Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ الصلوات الخمس في الجماعة ـ و ما في ترك الجماعة بغير عذر من الكراهية ـ و ما في تركهن من العقوبة سوى ما مضى · حديث 2841

2841 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو بكر بن سلمان الفقيه و أبو سهل بن زياد القطان قالا : ثنا علي بن إبراهيم الواسطي ثنا يزيد بن هارون أنا داود بن أبي هند عن الحسن عن جندب عن سفيان : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من صلى الصبح فهو في ذمة الله فانظر يا ابن آدم لا يطلبنك الله بشيء من ذمته رواه مسلم في الصحيح عن أبي بكر بن أبي شيبة عن يزيد بن هارون

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن سلمان فقیہ نے اور ابو سہل بن زیاد قطان نے دونوں نے کہا کہ ان کو علی بن ابراہیم واسطی نے ان کو یزید بن ہارون نے انکو داؤد بن ابو ہند نے انکو احسن نے ان کو جندب نے انکو سفیان نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فرمایا کہ جس نے صبح کی نماز پڑھ لی وہ اللہ کی پناہ میں آ گیا دیکھئے اے ابن آدم اللہ تعالیٰ اپنی پناہ کس شے میں آپ کو کوئی مطالبہ کر کے (پریشان نہیں کریں گے) اس کو مسلم نے روایت کیا ابو بکر بن ابو شیبہ نے یزید بن ہارون سے۔

سُفْيَانَ، ← جُنْدُبٍ ← الْحَسَنِ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَاسِطِيُّ ← أبو بكر بن سلمان الفقيه و أبو سهل بن زياد القطان ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - the five daily prayers in congregation - and the hatred for leaving the congregation without an excuse - and the punishment for neglecting them except for what was past · Hadith 2841

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ الصلوات الخمس في الجماعة ـ و ما في ترك الجماعة بغير عذر من الكراهية ـ و ما في تركهن من العقوبة سوى ما مضى · حديث 2842

2842 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو الفضل بن إبراهيم ثنا أحمد بن سلمة ثنا محمد بن يحيى ثنا يعقوب بن إبراهيم بن سعد ثنا أبي عن صالح عن ابن شهاب أخبرني أبو بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام عن عبد الرحمن بن مطيع بن الأسود عن نوفل بن معاوية بمثل حديث أبي هريرة يعني : عن النبي صلى الله عليه و سلم في الفتن إلا أن أبا بكر يزيد فيه و من الصلاة صلاة من فاتته فكأنما وتر أهله و ماله أخرجاه في الصحيح من حديث يعقوب بن إبراهيم

ہمیں خبر دی ہےا بو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو الفضل بن ابراہیم نے ان کو احمد بن سلمہ نے ان کو محمد بن یحییٰ نے ان کو یعقوب بن ابراہیم بن سعد نے ان کو ابو صالح نے انکو ابن شہاب نے ان کو ابو بکر بن عبدالرحمٰن بن حارث بن ہشام نے عبدالرحمٰن بن مطیع بن اسود سے اس نے نوفل بن معاویہ سے مثل حدیث ابو ہریرہ یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فتنوں کی بابت ۔ مگر ابو بکر نے اس میں اضافہ کیا ہے اور نماز میں سے اس شخص کی نماز بھی ہے جس سے فوت ہو گئی ہو پس گویا کہ اس شخص کا گھر اور مال تباہ ہو گیا ہے۔ بخاری و مسلم نے اس کو نقل کیا یعقوب بن ابراہیم کی روایت سے۔

نوفل بن معاوية بمثل حديث أبي هريرة يعني ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُطِيعِ بْنِ الْأَسْوَدِ، ← أَبُو بَکْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← صَالِحٍ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - the five daily prayers in congregation - and the hatred for leaving the congregation without an excuse - and the punishment for neglecting them except for what was past · Hadith 2842

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ الصلوات الخمس في الجماعة ـ و ما في ترك الجماعة بغير عذر من الكراهية ـ و ما في تركهن من العقوبة سوى ما مضى · حديث 2843

