Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ ما يفطر الصائم عليه و ما يقول عند فطره · حديث 3912

3912 - أخبرنا أبو عبد الله نا إسماعيل بن أحمد الجرجاني نا محمد بن الحسين بن قتيبة نا محمد بن يزيد المستملي نا مبشر بن إسماعيل عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير عن أنس بن مالك قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أراد أن يقوى على الصيام فذكرهن

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ نے ان کو اسماعیل بن احمد جرجانی نے ان کو محمد بن حسین بن قنیبہ نے ان کو محمد بن یزید مستملی نے ان کو مبشر بن اس،اعیل نے ان کو اوزاعی نے ان کو یحییٰ بن ابوکثیر ان کو انس بن مالک نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا : جو شخص ارادہ رکھتا ہے کہ وہ روزے پر قدرت رکھے ۔ اس کے بعد انہوں نے وہی مذکور باتیں ذکر کی ہیں ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْمُسْتَمْلِي، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَحْمَدَ الْجُرْجَانِيُّ ← أَبُو عَبْد اللَّهِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - What breaks the fast on him and what he says when breaking his fast · Hadith 3912

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ ما يفطر الصائم عليه و ما يقول عند فطره · حديث 3913

3913 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو الحسن الطرائفي نا عثمان بن سعيد نا القعنبي فيما قرأ على مالك عن أبي حازم بن دينار عن سهل بن سعد الساعدي : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لا يزال الناس بخير ما عجلوا الفطر

ہمیں خبر دی ابوزکریا بن ابواسحٰق نے ان کو ابوالحسن طرائفی نے ان کو عثمان بن سعید قعنبی نے ان میں جو اس نے پڑھی مالک کے سامنے اس کو ابوحازم بن دینار نے ان کو سہل بن سعد ساعدی نے یہ کہ رسول اللہ نے فرمایا : لوگ ہمیشہ خیر کے ساتھ رہیں گے جب تک کہ افطار کو جلدی کرتے رہے گے ۔

سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، ← أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ ← الْقَعْنَبِيُّ فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِيُّ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - What breaks the fast on him and what he says when breaking his fast · Hadith 3913

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ ما يفطر الصائم عليه و ما يقول عند فطره · حديث 3914

3914 - و بهذا الإسناد فيما قرأ على مالك عن عبد الرحمن بن حرملة الأسلمي عن سعيد بن المسيب : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لن يزال الناس بخير ما عجلوا الفطر و لم يؤخروه تأخير أهل المشرق هكذا رواه مالك عن ابن حرملة مرسلا و قد

اور اسی مذکور اسناد کے ساتھ اس میں جو اس نے پڑھی مالک پر عبدالرحمن بن حرملہ اسلمی سے اس نے سعید بن مسیب سے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا ۔ لوگ ہمیشہ خیر کے ساتھ رہیں گے جب تک افطار جلدی کرتے رہیں گے اور نہ مؤخر کریں گے اس کو جیسے اہل مشرق تاخیر کرتے ہیں ۔اسی طرح اس کو روایت کیا ہے مالک نے ابن حرملہ سے بطور مرسل روایت کے ۔

سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ الْأَسْلَمِيِّ ← و بهذا الإسناد فيما قرأ على مالك

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - What breaks the fast on him and what he says when breaking his fast · Hadith 3914

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ ما يفطر الصائم عليه و ما يقول عند فطره · حديث 3915

3915 - أخبرنا أبو عبد الله إسحاق بن محمد بن يوسف السوسي نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا محمد بن الحسين بن أبي الحنين نا عبد العزيز بن محمد بن زكريا بن ميمون الأزدي نا عبد الرحمن بن أبي الزناد عن عبد الرحمن بن حرملة عن سعيد بن المسيب عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يزال الناس بخير ما عجلوا الفطر و لم يؤخروه تأخير أهل المشرق و روي من وجه آخر عن أبي هريرة

