان عن أبيه قال : قال علي : من صلى على النبي صلى الله عليه و سلم يوم الجمعة مائة مرة جاء يوم القيامة و على وجهه من النور نور يقول الناس أي شيء كان يعمل هذا
ہمیں خبر دی محمد بن عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ بن فضل نے دونوں نے کہا تمہیں حدیث بیان کی ہے ابو عبداللہ محمد بن عبداللہ صفار نے ان کو جعفر احمد بن مہران اصبہانی نے ان کو عصمہ بن سلیمان نے ان کو ابو یحییٰ نے ان کو ابو فاطمہ نے ان کو محمد بن عجلان نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں حضرت علی نے فرمایا جو شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جمعہ کے دن ایک سو مرتبہ درود شریف پڑھے گا جب وہ قیامت کے دن آئے گا تو اس کے چہرے پر نور میں سے ایک ایسا نور ہو گا جس سے لوگ کہیں گے یہ شخص کس چیز کا عمل کرتا تھا (جس کی وجہ سے اس کے چہرے پر ایسا نور ہے)۔
أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← أَبي فاطمة ← عصمة بن سليمان أنبأ أبو يحيى ← أبو جعفر أحمد بن مهران الأصبهاني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ← محمد بن عبد الله الحافظ و محمد بن موسى بن الفضل
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The merit of praying upon the Prophet, may God bless him and grant him peace - Friday night and its day, and the virtue of reciting Surat Al-Kahf · Hadith 3036
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الصلاة على النبي صلى الله عليه و سلم ـ ليلة الجمعة و يومها و فضل قراءة ـ سورة الكهف · حديث 3037
3037 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا علي بن الفضل السامري ببغداد ثنا أبو عبد الله جعفر بن محمد الحسيني العلوي ثنا علي بن محمد الفزاري ثنا عباد بن يعقوب عن رزين الحلفاني عن جعفر بن محمد قال : إذا كان يوم الخميس عند العصر أهبط الله ملائكة من السماء إلى الأرض معها صفائح من قصب بأيديها أقلام من ذهب تكتب الصلاة على محمد صلى الله عليه و سلم في ذلك اليوم و في تلك الليلة إلى الغد إلى غروب الشمس
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو علی بن فضل سامری نے بغداد میں ان کو ابو عبداللہ جعفر بن محمد حسینی علوی نے ان کو علی بن محمد فزاری نے ان کو عباد بن یعقوب نے ان کو رزین حلقانی نے ان کو جعفر بن محمد نے وہ کہتے ہیں کہ جب خمیس کا دن ہوتا ہے تو اللہ عصر کے وقت آسمان سے فرشتوں کو اتارتے ہیں زمین کی طرف ان کے پاس تختیاں ہوتی ہیں سفید لٹھے کی اور ان کے ہاتھوں میں سونے کے قلم ہوتے ہیں وہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود لکھتے ہیں اس دن اور اس صبح تک سورج غروب ہونے تک۔
جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← رزين الحلفاني ← عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ← علي بن محمد الفزاري ← أبو عبد الله جعفر بن محمد الحسيني العلوي ← علي بن الفضل السامري ببغداد ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The merit of praying upon the Prophet, may God bless him and grant him peace - Friday night and its day, and the virtue of reciting Surat Al-Kahf · Hadith 3037
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الصلاة على النبي صلى الله عليه و سلم ـ ليلة الجمعة و يومها و فضل قراءة ـ سورة الكهف · حديث 3038