2843 - أخبرنا أبو علي الروذباري ثنا أبو النضر الفقيه ثنا عثمان بن سعيد الدارمي ثنا وهب بن بقية أنا خالد بن عبد الله عن عبد الرحمن بن إسحاق عن الزهري عن أبي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام عن عبد الرحمن بن مطيع عن نوفل بن معاوية قال : النبي صلى الله عليه و سلم : من الصلوات صلاة من فاتته فكأنما وتر أهله و ماله رواه ابن أبي ذئب عن الزهري عن أبي بكر عن نوفل بن معاوية في العصر دون ذكر عبد الرحمن بن مطيع في إسناده و في رواية أخرى منقطعة

ہمیں خبر دی ہے ابو علی روذباری نے ان کو ابو نضر فقیہ نے ان کو عثمان بن سعید دارمی نے ان کو وہب بن بقیہ نے ان کو خالد بن معاویہ نے کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ نماز میں سے اس شخص کی نماز ہے جو اس سے رہ گئی ہے۔ پس گویا کہ تباہ ہو گیا ہے اس کا گھر بھی اور مال بھی۔ اس کو روایت کیا ہے ابن ابو ذئب نے زہری سے اس نے ابو بکر سے اس نے نوفل بن معاویہ سے عصر کے بارےمیں مگر اس میں عبدالرحمٰن بن مطیع کا ذکر نہیں ہے اس کی اسناد میں اور ایک روایت میں (جو منقطع ہے)۔

نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُطِيعٍ ← أَبِي بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ← أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - the five daily prayers in congregation - and the hatred for leaving the congregation without an excuse - and the punishment for neglecting them except for what was past · Hadith 2843

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ الصلوات الخمس في الجماعة ـ و ما في ترك الجماعة بغير عذر من الكراهية ـ و ما في تركهن من العقوبة سوى ما مضى · حديث 2844

2844 - أخبرنا أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر ثنا يونس بن حبيب ثنا أبو داود ثنا ابن أبي ذئب عن الزهري عن أبي بكر بن عبد الرحمن عن نوفل بن معاوية قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من ترك الصلاة فكأنما وتر أهله و ماله قال الزهري : فذكرت ذلك لسالم فقال حدثني أبي أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من ترك صلاة العصر و كذلك رواه عثمان بن عمر عن ابن أبي ذئب دون رواية سالم و رواية أسد بن موسى عن ابن أبي ذئب من فاتته الصلاة فكأنما وتر أهله و ماله فقلت لأبي بكر ما هذه الصلاة ؟ قال : العصر قال أبو بكر و سمعت ابن عمر يقول : قال : رسول الله صلى الله عليه و سلم : صلاة العصر من فاتته فكأنما وتر أهله و ماله

ہمیں خبر دی ہے ابو بکر بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یونس بن حبیب نے ان کو داؤد نے ان کو ابن ابو ذئب نے ان کو زہری نے ان کو ابو بکر بن عبدالرحمٰن نے نوفل بن معاویہ سے ہو کہتے ہیں کہ میں نےسنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وہ فرماتے ہیں جس نے نماز چھوڑدی گویا اس کا گھر اور اس کا مال تباہ ہو گیا۔ زہری نے فرمایا یہ بات سالم نے ذکر کی اس نے کہا کہ میرے والد نے مجھے حدیث بیان کی تھی کہ جس نے عصر کی نماز چھوڑی اور اسی طرح اس کو روایت کیا ہے عثمان بن عمر نے ابن ابی ذئب سے سوائے سالم کی روایت کے اور اسد بن موسیٰ کی روایت جو ابن ابی ذئب سے کہ جس کی نماز فوت ہو جائے گویا کہ اس کا گھر اور مال تباہ ہو گیا ہے میں نے ابو بکر سے کہا کہ یہ کون سی نماز مراد ہے اس نےکہا کہ عصر کی نماز اور ابو بکر نے کہا کہ میں نے سنا حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرماتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ نماز عصر جس سے فوت ہو جائے گویا کہ اس کا گھر اور مال تباہ ہو گیا ہے۔

