شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل المشي إلى المساجد · حديث 2913
2913 - و بهذا الإسناد عن ابن عباس قال : نزلت هذه الآية بشأن الصلوات الخمس : { إنما يؤمن بآياتنا الذين إذا ذكروا بها خروا سجدا } أي آتوها و سبحوا أي فصلوا ربهم و هم لا يستكبرون عن إتيان الصلوات في الجماعات
اور اسی اسناد کے ساتھ مروی ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ فرماتے ہیں یہ آیت پانچ نمازوں کے بارے میں نازل ہوئی تھی۔ "(3)۔۔ انما یؤمن باٰ یاتنا الذین اذا ذکروا بھا خروا سجدًا۔"یقینی بات ہے کہ ہماری آیات کے ساتھ وہ لوگ ایمان رکھتے ہیں (جو ایسے ہیں کہ) جب ان کے ساتھ وہ نصیحت کیے جا تے ہیں تو وہ سجدے میں گر جاتے ہیں۔ یعنی ان پر عمل کرتے ہیں اور تسبیح کرتے ہیں یعنی اپنے رب کے حکم سے وہ نماز پڑھتے ہیں اور وہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے سے اتراتے نہیں ہیں۔
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separated walk to mosques · Hadith 2913
