Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5225

5225 - ـ : و روينا عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال في زعم بئس مطية الرجل في ذلك دلالة على كراهية حكاية ما يزخرف به من الأخبار و ينبغي للمسلم أن يحفظ لسانه عنه

ہم نے روایت کی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا گمان میں ہے کہ بری سواری آدمی پر سواری کرتا ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم أنه ← و روينا

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5225

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5226

5226 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا أبو مسلم ثنا حجاج ثنا حماد عن عبيد الله عن نافع عن ابن عمر : أن أم عاصم كانت تسمى عاصية فسماها النبي صلى الله عليه و سلم جميلة أخرجه مسلم من وجه آخر عن حماد بن سلمة و قيل هذا في الحديث أن بتتا لعمر

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو ابومسلم نے ان کو حجاج نے ان کو حماد نے ان کو عبیداللہ نے ان کو نافع نے ان کو ابن عمر نے کہ ام عاصم کا نام عاصیہ رکھا گیا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کر اس کا نام جمیلہ رکھا۔ اس کو مسلم نے دوسرے طریق سے حماد بن سلمہ سے روایت کیا ہے۔ اور کہا گیا ہے یہ حدیث میں ہے کہ عمر کی بیٹی تھی۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← حَمَّادٌ، ← حجاج، ← أَبُو مُسْلِمٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5226

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5227

5227 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا محمد بن حيان التمار ثنا عمرو بن مرزوق أنا عمران عن قتادة عن زرارة عن سعد بن هشام عن عائشة قالت : سمع النبي صلى الله عليه و سلم رجلا يقال له شهاب قال : بل أنت هشام أن شهاب اسم شيطان

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو محمد بن حیان شمار نے ان کو عمرو بن مرزوق نے ان کو عمران نے ان کو قتادہ نے ان کو زرار نے ان کو سعد ہشام نے ان کو سیدہ عائشہ نے وہ کہتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سنا کہ ایک آدمی کو شہاب کہا جا رہا تھا آپ نے فرمایا کہ شہاب نہیں بلکہ تم ہشام ہو۔ بے شک شہاب شیطان کا نام ہے۔

بل أنت هشام أن شهاب اسم شيطان ← النبي صلى الله عليه و سلم رجلا يقال له شهاب ← عَائِشَةَ ← سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ ← زُرَارَةَ ← قَتَادَةَ ← عِمْرَانُ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← محمد بن حيان التمار ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5227

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5228

5228 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى ثنا أبو العباس هو الأصم ثنا محمد بن إسحاق الصنعاني ثنا ابن نمير ثنا عبدة عن هشام عن أبيه عن عائشة : أن النبي صلى الله عليه و سلم مر بأرض تسمى عذرة فسماها خضرة

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے ان کو ابوالعباس اصم نے ان کو محمد بن اسحٰق صنعانی نے ان کو ابن نمیر نے ان کو عبدہ نے ان کو ہشام نے ان کو ان کے والد نے ان کو سیدہ عائشہ نے یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گذر ایک زمین پر ہوا اس کا نام عذرۃ رکھا گیا تھا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام خضراۃ۔ سر سبز زمین رکھا۔ (عذرۃ کا مطلب نا پاک زمین یا گندگی والی تھا) ۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامٍ ← عَبْدَةُ ← ابْنِ نُمَيْرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّنْعَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5228

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5229

5229 - أخبرنا ابن فورك أنا عبد الله بن جعفر ثنا يونس بن حبيب ثنا أبو داود ثنا الأسود بن شيبان حدثني خالد بن سمير حدثني بشير بن نهيك قال : حدثني بشير رسول الله صلى الله عليه و سلم بشير بن الخصاصية سماه رسول الله صلى الله عليه و سلم بشيرا و كان اسمه قبل ذلك زحم

ہمیں خبر دی ابن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یونس بن حبیب نے ان کو ابوداؤد نے ان کو اسود بن شیبان نے ان کو خالد بن سمیر نے ان کو بشیر بن نھیک نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیان کی۔ رسول اللہ کے بشارت دینے والے نے یعنی بشیر بن خصاصیہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام بشیر رکھا تھا اور اس کا نام اس سے پہلے زخم تھا (جس کا مطلب ہے تنگی کرنا ہجوم کرنا۔)

بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، ← خَالِدِ بْنِ سُمَيْرٍ ← الْأَسْوَدُ بْنُ شَيْبَانَ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← ابن فورك