أَبِي ← الزُّهْرِيُّ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِسَالِمٍ، فَقَالَ: ← من ترك الصلاة فكأنما وتر أهله و ماله ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ ← أَبِی بکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - the five daily prayers in congregation - and the hatred for leaving the congregation without an excuse - and the punishment for neglecting them except for what was past · Hadith 2844

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ الصلوات الخمس في الجماعة ـ و ما في ترك الجماعة بغير عذر من الكراهية ـ و ما في تركهن من العقوبة سوى ما مضى · حديث 2845

2845 - أخبرنا أبو بكر القاضي ثنا حاجب بن أحمد ثنا عبد الرحيم بن منيب أنبأ سفيان عن الزهري عن سالم عن أبيه : يبلغ به النبي صلى الله عليه و سلم في الذي تفوته صلاة العصر فكأنما وتر أهله و ماله رواه مسلم في الصحيح عن أبي بكر بن أبي شيبة و عمرو الناقد عن سفيان

ہمیں خبر دی ہے ابو بکر قاضی نے ان کو حاجب بن احمد نے ان کو عبدالرحیم بن منیب نے ان کو سفیان نے زہری سے ان کو سالم نے ان کے والد سے وہ اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچاتے تھے اس شخص کے بارے میں جس کی نماز عصر رہ گئی ہے گویا کہ اس کا اہل اور مال تباہ ہو گیا ہے اس کو مسلم نے روایت کیا ہے ابو بکر بن ابو شیبہ سے اور عمرو ناقد سے وہ سفیان سے۔

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - the five daily prayers in congregation - and the hatred for leaving the congregation without an excuse - and the punishment for neglecting them except for what was past · Hadith 2845

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ الصلوات الخمس في الجماعة ـ و ما في ترك الجماعة بغير عذر من الكراهية ـ و ما في تركهن من العقوبة سوى ما مضى · حديث 2846

2846 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان ثنا أبو علي محمد بن أحمد بن الحسن الصواف ثنا محمود بن محمد ثنا إبراهيم بن عبد الله الخلال ثنا عبد الله بن المبارك أنا حيوة بن شريح ثنا جعفر بن ربيعة أن عراك بن مالك حدثه أن نوفل بن معاوية حدثه أنه : سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من فاتته صلاة العصر فكأنما وتر أهله و ماله قال عراك و أخبرني عبد الله بن عمر أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من فاتته صلاة العصر فكأنما وتر أهله و ماله كذا في هذه الرواية و رواه يزيد بن أبي حبيب عن عراك أنه بلغه عن نوفل بن معاوية فذكره و قال : قال ابن عمر هي العصر

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو ابو علی محمد بن احمد بن حسن صواف نے ان کو محمود بن محمد نے ان کو ابراہیم عبداللہ خلال نے ان کو عبداللہ بن مبارک نے ان کو حیوۃ بن شریح نے ان کو جعفر بن ربیعہ نے یہ کہ عراق بن مالک نے اس کو حدیث بیان کی ہے کہ نوفل بن معاویہ نے اس کو حدیث بیان کی ہے کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا تھا فرماتے تھے جس سے عصر کی نماز فوت ہو جائے گویا کہ اس کا گھر بار اور مال متاع سب کچھ چھین لیا گیا ہو۔ عراک کہتا ہے کہ مجھے خبر دی عبداللہ بن عمر نے کہ اس نے سنا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فرماتے تھے کہ جس سے عصر کی نماز فوت ہو جائے گویا اس کا گھر اور مال چھن گیا ہو۔ اسی طرح اس روایت میں اور روایت یزید بن حبیب عراک سے ہے کہ ان کو خبر پہنچی ہے نوفل بن معاویہ سے پھر اس کو ذکر کیا ہےا بن عمر نے کہا کہ یہ عصر کی نماز ہے۔

