شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4877
4877 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا بكر الإسماعيلي يقول نا أبو عبد الله محمد بن أحمد المقدمي نا أبو يعلى زكريا بن يحيى الساجي نا الأصمعي قال : قيل الأعرابي ما أحسن ثناء الناس عليك ؟ قال : بلاء الله عندي أحسن من مدح المادحين و إن أحسنوا و ذنوبي أكثر من ذم الذامين و إن أكثروا فيا أسقي فيما فرطت و يا سؤتي فيما قدمت
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوبکر اسماعیل سے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ابوعبداللہ محمد بن احمد مقدمی نے ان کو ابویعلیٰ زکریا بن یحییٰ ساجی نے ان کو اصمعی نے وہ کہتے ہیں کہ ایک اعرابی سے کہا گیا۔ آپ کے بارے میں لوگوں کی تعریف کتنی اچھی ہے؟ اس نے کہا کہ اللہ کی آزمائش میرے نزدیک تعریف کرنے والوں کی تعریف سے زیادہ اچھی ہے۔ اگر چہ وہ اچھا کہتے ہیں مگر میرے گناہ مذمت کرنے والوں کی مذمت سے زیادہ ہیں اگر وہ زیادہ کریں اے افسوس اس چیز میں جو میں نے زیادتی کی اے افسوس وہ برائی جو میں نے آگے بھیجی۔
قيل الأعرابي ما أحسن ثناء الناس عليك ← الْأَصْمَعِيُّ ← أَبُو يَعْلَى زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ← أبو عبد الله محمد بن أحمد المقدمي، ← أبا بكر الإسماعيلي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › And it is the door in keeping the tongue · Hadith 4877