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5229

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5230

5230 - أخبرنا علي بن أبي بكر الأهوازي ثنا أحمد بن عبيد ثنا تمتام ثنا محمد بن سنان ثنا عبد الله بن الحارث بن أبزى المكي قال : أخبرتني أمي رابطة بنت مسلم عن أبيها قال : شهدت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم حنينا فقال لي : ما اسمك قلت اسمي عراب قال : أنت مسلم قال الشيخ رضي الله عنه : الأخبار في تبديل الأسماء القبيحة بالحسنة كثيرة و المقصود بالباب قد حصل بما ذكرنا و بالله التوفيق لما ندبنا إليه من حفظ المنطق

ہمیں خبر دی علی بن ابوبکر اھوازی نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو تمتام نے ان کو محمد بن سنان نے ان کو عبداللہ بن حارث بن ابذی مکی نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ہے میری ماں رابطہ بنت مسلم نے اپنے والد سے وہ کہتے ہیں کہ میں جنگ حنین میں رسول اللہ کے ساتھ موجود تھا آپ نے مجھے فرمایا کہ کیا نام ہے تیرا میں نے کہا میرا نام عراب ہے۔ آپ نے فرمایا کہ تو مسلم ہے۔ شیخ نے فرمایا کہ برے ناموں کو اچھے ناموں کے ساتھ تبدیل کرنے کے بارے میں احادیث و اخبار بہت ساری ہیں زبان اور بولی کی حفاظت کرنے کے سلسلے میں ہم نے جس بات کی طرف توجہ دلائی ہے اس کے بارے میں ان روایات کے ذریعے جو ہم نے ذکر کی ہیں مقصود حاصل ہو چکا ہے۔ اور توفیق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ لہذا ہم اسی پر اکتفاء کرتے ہیں۔

أَنْتَ مُسْلِمٌ. ← لي ما اسمك قلت اسمي عراب ← شهدت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم حنينا ← أَبِيهَا ← أخبرتني أمي رابطة بنت مسلم ← عبد الله بن الحارث بن أبزى المكي ← مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ← تَمْتَامٌ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← علي بن أبي بكر الأهوازي

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5230

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ اللسان عن المفاخرة بالجماع و ذكر ما يكون من الرجل و امرأته · حديث 5231

5231 - ثنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو سعيد بن الأعرابي ثنا الزعفراني ثنا مروان بن معاوية عن عمر بن حمزة ثنا عبد الرحمن بن سعد قال : سمعت أبا سعيد الخدري يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن أعظم الأمانة عند الله عز و جل يوم القيامة الرجل يفضي إلى امرأته و تفضي إليه ثم يفشي سرها رواه مسلم في الصحيح عن أبي بكر بن أبي شيبة عن مروان

ہمیں حدیث بیان کی ابومحمد بن یوسف نے ان کو ابوسعید بن اعرابی نے ان کو زعفران نے ان کو مروان بن معاویہ نے ان کو عمر بن حمزہ نے ان کو عبدالرحمٰن بن سعد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوسعید خدری سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا اللہ کے نزدیک قیامت کے دن سب سے بڑی امانت (میاں بیوی کی ہوگی) وہ آدمی جواپنی بیوی کے پاس آتا ہے اور وہ عورت جو آدمی کے پاس آتی ہے اس کے بعد وہ اس کے راز کو فاش کرتا ہے۔ اس کو سلم نے روایت کیا ہے صحیح میں ابوبکر بن ابوشیبہ سے اس نے مروان سے۔

أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ، ← عُمَرَ بْنِ حَمْزَةَ ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ← الزَّعْفَرَانِيُّ، ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on memorizing the tongue about bragging about sexual intercourse and mentioning what is done by a man and his wife · Hadith 5231

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ اللسان عن المفاخرة بالجماع و ذكر ما يكون من الرجل و امرأته · حديث 5232

5232 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو بن السماك ثنا حنبل بن إسحاق ثنا أحمد بن عيسى المصري ثنا عبيد الله بن وهب عن عمرو بن الحارث عن أبي السمع عن أبي الهيثم عن أبي سعيد : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : السباع حرام قال حنبل : قال أبو عبد الله يعني أحمد بن حنبل : ابن لهيعة يقول السباع يعني المفاخرة بالجماع