جَعْفَرِ بْنِ رَبِیعَۃَ، ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← إبراهيم بن عبد الله الخلال، ← مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أبو علي محمد بن أحمد بن الحسن الصواف، ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - the five daily prayers in congregation - and the hatred for leaving the congregation without an excuse - and the punishment for neglecting them except for what was past · Hadith 2846

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ الصلوات الخمس في الجماعة ـ و ما في ترك الجماعة بغير عذر من الكراهية ـ و ما في تركهن من العقوبة سوى ما مضى · حديث 2847

2847 - أخبرنا يحيى بن إبراهيم بن محمد بن يحيى المزكي أنبأ أحمد بن محمد بن عبدوس الطرائفي ثنا عثمان بن سعيد الدارمي ثنا القعنبي فيما قرأ على مالك قال و ثنا يحيى بن بكير ثنا مالك عن نافع مولى عبد الله بن عمر عن عبد الله بن عمر : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : الذي تفوته صلاة العصر كأنما وتر أهله و ماله أخرجاه في الصحيح من حديث مالك

ہمیں خبر دی ہےیحییٰ بن ابراہیم بن محمد بن یحییٰ مزکی نے ان کو احمد بن محمد بن عبدوس طرائی نے انکو عثمان بن سعید داری نے ان کو قعنبی نے اس میں جو اس نے پڑھی مالک پر انہوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی یحییٰ بن بکیر نے ان کو مالک نے ان کو نافع مولیٰ عبداللہ بن عمر نے وہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ جس سے عصر کی نماز فوت ہو جائے گویا کہ چھن ہو گیا ہے اسکا گھر اور اس کا مال۔ بخاری و مسلم نے اس کو نقل کیا ہے حدیث مالک سے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ مَوْلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ← مَالِكٍ، ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← و، ← الْقَعْنَبِيُّ فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - the five daily prayers in congregation - and the hatred for leaving the congregation without an excuse - and the punishment for neglecting them except for what was past · Hadith 2847

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ الصلوات الخمس في الجماعة ـ و ما في ترك الجماعة بغير عذر من الكراهية ـ و ما في تركهن من العقوبة سوى ما مضى · حديث 2848

2848 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنبأ أحمد بن عبيد ثنا أبو مسلم إبراهيم بن عبد الله ثنا مسلم بن إبراهيم ثنا هشام ثنا يحيى عن أبي قلابة عن أبي المليح قال : كنا مع بريده في غزوة فقال لنا : بكروا بصلاة العصر فإن نبي الله صلى الله عليه و سلم قال : من ترك صلاة العصر حبط عمله رواه البخاري عن مسلم بن إبراهيم

ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو ابومسلم ابراہیم بن عبداللہ نے ان کو مسلم بن ابراہیم نے ان کو ہشام نے ان کو یحییٰ نے ان کو ابو قلابہ نے ان کو ابو ولملیح نے وہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ بریدہ کے ساتھ ایک غزوے میں تھے انہوں نے ہم سے کہا کہ نماز عصر کو جلدی پڑھو بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا جس نے عصر کی نما ز چھوڑ دی اس کے اعمال تباہ ہو گئے اس کو بخاری نے مسلم بن ابراہیم سے روایت کیا ہے۔

مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← من ترك صلاة العصر حبط عمله رواه البخاري ← لنا بكروا بصلاة العصر فإن نبي الله صلى الله عليه و سلم ← كنا مع بريده في غزوة ← أَبِي الْمَلِيحِ ← أَبِي قِلَابَةَ، ← يَحْيَى ← هِشَامٍ ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو مُسْلِمٍ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ← علي بن أحمد بن عبدان أنبأ أحمد بن عبيد

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - the five daily prayers in congregation - and the hatred for leaving the congregation without an excuse - and the punishment for neglecting them except for what was past · Hadith 2848