3038 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو الحسن علي بن الفضل بن محمد بن عقيل أنا أبو شعيب الحرانبي ثنا علي بن عبد الله بن المديني ثنا قبيصة بن عقبة ثنا سفيان عن أبي هاشم عن أبي مجلز عن قيس بن عباد عن أبي سعيد الخدري قال : من قرأ سورة الكهف يوم الجمعة فأدرك الدجال لم يسلط عليه أو قال : لم يضره و من قرأ خاتمة سورة الكهف أضاء الله نورا من حيث كان بينه و بين مكة قال البيهقي رحمه الله : و قد روينا هذا في كتاب فضائل القرآن من حديث هشيم عن أبي هاشم موقوفا و مرفوعا
ہمیں خبر دی ابو نصر بن قتادہ نے ان کو ابو الحسن علی بن فضل بن محمد بن عقیل نے ان کو ابو شعیب حرانی نے ان کو علی بن عبداللہ بن مدینی نے ان کو قبیصہ بن عقبہ نے ان کو سفیان نے انکو ابو ہاشم نے ان کو ابو مجلز نے ان کو قیس بن عباد نے ان کو ابو سعید خدری نے وہ فرماتے ہیں جو شخص جمعہ کے دن سورۃ کہف پڑھے پھر وہ دجال کو پا لے وہ اس پر مسلط نہیں ہو سکے گا یا یوں کہا کہ وہ اس کو نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ اور جو شخص سورۃ کہف کا خاتمہ پڑھے گا اس کے لیے روشنی پھیلے گی نور کی وہ جہاں ہو وہاں سے لے کر مکی مکرمہ تک۔ امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ ہم نے اس کو روایت کیا ہے کتاب فضائل قرآن میں ہیثم کی حدیث سے ابو ہاشم نے بطور موقوف روایت کے اور مرفوع روایت کے۔
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The merit of praying upon the Prophet, may God bless him and grant him peace - Friday night and its day, and the virtue of reciting Surat Al-Kahf · Hadith 3038
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الصلاة على النبي صلى الله عليه و سلم ـ ليلة الجمعة و يومها و فضل قراءة ـ سورة الكهف · حديث 3039
3039 - أخبرنا أبو عبد الله ثنا عبد الباقي بن قانع الرماني الحافظ ثنا أسلم بن سهل الواسطي ثنا يزيد بن مخلد بن يزيد ثنا هشيم عن أبي هاشم الرماني عن أبي مجلز عن قيس بن عباد عن أبي سعيد الخدري قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم :
من قرأ سورة الكهف يوم الجمعة أضاء له من النور ما بينه و بين البيت العتيق
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ نے ان کو عبدالباقی بن قانع رمانی حافظ نے ان کو اسلم بن سہل واسطی نے ان کو یزید بن مخلد بن یزید نے ان کو ھشیم نے ان کو ابو ہاشم رمانی نے ان کو ابو مجلز نے ان کو قیس بن عباد نے ان کو ابو سعید خدری نے وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن سورۃ کہف پڑھے گا اس کے لئے نور روشن ہو گااس بندے سے لے کر بیت اللہ تک۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ ← اَبِیْ مِجْلَزٍ، ← أَبِي هَاشِمٍ الرُّمَّانِيِّ، ← هُشَيْمٌ ← يزيد بن مخلد بن يزيد ← أَسْلَمُ بْنُ سَهْلٍ الْوَاسِطِيُّ ← عبد الباقي بن قانع الرماني الحافظ ← أَبُو عَبْد اللَّهِ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The merit of praying upon the Prophet, may God bless him and grant him peace - Friday night and its day, and the virtue of reciting Surat Al-Kahf · Hadith 3039
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الصلاة على النبي صلى الله عليه و سلم ـ ليلة الجمعة و يومها و فضل قراءة ـ سورة الكهف · حديث 3040
3040 - أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس بن يعقوب ثنا محمد بن إسحاق الصنعاني ثنا أبو الأسود ثنا ابن لهيعة عن يزيد بن أبي حبيب عن الوليد بن قيس أن أبا سعيد الخدري أخبره : أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول :
من وافق صيام يوم الجمعة و عاد مريضا و شهد جنازة و تصدق و أعتق رقبة وجبت له الجنة ذلك اليوم إن شاء الله تعالى
و روى الخليل بن مرة بإسناد له عن جابر في هذا المعنى حديثا مرفوعا
ہمیں خبر دی محمد بن عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس بن یعقوب نے ان کو محمد بن اسحٰق صنعانی نے ان کو ابو الاسود نے ان کو ابن لہیعہ نے ان کو یزید بن ابو حبیب نے ان کو ولید بن قیس نے ان کو ابو سعید خدری نے انہوں نے خبر دی ہے ان کو کہ اس نے سنا رسول اللہ سے وہ فرماتے ہیں کہ جو شخص جمعہ کے دن روزہ رکھے اور بیمار کی مزاج پرسی کرے اور جنازے میں حاضری دے اور صدقہ کرے اور غلام آزاد کرے اس کے لئے جنت واجب ہو جائے گی انشاء اللہ اسی دن۔ اور خلیل بن مرہ نے روایت کی ہے اپنی اسناد کے ساتھ حضرت جابر سے اسی مفہوم میں مرفوع حدیث۔
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The merit of praying upon the Prophet, may God bless him and grant him peace - Friday night and its day, and the virtue of reciting Surat Al-Kahf · Hadith 3040
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الصلاة على النبي صلى الله عليه و سلم ـ ليلة الجمعة و يومها و فضل قراءة ـ سورة الكهف · حديث 3041
3041 - أخبرنا أبو الحسن علي بن عبد الله بن إبراهيم الهاشمي ببغداد ثنا أبو جعفر محمد بن عمرو بن البختري الرزاز ثنا عبد الكريم بن الهيثم أبو يحيى القطان ثنا الربيع بن نافع أبو توبة ح
و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو نضر محمد بن يوسف الفقيه ثنا عثمان بن سعيد الدارمي ثنا أبو توبة الربيع بن نافع الحلبي ثنا الهيثم بن حميد ثنا أبو معبد حفص بن غيلان عن طاووس عن أبي موسى الأشعري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم و في رواية الهاشمي أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال :
إن الله تبارك و تعالى يبعث الأيام يوم القيامة على هيئتها و يبعث الجمعة زهراء منيرة أهلها يحفون بها كالعروس تهدى إلى كريمتها تضيء لهم يمشون في ضوئها ألوانهم كالثلج بياضا و ريحهم كالمسك يخوضون في جبال الكافور ينظر إليهم الثقلان لا يطرفون تعجبا حتى يدخلون الجنة لا يخالطهم أحد إلا المؤذنون المحتسبون لفظهما واحد و كذلك رواه يحيى بن معين عن عبد الله بن يوسف عن الهيثم بن حميد
ہمیں خبر دی ابو الحسن علی بن عبداللہ بن ابراہیم ہاشمی نے بغداد میں ان کو ابو جعفر محمد بن عمرو بن بختری رزاز نے ان کو عبدالکریم بن ہیثم ابو یحییٰ قطان نے ان کو ربیع بن نافع ابو توبہ نے (ح) اورہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو نضر محمد بن یوسف فقیہ نے ان کو عثمان بن سعید دارمی نے ان کو ابو توبہ ربیع بن نافع حلبی نے ان کو ہیثم بن حمید نے ان کو ابو معبد حفض بن غیلان نے طاؤس سے ان کو ابو موسیٰ اشعری نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اور ہاشمی کی ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ قیامت کے دن تمام دنوں کو ان کی خاص شکل و صورت کے ساتھ کھڑا کرے گا اور جمعہ کو کھڑا کرے گا جو کہ ترو تازہ ہو گا اپنے اہل کو یعنی اہل جمعہ کو روشن کیے ہوئے اور لوگ یعنی اہل جمعہ جمعہ کے دن گھیرے ہوئے ہوں گے جیسے کنوارا اور دلہن گھری ہوئی ہوتی ہیں اپنی مقام عزت کی طرف چلا جائے گا اور اپنے لوگوں کے لئے روشنی کرے گا جس روشنی میں وہ چلیں گے ان کے رنگ برف کی طرح سفید ہوں گے ان کی خوشبو کستوری کی طرح مہکے گی ' وہ کافور کے پہاڑوں کی گھسیں گے جن اور انسان ان کی طرف دیکھیں گے اور حیرانی کی وجہ سے دیکھ نہیں سکیں گے حتیٰ کہ جنت میں داخل ہو جائیں گے ان کی عزت کو کوئی نہیں پہنچ سکے گا ہاں وہ اذان دینے والے موذن ان کو مل سکیں گے جو محض ثواب کی نیت سے اذان دیتے تھے۔ دونوں روایتوں کے لفظ ایک جیسے ہیں اور اسی طرح روایت کیا ہے ان کو یحییٰ بن معین نے ان کو عبداللہ بن یوسف نے ہیثم بن حمید سے (دونوں روایتوں سے مراد طاؤس کی اور ہاشمی کی شروع جیسے مذکور ہے)۔
أَبِي مُوسَی الأَشْعَرِيِّ ← طَاوُوسٍ، ← أَبُو مَعْبَدٍ حَفْصُ بْنُ غَيْلَانَ، ← الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ الْحَلَبِيُّ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ← أبو نضر محمد بن يوسف الفقيه ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و، ← الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ ← عبد الكريم بن الهيثم أبو يحيى القطان ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِيِّ الرَّزَّازُ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْهَاشِمِيُّ بِبَغْدَادَ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The merit of praying upon the Prophet, may God bless him and grant him peace - Friday night and its day, and the virtue of reciting Surat Al-Kahf · Hadith 3041
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الصلاة على النبي صلى الله عليه و سلم ـ ليلة الجمعة و يومها و فضل قراءة ـ سورة الكهف · حديث 3042
3042 - أخبرنا أبو أسامة محمد بن أحمد المقريء بمكة أنا أبو بكر محمد بن علي بن الحسن النقاش ثنا أحمد بن علي بن المثنى ثنا محمد بن بحر الهجيمي ثنا يحيى بن سليم الطائفي ثنا الأزور بن غالب البصري عن ثابت البناني و سليمان التيمي عن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :
إن لله عز و جل في كل جمعة ستمائة ألف عتيق يعتقهم من النار كلهم قد استوجب النار
حدثنا أبو زيد محمد قال البيهقي رحمه الله :
و في إسناده ضعيف و في رواية غير عن أبي يعلى أحمد بن علي قال أحدهما في حديثه كلهم قد استوجبوا النار
ہمیں خبر دی ابو اسامہ محمد بن احمد مقری نے مکہ مکرمہ میں ان کو ابو بکر محمد بن علی بن حسن نقاش نے ان کو احمد بن علی بن مثنی نے ان کو محمد بن بحر ہجیمی نے ان کو یحییٰ بن سلیم طائفی نے ان کو ازور بن غالب بصری نے ان کو ثابت بنانی نے اور سلیمان تیمی نے ان کو انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ عزوجل کے لئے ہر جمعہ کے دن چھ لاکھ آزاد کردہ لوگ ہوتے ہیں جن کو وہ آزاد کرتے ہیں ان میں سے ہر ایک پر جہنم واجب ہو چکی ہوتی ہے۔ ہمیں حدیث بیان کی ابو زید محمد نے امام بیہقی فرماتے ہیں کہ اس کی اسناد میں ضعف ہے اور اس کے علاوہ روایت میں ابو یعلیٰ احمد بن علی سے ہے کہ دونوں میں سے ایک نے اپنی روایت میں یوں کہا کہ ان لوگوں میں سے ہر ایک نے جہنم لازم کر رکھی ہوتی ہے۔
أَنَسٍ، ← ثابت البناني و سليمان التيمي ← الأزور بن غالب البصري ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَحْرٍ الْهُجَيْمِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى، ← أبو بكر محمد بن علي بن الحسن النقاش ← أبو أسامة محمد بن أحمد المقريء بمكة
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The merit of praying upon the Prophet, may God bless him and grant him peace - Friday night and its day, and the virtue of reciting Surat Al-Kahf · Hadith 3042
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الصلاة على النبي صلى الله عليه و سلم ـ ليلة الجمعة و يومها و فضل قراءة ـ سورة الكهف · حديث 3043
3043 - حدثنا أبو القاسم زيد بن جعفر بن محمد العلوي املاء بالكوفة ثنا أبو جعفر محمد بن علي بن دحيم الشيباني ثنا محمد بن الحسين الحنيني ثنا عامر بن مفضل التغلبي أبو الحسن ثنا جعفر الأحمر عن حميد الطويل عن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :
من قال هذه الكلمات سبع مرات في ليلة الجمعة فمات في تلك الليلة دخل الجنة و من قالها في يوم الجمعة فمات في تلك الليلة دخل الجنة من قال :
اللهم أنت ربي لا إله ألا أنت خلقتني و أنا عبدك و ابن امتك و في قبضتك و ناصيتي بيدك أمسيت على عهدك و وعدك ما استطعت أعوذ بك من شر ما صنعت أبوأ بنعمتك و ابوأ بذنبي فاغفر لي ذنوبي إنه لا يغفر الذنوب إلا أنت
ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو القاسم زید بن جعفر بن محمد علوی نے طور املا کے کوفے میں ان کو ابو جعفر محمد بن علی بن دحیم شیبانی نے ان کو محمد بن حسین حنینی نے ان کو عامر بن مفضل تغلبی نے ان کو ابو الحسن نے ان کو جعفر احمر نے ان کو حمید طویل نے ان کو انس نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص شب جمعہ میں یہ کلمات سات مرتبہ پڑھے پھر اگر اسی رات کو اس کا انتقال ہو جائے ت وہ جنت میں چلا جائے گا اور جو شخص ان کو جمعہ کے دن پڑھے گا اور پھر اسی رات کو مر جائے وہ جنت میں داخل ہو جائے گا۔ وہ کلمات یہ ہیں۔ "اللھم انت ربی لا الہ الا انت خلقتنی وانا عبدک وابن امتک وفی قبضتک ناصیتی بیدک امسیت علی عھدک و وعدک ما استطعت اعوذ بک من شرما صنعت ابوء بنعمتک وابو ء بذنبی فاغفرلی ذنوبی انہ لایغفر الذنوب الا انت" اے اللہ تو ہی میرا رب ہے' کوئی معبود و مشکل کشا نہیں صرف تو ہی تو ہے ' مجھے آپ نے ہی پیدا کیا ہے اور میں تیرا ہی تو بندہ ہوں اور تیری لونڈی کا ہی بیٹاہوں' میں تیرے ہی قبضے میں ہوں' میری پیشانی تیرے ہی ہاتھ میں ہے' میں نے تیرے ہی عہد اور تیرے وعدےپر شام کی ہے جتنی مجھے استطاعت ہے' میں تیری پناہ میں آتا ہوں' ان اعمال کے شر سے جو میں نے کیے ہیں ' میں تیری نعمت کا اقرار کرتا ہوں اور اپنے گناہ کا بھی اقرار کرتا ہوں میرے لیے میرے گناہ بخش دے بے شک حالت کچھ ایسی ہی ہے کہ گناہوں کو کوئی بخش نہیں سکتا بس تو ہی ہے۔
أَنَسٍ، ← حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، ← جَعْفَرٍ الأَحْمَرِ ← عامر بن مفضل التغلبي أبو الحسن ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْحُنَيْنِيُّ ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ دُحَيْمٍ الشَّيْبَانِيُّ ← أبو القاسم زيد بن جعفر بن محمد العلوي املاء بالكوفة
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The merit of praying upon the Prophet, may God bless him and grant him peace - Friday night and its day, and the virtue of reciting Surat Al-Kahf · Hadith 3043
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الصلاة على النبي صلى الله عليه و سلم ـ ليلة الجمعة و يومها و فضل قراءة ـ سورة الكهف · حديث 3044
3044 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا : ثنا أبو العباس الأصم ثنا محمد بن إسحاق ثنا إبراهيم بن المنذر ثنا مصعب بن عثمان الزبيري ثنا عامر بن صالح الزبيري عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة رضي الله عنها قالت : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا طهر في الصيف استحب أن يطهر ليلة الجمعة و إذا دخل البيت في الشتاء استحب أن يدخل البيت ليلة الجمعة
تفرد به الزبيري عن هشام و روي أيضا من وجه آخر أضعف منه عن عكرمة عن ابن عباس و هو في مسند الصفار
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے دونوں نے کہا کہ ان کو حدیث بیان کی ہے ابو العباس اصم نے ان کو محمد بن اسحٰق نے ان کو ابراہیم بن منذر نے ان کو مصعب بن عثمان زبیری نے ان کو عامر بن صالح زبیری نے ان کو ہشام بن عروہ نے اپنے والد سے اس نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا ہے۔ فرماتی ہیں کہ جب گرمی میں غسل کرتے تھے تو یہ پسند کرتے تھے کہ شب جمعہ کو غسل کریں اور سردیوں میں گھر میں داخل ہوتے تو پسند کرتے تھے کہ شب جمعہ کو گھر میں داخل ہوں۔ اس روایت کے ساتھ زبیری متفرد ہے ہشام سے اور ایک دوسرے طریق سے بھی مروی ہے جو کہ اس سے زیادہ ضعیف ہے وہ عکرمہ سے ابن عباس ہے اور وہ مسند صفار میں ہے۔
عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عامر بن صالح الزبيري ← مصعب بن عثمان الزبيري، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The merit of praying upon the Prophet, may God bless him and grant him peace - Friday night and its day, and the virtue of reciting Surat Al-Kahf · Hadith 3044
شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الصلاة على النبي صلى الله عليه و سلم ـ ليلة الجمعة و يومها و فضل قراءة ـ سورة الكهف · حديث 3045
3045 - أخبرنا أبو سعد أحمد بن محمد الماليني ثنا أبو بكر محمد بن عبيد الله بن الشخير ثنا عبد الله بن سليمان بن الأشعث ثنا عمرو بن علي ثنا خالد بن الحارث ثنا شعبة ثنا يعلى بن عطاء قال : سمعت الوليد بن عبد الرحمن يحدث أن ابن عمر قال لحمران : ما بلغك أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال :
إن أفضل الصلوات عند الله صلاة الصبح يوم الجمعة في جماعة
ہمیں خبر دی ابو سعد احمد بن مالینی نے ان کو ابو بکر محمد بن عبیداللہ بن شخیر نے ان کو عبداللہ بن سلیمان بن اشعث نے ان کو عمرو بن علی نے ان کو خالد بن حارث نے ان کو شعبہ نے ان کو یعلیٰ بن عطاء نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ولید بن عبدالرحمٰن سے سنا وہ حدیث بیان کرتے تھے کہ ابن عمر نے حمران سے کہا۔ کیا آپ کو یہ حدیث نہیں پہنچی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ کے نزدیک افضل نماز جمعہ کے دن صبح کی با جماعت نماز ہے۔
لحمران ما بلغك ← أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ← الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ← شُعْبَةُ، ← خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ← عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْأَشْعَثِ ← أبو بكر محمد بن عبيد الله بن الشخير ← أَبُو سَعْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِينِيُّ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The merit of praying upon the Prophet, may God bless him and grant him peace - Friday night and its day, and the virtue of reciting Surat Al-Kahf · Hadith 3045