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ اسحاق بن محمد بن یوسف سوسی نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن حسین بن ابوالحنین نے ان کو عبدالعزیز بن محمد بن زکریا بن میمون ازدی نے ان کو عبدالرحمٰن بن ابوالزناد نے ان کو عبدالرحمن بن حرملہ نے ان کو سعید بن مسیب نے ان کو ابوہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا لوگ ہمیشہ خیر کے ساتھ رہیں گے جب تک کہ وہ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے ور اہل مشرق کی طرح اس کو مؤخر نہیں کریں گے ۔ اور روایت کیا گیا ہے دوسری وجہ سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ← عبد العزيز بن محمد بن زكريا بن ميمون الأزدي ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ أَبِي الْحُنَيْنِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله إسحاق بن محمد بن يوسف السوسي،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - What breaks the fast on him and what he says when breaking his fast · Hadith 3915

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ ما يفطر الصائم عليه و ما يقول عند فطره · حديث 3916

3916 - كما أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا محمد بن عبيد الله المنادي نا يزيد بن هارون أنا محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يزال الدين ظاهرا ما عجل الناس الفطر إن اليهود و النصاري يؤخرون

جیسے ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن عبیداللہ مناوی نے ان کو یزید بن ہارون نے ان کو محمد بن عمرو نے ان کو ابوسلمہ نے ان کو ابوہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا : دین ہمیشہ غالب رہے گا جب تک لوگ افطار میں جلدی کریں گے ۔ بے شک یہود نصارٰی اس کو مؤخر کرتے ہیں ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُنَادِي ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← كَمَا

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - What breaks the fast on him and what he says when breaking his fast · Hadith 3916

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ أخبار و حكايات في الصيام · حديث 3917

3917 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو بكر أحمد بن سلمان بن الحسن الفقيه نا محمد بن عبد الله بن سليمان نا صالح بن زياد السوسي بالرقة و هو من أفضل من رأيته نا أبو عثمان السكري صاحب حمزة الزيات نا عبد الرحمن بن مغراء عن عمران بن مسلم عن سويد بن غفلة قال : دخلت على أمير المؤمنين علي بن أبي طالب رضي الله عنه في هذا القصر و بين يده لبن جامد و بيده رغيف يكسره أحيانا بيده و أحيانا على ركبتيه فرد علي السلام ثم قال : ادن فكل فقلت : إني صائم فقال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من منعه الصيام من الطعام أو الشراب يشتهيه أطعمه الله من ثمار الجنة و سقاه من شرابها

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابوبکر بن سلمان بن حسن فقیہ نے ان کو محمد بن عبداللہ بن سلمان نے ان کو صالح بن زیاد سوسی نے رقہ میں وہ افضل ترین آدمی تھے میں جن کو دیکھا ۔ہمیں خبر دی ابوعثمان سکری صاحب حمزہ زیات نے ان کو عبدالرحمن بن مغراء نے ان کو عمران بن مسلم نے ان کو سوید بن غفلہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں امیر المؤمنین علی بن حضرت ابو طالب کے پاس گیا ۔ اسی محل میں اور آپ کے سامنے منجمد دودھ تھا اور ان کے ہاتھ میں روٹی تھی کبھی اسے اپنے ہاتھ سے توڑتے تو کبھی اپنے گھٹنوں پر انہوں نے میرے سلام کا جواب دیا پھر فرمانے لگے آگے آئیے اور جھائیے میں نے کہا میں روزے سے ہوں پھر انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے میں نے سنا تھا وہ کہتے تھے کہ جس کو اس کا روزہ کھانے پینے سے روک دے جس کو اس کی بھوک تقاضا کر رہی ہو ۔ اللہ تعالیٰ اس کو جنت کے پھل کھلائے گا اور اس کو جنت کا مشروب پلائے گا ۔

سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ ← عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، ← أبو عثمان السكري صاحب حمزة الزيات ← صالح بن زياد السوسي بالرقة و هو من أفضل من رأيته ← محمد بن عبد الله بن سليمان ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ بْنِ الْحَسَنِ الْفَقِيهُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - News and stories on fasting · Hadith 3917

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ أخبار و حكايات في الصيام · حديث 3920

3920 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني محمد بن موسى بن عمران الفقيه نا إبراهيم بن أبي طالب حدثني محمد بن سهل بن عسكر نا عبد الرزاق نا الثوري عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله : أنه دعا بشراب فأتي به فقال : ناول القوم فقالوا : نحن صيام فقال : لكن أنا لست بصائم ثم أخذه فشربه ثم قال : يخافون يوما تنقلب فيه القلوب و الأبصار

