شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ أخبار و حكايات في الصيام · حديث 3926
3926 - أخبرنا أبو الحسن محمد بن الحسين العلوي أنا أبو الفضل السلمي نا أبو عبد الله محمد بن عمران بن جعفر نا هدبة بن عبد الوهاب نا الوليد بن مسلم عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر قال : كنا نغازي و معنا عطاء الخراساني و كان يحيي الليل صلاة فإذا كان في جوف الليل نادى من فسطاطه : يا يزيد بن جابر يا عبد الرحمن بن زيد بن جابر يا هشام بن الغاز قوموا فتوضئوا فصلوا قيام هذا الليل و صيام هذا النهار أهون من مقطعات الحديد و لباس القطران الوحا ثم الوحا النجا ثم النجا ثم يقبل على صلاته
ہمیں خبر دی ابوالحسن محمد بن حسین علوی نے ان کو ابوالفضل سلمی نے ان کو ابوعبداللہ محمد بن عمران بن جعفر نے ان کو ھدبہ بن عبدالوہاب نے ان کو ولید بن مسلم نے ان کو عبدالجبار بن یزید بن جابر نے وہ کہتے ہیں ہم لوگ جہاد کرتے تھے اور ہمارے ساتھ عطاء خراسانی ہوتے تھے اور وہ سب بیداری کرتے تھے نماز پڑھنے کے لئے جب آدھی رات ہو جاتی تو وہ خیمے سے آواز لگاتے اے یزید بن جابر اے عبدالرحمن بن زید بن جابر اے ہشام بن غاز اٹھ جاؤ وضو کرو پس نماز پڑھو اس رات کا قیام کرنا اسی دن کا روزہ رکھنا ۔ آسان ترین ہے لوہے کی بیڑیوں سے اور ڈامر کے لباس سے ۔ ڈرو پھر ڈرو پھر ڈرو ۔ بچو پھر بچو ۔ اس اعلان کے بعد وہ اپنی نماز میں مشغول ہ جاتے تھے ۔
عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← هدبة بن عبد الوهاب ← أبو عبد الله محمد بن عمران بن جعفر ← أبو الفضل السلمي ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - News and stories on fasting · Hadith 3926
