شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4865
4865 - ـ : قال : و جاء إذا رأيتم المداحين فاحثوا في وجوههم التراب و ذلك لأن الأغلب أنهم يكذبون فيغرون الممدوح فإذا حثى التراب في وجه المادح فقد أمن أن يفتروا و آيس المادح من أن يغره
شیخ کہتے ہیں اسی لئے حدیث میں آیا ہے۔ جب اپنی بہت مدح و تعریف کرنے والوں کو دیکھو تو ان کے منہ پر مٹی کی ٹھی ڈال دو۔ یہ اس لئے فرمایا کہ زیادہ غالب گمان یہی ہے کہ وہ جھوٹ بولیں گے لہذا وہ اس طرح اس شخص کو مغرور کر دیں گے جس کی وہ تعریف کریں گے۔اور وہ دھوکہ اور فریب خوردہ ہونے کا نقصان اٹھائے گا۔ جب تعریف کرنے والے کے منہ پر مٹی ڈالے گا تو وہ اس بات سے امن میں واقع ہو جائے گا کہ وہ اس کو فریب دے سکیں اور یہ فریب اور دھوکہ کھا سکے اور تعریف کرنے والا اس کو دھوکہ دینے سے مایوس ہو جائے گا۔
Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › And it is the door in keeping the tongue · Hadith 4865