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ الصلوات الخمس في الجماعة ـ و ما في ترك الجماعة بغير عذر من الكراهية ـ و ما في تركهن من العقوبة سوى ما مضى · حديث 2849

2849 - أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ أنا أبو بكر بن إسحاق أنا أبو المثنى و محمد بن أيوب قالا : ثنا عبيد الله بن محمد القرشي ثنا عبد الواحد بن زياد عن عثمان بن حكيم ثنا عبد الرحمن بن أبي عمره قال : صليت المغرب ثم دخلنا المسجد فإذا عثمان بن عفان جالس وحده فجئت حتى جلست إليه فقال : من أنت فقلت : عبد الرحمن بن أبي عمره فقال : يا ابن أخي سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من صلى العشاء في جماعة فكأنما قام شطر الليل و من صلى الصبح في جماعة فكأنما صلى الليل كله أخرجه مسلم في الصحيح من حديث عبد الواحد بن زياد و اختلف في لفظه على سفيان الثوري عن عثمان بن حكيم فقيل عنه و قيل عنه كما

ہمیں خبر دی ہے محمد بن عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن اسحٰق نے ان کو المثنی نے اور محمد بن ایوب نے دونوں کو عبیداللہ بن محمد قرشی نے ان کو عبدالواحد بن زیاد نے ان کو عثمان بن حکیم نے ان کو عبدالرحمٰن بن ابو عمرہ نے انہوں نے کہا کہ میں نے مغرب کی نماز پڑھی پھر ہم لوگ مسجد میں داخل ہوئے۔ دیکھا تو وہاں حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ اکیلے بیٹھے ہوئے ہیں میں بھی آکر ان کے پاس بیٹھ گیا۔ انہوں نے پوچھا کہ تم کون ہو۔ میں نے جواب دیا عبدالرحمٰن بن ابو عمر ہوں۔ انہوں نے فرمایا اے بھتیجے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا تھا۔ آپ فرما رہے تھے جس نے عشاء کی نماز با جماعت پڑھی پس گویا کہ اس نے آدھی رات قیام کیا اور جس نے صبح کی نماز باجماعت اد ا کی وہ ایسے ہے جیسے کہ اس نے پوری رات عبادت کی۔ اس کو مسلم نے صحیح میں روایت کیا ہے عبدالوحد بن زیاد کی روایت سے اوار اس کے الفاظ ذرا مختلف ہو گئے ہیں سفیان ثوری پر عثمان بن حکیم سے ان سے اسی طرح کے الفاظ میں اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسی طرح ہیں جیسے آنے والی روایت میں ہیں۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ ← عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ ← أبو المثنى و محمد بن أيوب ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - the five daily prayers in congregation - and the hatred for leaving the congregation without an excuse - and the punishment for neglecting them except for what was past · Hadith 2849

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ الصلوات الخمس في الجماعة ـ و ما في ترك الجماعة بغير عذر من الكراهية ـ و ما في تركهن من العقوبة سوى ما مضى · حديث 2850

2850 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد بن أبي عمرو قالا : ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا أسيد بن عاصم ثنا الحسين بن حفص عن سفيان حدثني عثمان بن حكيم بن سهل بن حنيف عن عبد الرحمن بن أبي عمره عن عثمان بن عفان رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من شهد العشاء في جماعة كان له قيام ليلة و كذلك قال : عبد الرزاق عن سفيان و قال : أبو نعيم و أبو أحمد الزبيري عن سفيان كما قال : عبد الواحد

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ اور ابو سعید بن ابو عمر و نے دونوں نے کہا کہ ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو سید بن عاصم نے ان کو حسین بن حفص نے ان کو سفیان نے ان کو عثمان بن حکیم بن سہل بن حنیف نے ان کو عبدالرحمٰن بن ابو عمرہ نے ان کو عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص عشاء کی جماعت میں حاضر ہو جائے اس کے رات بھر قیام کرنے کا ثواب ہوتا ہے اسی طرح کہا ہے عبدالرزاق نے سفیان سے اور ابو نعیم اور ابو احمد زبیری نے سفیان سے جیسے عبدالواحد نے کہا ہے۔

عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ ← عثمان بن حكيم بن سهل بن حنيف ← سُفْيَانَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ← أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد بن أبي عمرو

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - the five daily prayers in congregation - and the hatred for leaving the congregation without an excuse - and the punishment for neglecting them except for what was past · Hadith 2850

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ الصلوات الخمس في الجماعة ـ و ما في ترك الجماعة بغير عذر من الكراهية ـ و ما في تركهن من العقوبة سوى ما مضى · حديث 2851

2851 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو الحسين أحمد بن عثمان بن يحيى الآدمي ثنا أبو قلابة ثنا أبو نعيم عن سفيان الثوري عن عثمان بن حكيم عن عبد الرحمن بن أبي عمره أن عثمان بن عفان قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لأن أصلي الصبح في جماعة أحب إلي من أن أصلي ليلة و لأن أصلي العشاء في جماعة أحب إلي من أن أصلي نصف ليلة

ہمیں خبر دی ہے ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو ابو الحسین احمد بن عثمان بن یحییٰ آدمی نے ان کو بو قلابہ نے ان کو ابو نعیم نے ان کو سفیان ثوری نے ان کو عثمان بن حکیم نے ان کو عبدالرحمٰن بن ابو عمرہ نے ان کو عثمان بن عفان نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا البتہ اگر میں صبح کی نماز با جماعت ادا کروں تو مجھے یہ زیادہ محبوب ہے اس بات سے کہ میں راب بھر نماز پڑھوں اور البتہ اگر میں عشاء کی نماز با جماعت ادا کرو یہ مجھے زیادہ محبوب ہے اس بات سے کہ میں آدھی رات نماز پڑھتا رہوں۔

عبد الرحمن بن أبي عمره أن عثمان بن عفان ← عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← أَبُو قِلَابَةَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ يَحْيَى الأَدَمِيُّ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - the five daily prayers in congregation - and the hatred for leaving the congregation without an excuse - and the punishment for neglecting them except for what was past · Hadith 2851

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ الصلوات الخمس في الجماعة ـ و ما في ترك الجماعة بغير عذر من الكراهية ـ و ما في تركهن من العقوبة سوى ما مضى · حديث 2852

2852 - أخبرنا أبو محمد جناح بن نذير أنبأ أبو جعفر بن دحيم ثنا أحمد بن حازم أنا عبيد الله بن موسى أنا شيبان عن يحيى بن أبي كثير عن محمد بن إبراهيم بن بخنس قال : قال عثمان قال : رسول الله صلى الله عليه و سلم : من شهد صلاة الصبح محتسبا فكأنما قام الليلة و من شهد صلاة العشاء فكأنما قام نصف الليلة

ہمیں خبر دی ہے ابو محمد جناح بن نذیر نے ان کو ابو جعفر بن دحیم نے ان کو احمد بن حازم نے ان کو عبیداللہ بن موسیٰ نے ان کو شیبان نے ان کو یحییٰ بن ابو کثیر نے ان کو محمد بن ابراہیم بن بخنس نے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عثمان نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا جو شخص صبح کی با جماعت نماز میں ثواب کی نیت کے ساتھ حاضر ہو وہ ایسے ہے جیسے کہ وہ رات بھر قیام کرتا رہا اور جو شخص نماز عشاء کے لیے جماعت میں حاضر ہوا ہو وہ ایسے ہیں جیسے اس نے نصف رات قیام کیا۔

عُثْمَانَ، ← محمد بن إبراهيم بن بخنس ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← شَيْبَانَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ، ← أبو محمد جناح بن نذير أنبأ أبو جعفر بن دحيم

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - the five daily prayers in congregation - and the hatred for leaving the congregation without an excuse - and the punishment for neglecting them except for what was past · Hadith 2852

chevron_left Previous
1…111213…104
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood