شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل المشي إلى المساجد · حديث 2901
2901 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى ح و أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق ثنا والدي ثنا أبو بكر محمد بن إسحاق ثنا إبراهيم بن محمد الحلبي بصرى ثنا يحيى بن الحارث ثنا أبو غسان المديني و اسمه محمد بن المطرف عن أبي حازم عن سهل بن سعد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم بشر المشائين في الظلم بالنور التام لفظ حديث أبي زكريا و في حديث أبي عبد الله بالنور التام يوم القيامة و قال في إسناده ثنا يحيى بن الحارث الشيرازي و كان ثقة نا زهير بن محمد التميمي و أبو غسان المديني
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان ابو اسحٰق ابراہیم بن محمد بن یحییٰ نے (ح) اور ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو میرے والد نے ان کو ابو بکر محمد بن اسحٰق نے ان کو ابراہیم بن محمد حلبی بصری نے ان کو یحییٰ بن حارث نے ان کو ابو غسان مدینی نے ان کا نام محمد بن مطرف ہے اس نے ابو حازم سے اس نے سہل بن سعد سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رات کی تاریکیوں اور اندھیروں میں کثرت کے ساتھ مساجد کی طرف پیدل چلنے والوں کو قیامت کے دن کامکمل نور روشنی کی خوش خبری سنا دیجیے۔ کہتے ہیں کہ اس کی اسناد میں ہے۔ ہمیں حدیث بیان کی یحییٰ بن حارث شیرازی نے اور وہ ثقہ روای تھا ان کو زہیر بن محمد تمیمی نے اور ابو غسان مدینی نے۔
سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِي حَازِمٍ ← أبو غسان المديني و اسمه محمد بن المطرف ← يحيى بن الحارث ← إبراهيم بن محمد الحلبي بصرى ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ← وَالِدِي ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ← و، ← أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Separated walk to mosques · Hadith 2901