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی محمد بن موسیٰ بن عمران فقیہ نے ان کو ابراہیم بن حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ طالب نے ان کو محمد بن سہل بن عسکر نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو ثوری نے ان کو اعمش نے ان کو ابراہیم نے ان کو علقمہ نے ان کو عبداللہ نے کہ انہوں نے کوئی مشروب منگوایا وہ لایا گیا تو فرمایا کہ لوگوں کو دےدو ۔ سب نے کہا کہ ہمارا تو روزہ ہے انہوں نے فرمایا لیکن میں روزہ دار نہیں ہوں لہذا انہوں نے وہ لے کر پی لیا ۔پھر کہنے لگے :یخافون یوما تتقلب فیہ القلوب والابصار "ڈرتے ہیں اس دن سے جس دن دل اور آنکھیں پلٹ جائیں گی ۔

يخافون يوما تنقلب فيه القلوب و الأبصار ← لست بصائم ثم أخذه فشربه ثم ← لَكِنْ ← نحن صيام ← «نَاوِلِ الْقَوْمَ» ← عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ دَعَا بِشَرَابٍ، فَأُتِيَ بِهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَھْلِ بْنِ عَسْکَرٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ عِمْرَانَ الْفَقِيهُ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - News and stories on fasting · Hadith 3920

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ أخبار و حكايات في الصيام · حديث 3921

3921 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن أبي حامد المقري نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا بكار بن قتيبة نا روح بن عبادة نا هشام عن واصل مولى أبي عيينة عن لقيط عن أبي بردة عن أبي موسى : أنهم كانوا في لجة البحر إذا سمعوا مناديا ينادي يا أهل السفينة ألا أخبركم بقضاء قضاه الله على نفسه قال : قلت : بلى قال : فإنه من عطش نفسه لله عز و جل في الدنيا في يوم حار كان على الله أن يرويه يوم القيامة قال : فكان أبو موسى لا نكاد نلقاه إلا صائما في يوم حار

ہمیں خبر دی ہے ابومحمد عبدالرحمٰن بن ابوحامد مقری نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو بکار بن قنیبہ نے ان کو روح بن عبادہ نے ان کو ہشام نے ان کو واصل مولیٰ ابوعینہ نے ان کو لقیط نے ان کو ابوبردہ نت ان کو ابوموسیٰ نے کہ بے شک وہ لوگ سمندر کی موجوں میں گھرے ہوئے تھے کہ اچانک انہوں نے اعلان کرنے والے کا اعلان سنا اے کشتی والو کیا میں تمہیں اس فیصلے کی خبر دوں جو اللہ نے اپنے اوپر فیصلہ فرمایا ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا جی ہاں ۔ تو اس نے کہا بے شک جو شخص اپنے نفس کو اللہ کے لیے پیاسا رکھے گا دنیا میں سخت گرمی کے دن لازم ہے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسکو خوب سیراب کرے گا کہتے ہیں کہ حضرت موسیٰ ایسے ہی تھے کہ ہم لوگ سخت گرمی کے دن بھی روزے کے سوا ان سے نہیں مل سکتے تھے ( جب بھی جاؤ وہ روزے سے ہوتے ۔)

اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← لَقِيطٍ، ← وَاصِلٌ مَوْلٰی اَبِیْ عُیَیْنَۃَ ← هِشَامٍ ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← بَكَّارُ بْنُ قُتَيْبَةَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو محمد عبد الرحمن بن أبي حامد المقرئ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - News and stories on fasting · Hadith 3921

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ أخبار و حكايات في الصيام · حديث 3922

3922 - أخبرنا أبو بكر أحمد بن الحسين القاضي و أبو زكريا بن أبي إسحاق قالا نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا بحر بن نصر نا ابن وهب حدثني جرير بن حازم قال : سمعت واصل مولى أبي عيينة يحدث عن أبي بردة عن أبي موسى الأشعري قال : بينما نحن في البحر غزاة إذ مناد ينادي يا أهل السفينة قفوا نخبركم قال أبو موسى : قلت : ألا ترى الريح لنا طيبة و الشراع لنا مرفوعة و السفينة تجري منا في لجة البحر قال : أفلا أخبركم بقضاء قضاه الله عز و جل على نفسه قال : قلت : بلى قال : فإن الله قضى على نفسه أيما عبد عطش نفسه لله عز و جل في الدنيا يوما فإن حقا على الله أن يرويه يوم القيامة

ہمیں خبر دی ابوبکر احمد بن حسن قاضی نے اور ابوزکریا بن ابواسحاق نے دونوں کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو بحر بن نصر نے ان کو ابن وہب نے ان کو جریر بن حازم نے انہوں نے سنا واصل مولیٰ ابوعینہ سے وہ حدیث بیان کرتے تھے ابوبردہ سے وہ ابوموسی ٰ اشعری سے وہ کہتے ہیں اچانک ہم لوگ جہاد کے سفر میں سمندر میں تھے اچانک اعلان کرنے ولے کے اعلان کی آواز آئی اے کشتی والو رکو ہم تمہیں خبر دیں گے ۔ابوموسیٰ کہتے ہیں کہ میں کہا کیا آپ دیکھتے نہیں کہ ہوا ہمارے واسطے پاکیزہ ہے اور باد بان ہمارے واسطے اٹھا ہوا ہے اور کشتی چل رہی ہے ہمیں لے کر مندر کی موج میں ۔ اس نے کہا کیا میں تمہیں خبر دوں اس فیصلے کی اس نے جو اپنے نفس پر لازم کر رکھا ہے ۔ کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ جی ہاں بتائیے ۔ اس نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نفس پر فیصلہ کر دیا ہے کہ جو بندہ اپنے نفس کو اللہ کے لئے پیاسا رکھے گا ایک دن بھی دنیا میں اللہ تعالیٰ پر بے شک حق ہے کہ قیامت کے دن اس کو خوب پیٹ بھر کر پلائے ۔

أَبِي مُوسَی الأَشْعَرِيِّ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← وَاصِلٌ مَوْلٰی اَبِیْ عُیَیْنَۃَ ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو بكر أحمد بن الحسين القاضي و أبو زكريا بن أبي إسحاق

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - News and stories on fasting · Hadith 3922

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ أخبار و حكايات في الصيام · حديث 3923

3923 - و بهذا الإسناد قال نا عبد الله بن وهب أخبرني أبو نافع المعافري عن إسحاق بن أسيد عن أبي بكر الهدلي عن أبي إسحاق الهمداني أن علي بن أبي طالب قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن الله عز و جل أوحى إلى نبي من أنبياء بني إسرائيل أن أخبر قومك أن ليس عبد يصوم يوما ابتغاء وجهي إلا أصححت جسمه و أعظمت أجره

اور اسی اسناد کے ساتھ اس نے کہا کہ ہمیں خبر دی ہے عبداللہ بن وہب نے ان کو خبر دی ابونافع معافری نے ان کو اسحاق بن اسید نے ان کو ابوبکر ھذلی نے ان کو ابواسحٰق ھمدانی نے ان کو علی بن ابوطالب نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے فرماتے تھے کہ بے شک اللہ اللہ تعالیٰ نے انبیاء بنی اسرائیل میں سے ایک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی طرف وحی کی تھی یہ کہ آپ اپنی قوم کو خبر دے دیجئے کہ جو بھی بندہ ایک دن کا روزہ رکھت ہے میری رضا طلب کرنے کے لئے میں اس کے جسم کو صحیح رکھتا ہوں اور اس کے اجر عظیم بناتا ہوں ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أبي إسحاق الهمداني أن علي بن أبي طالب ← أبي بكر الهدلي ← إِسْحَاقُ بْنُ أُسَيْدٍ، ← أبو نافع المعافري ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← و بهذا الإسناد

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - News and stories on fasting · Hadith 3923

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ أخبار و حكايات في الصيام · حديث 3924

3924 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو الحسين إسحاق بن أحمد الكاذي نا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي نا عبيد الله بن أحمد قال : سمعت شيخا يقول : بلغنا أن أبا ذر رضي الله عنه كان يقول يا أيها الناس إني لكم ناصح إني عليكم شفيق صلوا في ظلمة الليل لوحشة القبور و صوموا في الدنيا لحر يوم النشور و تصدقوا مخافة يوم عسير يا أيها الناس إني لكم ناصح إني عليكم شفيق

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابوالحسین اسحاق بن احمد کاذی نے ان کو عبداللہ بن احمد بن حنبل نے ان کو حدیث بیان کی ان کے والد نے ان کو عبداللہ بن احمد نے وہ کہتے کہ میں نے سنا ایک شیخ سے وہ کہتے تھے کہ ہمیں خبر پہنچی ہے کہ ابوذررضی اللہ عنہ کہتے تھے ۔ اے لوگو میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں میں تمہارے اوپر شفیق ہوں کہ قبروں کی وحشت کے لئے رات کے اندھیروں میں نماز پڑھو ۔ اور قیامت کے دن کی کرن کے لئے دنیا میں روزہ رکھو اور مشکل دن کے خوف سے صدقہ کروائے لوگوں میں تمہارا خیر خواہ ہوں تمہارا شفیق ہوں ۔

بَلَغَنَا أَنَّ أَبَا ذَرٍّ، كَانَ ← شَيْخًا ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ إِسْحَاقُ بْنُ أَحْمَدَ الْكَاذِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - News and stories on fasting · Hadith 3924

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ أخبار و حكايات في الصيام · حديث 3925

3925 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أحمد بن سهل نا إبراهيم بن معقل نا حرملة نا ابن وهب حدثني مالك : أن عامر بن عبد قيس كان يمر بالخربة فينادي مرارا يقول يا خرب أين أهلك ؟ يا خرب قم يقول : بادوا و عامر بالأثر و أنه كان بالشام فأتاه أسد فقام إلى جنبه حتى أصبح فكلمه راهب فقال : ما نبأك ؟ فقال معاوية أخرجني إلى ههنا فقال له الراهب : إن ناسا أنت شرهم لخيار و كان معاوية قال له : كيف أتت منذ قدمت هذه البلاد ؟ قال : بخير إلا أني قعدت هاهنا ثلاثا كنت بالعراق أسمع التأذين فأقوم لذلك بالأسحار و ها هنا اسمع النواقيس و كنت أصوم بالعراق فيصيبني الحر و شدة العطش و هذه أرض باردة و كنت أجلس مع قوم ينتقون الكلام كما نتنقى التمر و لم أجدهم ها هنا

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو احمد بن سہل نے ان کو ابراہیم بن معقل نے ان کو حرملہ نے ان کو ابن وہب نے ان کو مالک نے کہ عامر بن عبد قیس ویرانے کے پاس سے گذرتے تو بار بار آواز لگاتے اے ویرانے کہاں ہلاک ہو گئے ہیں ؟اے ویران و تباہ شدہ آباد ہو جاؤ عامر (آباد کرنے والا) نشانات پر کھڑا ہے ۔ایک مرتبہ وہ شام میں تھے تو ان کے پاس ایک شیر آیا اور ان کے پہلو میں کھڑا ہو گیا حتٰی کہ اس نے صبح کر دی ۔ ان سے ایک راہب نے بات کی اور کہا کہ اس نے کہا کیا خبر ہے اسنے جواب دیا معاویہ نے مجھے نکالا تھا اس جگہ پر ۔راہب نے اس سے کہا کہ بے شک کچھ لوگ ہیں تو ان سے براہے بوجہ اختیار کے ۔ اور معاویہ نے اس کہا تھا کہ تم کیسے ہو جب سے یہاں آئے ہو ؟ ان شہروں میں ۔ انہوں نے جواب دیا کہ میں خیریت سے ہوں مگر میں یہاں بیٹھا ہوں یہاں پر تین دن سے میں عراق میں تھا تو اذان سنتا تھا لہذا میں سحری کے لئے اٹھ جاتا تھا اور یہاں ناقوس سننے کو ملتے ہیں ۔ اور میں عراق میں تھا تو روزہ رکھتا تھا ، مجھے گرمی اور سخت پیاس پہنچتی تھی اور یہ ٹھنڈی زمین ہے اور میں وہاں پر ایسے لوگوں کے پاس بیٹھتا تھا ۔ جو کلام کو چھانٹے اور صاف کرتے ہیں جیسے کھجور چھانٹ کر صاف کی جاتی ہے میں ان لوگوں کو یہاں نہیں پاتا ہوں ۔

مَالِكٍ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← حَرْمَلَةُ، ← إبراهيم بن معقل ← أَحْمَدُ بْنُ سَهْلٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - News and stories on fasting · Hadith 3925

chevron_left Previous
1…100101102103104
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood