شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الجمعة · حديث 3009
3009 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان ثنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا أبو صالح حدثني الليث عن أبي قبيل الغافري قال : سمعت عقبة بن عامر الجهني يقول : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : هلال أمتي في الكتاب و اللبن فقيل يا رسول الله ما الكتاب و اللبن ؟ قال : يتعلمون القرآن و يتأولونه على غير ما أنزله الله عز و جل و يحبون اللبن و يدعون الجماعات و الجمع و يبدون قال أبو قبيل : لم أسمع من عقبة بن عامر إلا هذا الحديث قال أبو عبد الرحمن و ثنا ابن لهيعة عن يزيد بن أبي حبيب عن أبي الخير مرثد عن عقبة عن النبي صلى الله عليه و سلم بمثله قال يعقوب : و لفظ الحديث للمقرئ
ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو صالح نے ان کو حدیث بیان کی ہے لیث نے ابو قبیل غافری سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عقبہ بن عامر جھنی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وہ فرماتے تھے ۔ میری امت کی ہلاکت کتاب میں اور دودھ میں ہے۔ کہا گیا یا رسول اللہ کیا ہے کتاب اور دودھ ؟ فرمایا کہ قرآن کو سیکھیں گے اور اس کی بے جاتاویلیں کریں گے اور نمازیں ترک کر دیں گے اور جمعہ چھوڑ دیں گے اور اونٹ پالیں گے ۔ ابو قبیل نے کہا کہ میں نے عقبہ بن عامر سے اس حدیث کے علاوہ نہیں سنی۔ ابو عبدالرحمٰن نے کہ ہمیں حدیث بیان کی ابن لھیعہ نے یزید بن ابو حبیب سے ان کو ابو الخیر مرثد نے ان کو عقبہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مثل یعقوب نے کہا کہ حدیث کے الفاظ مقری کے لیے ہیں۔
هلال أمتي في الكتاب و اللبن فقيل ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ، ← أبي قبيل الغافري ← اللَّيْثُ ← أَبُو صَالِحٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Preferred Friday · Hadith 3009
