شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الجمعة · حديث 2985
2985 - و قد أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس ثنا أبو قلابة ثنا يحيى بن حماد ثنا أبو عوانة : فذكره بإسناده غير أنه قال : قلت الله و رسوله أعلم قال هو اليوم الذي جمع فيه أبويكم لا يتوضأ عبد مسلم فيحسن الوضوء ثم يأتي المسجد لجمعة إلا كانت كفارة ما بينها و بين الجمعة الأخرى ما اجتنبت المقتلة و الأول أصح
اور تحقیق ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس نے ان کو ابو قلابہ نے ان کو یحییٰ بن حماد نے ان کو ابو عوانہ نے پھر اس کو ذکر کیا ہے اس نے اپنی اسناد کے ساتھ سوا اس کے کہ انہوں نے کہا کہ میں نے کہا اللہ ا ور اس رسول بہتر جانتے ہیں ابو عوانہ کہتے ہیں کہ یہ وہ دن ہے جو تمہارے اور میرے باپوں کو جمع کرتا ہے۔ نہیں وضو کرتا کوئی عبد مسلم جو اچھی طرح وضو کرتا ہے اس کےبعد وہ مسجد میں آتاہے جمعہ کے لئے مگر یہ کفارہ بن جاتا ہے اس وقت سے دوسرے جمعہ تک جب تک جھگڑے سے اجتناب کرے اور پہلی روایت صحیح ہے۔
قلت الله و رسوله أعلم ← أبو عوانة فذكره بإسناده غير أنه ← يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ← أَبُو قِلَابَةَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و قد
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Preferred Friday · Hadith 2985
