شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ اللسان عند هبوب الرياح · حديث 5237
5237 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو العباس بن مكيال أنا عبدان الحافظ ثنا محمد بن عبد الله بن نمير ثنا أبي ثنا هشام بن سعد بن ربيعة عن زيد بن أسلم عن أبي صالح عن أبي هريرة قال : لا تسبوا الدهر قال الله عز و جل : أنا الدهر الأيام و الليالي أجددها و أبليها و آتي بملوك بعد ملوك
ہمیں خبر دی ابونصر بن قتادہ نے ان کو ابوالعباس بن مکیال نے ان کو عبدان حافظ نے ان کو محمد بن عبداللہ نمیر نے ان کو ان کے والد نے ان کو ہشام بن سعد بن ربیعہ نے ان کو زید بن اسلم نے ان کو ابوصالح نے ان کو ابوہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا۔ کہ زمانے کو گالی نہ دو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں دھر ہوں یعنی خالق دھر ہوں زمانے کا خالق ہوں۔ جس میں دن بھی ہیں تو راتیں بھی ہیں جن کو میں ہی بناتا ہوں اور ان کو میں ہی نیا اور پرانا کرتا ہوں اور میں ہی بادشاہ ہوں کے بعد دوسرے بادشاہ لاتا ہوں۔
الدهر الأيام و الليالي أجددها و أبليها و آتي بملوك بعد ملوك ← الله عز و جل ← لَا تَسُبُّوا الدَّهْرَ، ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هشام بن سعد بن ربيعة ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ← عبدان الحافظ، ← أبو العباس بن مكيال ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،
Hadith 5237
