شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ أخبار و حكايات في الصيام · حديث 3938
3938 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو عبد الله الصفار إملاء نا أحمد بن مهران بن خالد الأصبهاني نا الفضل بن جبير نا سليمان بن عمرو ح و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا أحمد بن الهيثم الشعراني نا شريج بن يونس نا سليمان بن عمرو عن عبد الملك بن عمير عن عبد الله بن أبي أوفى : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : نوم الصائم عبادة و سكوته تسبيح و دعاؤه مستجاب و عمله متقبل لفظ حديث ابن عبدان و في رواية أبي عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم و قال : و عمله مضاعف و دعاؤه مستجاب حتى يمسي أو حتى يصبح
ہمیں خبر دی اب عبداللہ حافظ نے ان کو ابوعبداللہ صفار نے بطور املاء کے ان کو احمد بن مہران بن خالد اصفہانی نے ان کو فضل بن جبیر نے ان کو سلیمان بن عمرو نے "ح" او ر ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو احمد بن ہیثم شعرانی نے ان کو شریح بن یونس نے ان کو سلیمان بن عمرو نے ان کو عبدالملک بن عمیر نے ان کو عبداللہ بن ابواوفیٰ نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے کہ روزہ دار کی نیند عبادت ہے اس کی خاموشی اس کی تسبیح ہے اس کی دعا مقبول اس کا عمل بھی مقبول ہے ۔ ابن عبدان کی حدیث کے الفاظ ہیں اور ابوعبداللہ کی روایت میں ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ اس کا عمل دہرا ہے اس کی دعا مستجاب ہے یہاں تک کہ وہ شام کرے یا صبح کرے ۔
النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ اَوْفٰی ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← سليمان بن عمرو ← شريج بن يونس ← أحمد بن الهيثم الشعراني ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← و، ← سليمان بن عمرو ← الفضل بن جبير، ← أحمد بن مهران بن خالد الأصبهاني، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ، إِمْلَاءً، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - News and stories on fasting · Hadith 3938