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران سے ان کو ابوعمرو بن سماک نے ان کو حنبل بن اسحٰق نے ان کو احمد بن عیسیٰ مصری نے ان کو عبیداللہ بن وھب نے ان کو عمرو بن حارث نے ان کو ابوالسمع نے ان کو ابو الھثیم نے ان کو ابوسعید نے یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ السباع حرام۔ کہ سباع حرام ہے۔ حنبل نے کہا کہ کیا ابوعبداللہ نے یعنی احمد بن حنبل نے کہ ابن لھعیہ کہتے ہیں۔ سماع کا مطلب ہے جماع پر آپس میں فخر کرنا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الْهَيْثَمِ، ← أبي السمع ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← عبيد الله بن وهب ← أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْمِصْرِيُّ، ← حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on memorizing the tongue about bragging about sexual intercourse and mentioning what is done by a man and his wife · Hadith 5232

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ اللسان عند هبوب الرياح · حديث 5233

5233 - أخبرنا أبو عبد الله إسحاق بن محمد بن يوسف ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب أنا العباس بن الوليد ثنا أبي السوس قال : سمعت الأوزاعي يقول : قال حدثني الزهري حدثني الزرقي عن أبي هريرة قال : أخذت الناس ريح بطريق مكة و عمر بن الخطاب حاج فاشتدت عليهم فقال عمر لمن حوله مما الريح فلم يرجعوا إليه شيئا قال أبو هريرة : فبلغني الذي سأل عمر عنه من ذلك فاستحثثت راحلتي حتى أدركته يا أمير المؤمنين بلغني أنك سألت عن الريح و إني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : الريح روح من روح الله تأتي بالرحمة و تأتي بالعذاب فلا تسبوها و سلوا الله من خيرها و استعيذوا بالله من شرها

ہمیں خبر دی ابوعبدالله اسحاق بن محمد بن یوسف نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو عباس بن ولید نے ان کو ابوالسوس نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا اوزاعی سے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیان کی ہے زہری نے ان کو حدیث بیان کی ہے زرقی نے ان کو ابوہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ سفر میں مکے کے راستے میں لوگوں کو سخت ہوا نے پکڑ لیا تھا حضرت عمر بھی حج کے لئے جا رہے تھے۔ ہوا شد ید ہوگئی۔ حضرت عمر نے اپنے قریب والوں سے پوچھا کہ ہوا کس چیز سے ہوتی ہے۔ انہوں نے اس کا کوئی جواب نہ دیا۔ ابوہریرہ کہتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی کہ حضرت عمر نے اس بارے میں پوچھا ہے میں نے اپنی سواری کو حرکت دی حتیٰ کہ میں نے ان کو پالیا۔ میں نے کہا اے امیر المومنین مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ آپ نے ہوا کے متعلق یہ کیا ہے۔ بے شک میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا آپ فرماتے تھے۔ کہ ہوا ایک مہر بانی ہے اللہ کی مہربانوں میں سے (یا روح ہے اللہ کی راتوں میں سے) رحمت کو بھی لاتی ہے اور مذاب کو بھی لاتی ہے لہذا اس کو گالی نہ دیا کرو بلکہ اللہ سے اس کی خیر طلب کیا کرو اور اللہ تعالیٰ سے اس کے شر سے پناہ مانگا کرو۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الزُّرَقِيِّ ← الزُّهْرِيِّ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← أبي السوس ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله إسحاق بن محمد بن يوسف

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on keeping the tongue when the wind blows · Hadith 5233

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ اللسان عند هبوب الرياح · حديث 5234

5234 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو بكر محمد بن الحسين القطان ثنا علي بن الحسن الهلالي ثنا عبد الملك بن إبراهيم الجدي ثنا شعبة عن سلمة بن كهيل عن ابن عبد الرحمن بن أبزي و عن أبيه قال : هاجت الريح على عهد أبي فسبها إنسان فقال أبي لا تسبوا الريح و لكن قولوا : نسأل الله خيرها و خير ما فيها و خير ما أرسلت به و نتعوذ بالله من شرها و شر ما فيها و شر ما أرسلت به هذا موقوف فرواه حبيب بن أبي ثابت عن زر عن سعيد بن عبد الرحمن بن أبزي مرفوعا

ہمیں خبر دی ابوطاہر فقیہ نے ان کوا بوبکر بن حسین قطان نے ان کوعلی بن حسین ہلالی نے ان کو عبدالملک بن ابراہیم جدی نے ان کو شعبہ نے ان کو سلمہ بن کھیل نے ان کو ابن عبدالرحمٰن نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ عہد ابوبکر صدیق میں ہوا ہی سخت ہو چکی تھی۔ کسی آدمی نے اس کو گالی دے دی۔ تو ان کو میرے والد نے منع کیا کہ گالی نہ دو بلکہ یوں کہو ہم اللہ سے اس کی خیر حاصل ہونے کا سوال کرتے ہیں اور اس خیر کا جو اس میں ہے اور اس خیر کا جس کے ساتھ وہ چلائی گئی ہے اور ہم اس کے شر سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔اور اس شر سے جو اس کے اندر ہے اور اس قسم سے جس کے لئے وہ چلائی گئی ہے۔ یہ روایت موقوف ہے۔ روایت کیا ہے اس کو حبیب ابوثابت نے ذر سے اس نے سعید بن عبدالرحمٰن بن ابزی سے بطور مرفوع روایت کے۔

أَبِيهِ ← ابن عبد الرحمن بن أبزي و ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْجُدِّيُّ ← عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ الْهِلَالِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on keeping the tongue when the wind blows · Hadith 5234

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ اللسان عند هبوب الرياح · حديث 5235

5235 - و قد رويناه في حديث عطاء عن عائشة قالت : كان النبي صلى الله عليه و سلم إذا عصفت الريح قال : اللهم إني أسألك خيرها و خير ما فيها و أعوذ بك من شرها و شر ما فيها و شر ما أرسلت به أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا زيد بن أخرم الطائي ثنا بشر بن عمر ح و أخبرنا أبو سعد عبد الملك بن محمد بن إبراهيم الزاهد أنا أبو سهل بشر بن أحمد بن بشر الفقيه ثنا عبد الله بن محمد بن سيار الفرهاذاني ثنا عبيد الله بن سعيد أبو قدامة ثنا بشر بن عمر ثنا أبان بن يزيد عن قتادة عن أبي العالية عن عبد الله بن عباس أن رجلا لعن الريح فقال له النبي صلى الله عليه و سلم : لا تلعن الريح فإنها مأمورة و إن من لعن شيئا له بأهل رجعت اللعنة عليه كذا رواه بشر بن عمر

اور ہم نے روایت کیا ہے حدیت عطاء بن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ سے وہ کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یوں دعا کرتے تھے جب ہوا تیز ہو جاتی تھی۔ اے اللہ میں تجھ سے اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس خیر کا جو اس میں ہے اور میں اس کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور اس قسم سے جو اس میں ہے اور اس شر سے جس کے ساتھ چلائی گئی ہے۔ ہمیں خبر دی ابوعلی روذباری نے ان کو ابوبکر بن داسہ نے ان کو ابوداؤد نے ان کو زید بن اخرم طائی نے ان کو بشر بن عمرو نے ’’ح‘‘ اور ہمیں خبر دی ہے ابوسعد عبدالملک بن محمد بن ابراہیم زاہد نے ان کو ابوسہل بشر بن احمد بن بشر فقیہ نے ان کو عبداللہ بن محمد بن سیار فرهاذانی نے ان کو عبیداللہ بن سعید ابوقدامہ نے ان کو بشر بن عمر نے ان کو ابان بن یزید نے ان کو قتادہ نے ان کو ابوالعالیہ نے ان کو عبداللہ بن عباس نے۔ کہ ایک آدمی نے ہوا کو لعنت کی تھی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو فرمایا کہ ہوا کو لعنت نہ کرو وہ تو مامور ہے اس کو تو حکم ملا ہے۔ بے شک جو آدمی کسی شئی کو لعنت کرتا ہے۔ اور وہ لعنت کی اہل نہیں ہوتی لعنت واپس اس پر لوٹتی ہے، جیسے اس کو روایت کیا بشر بن عمر نے۔

عَائِشَةَ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on keeping the tongue when the wind blows · Hadith 5235

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ اللسان عند هبوب الرياح · حديث 5236

5236 - و أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا مسلم بن إبراهيم : فذكره و قال عن أبي العالية : إن رجلا ناز عنه الريح رداءه على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم فلعنها فذكر الحديث مرسلا

ہمیں خبر دی ابوعلی روذباری نے ان کو ابوبکر بن داسہ نے ان کو ابوداؤد نے ان کو مسلم بن ابراہیم نے مراد کو اس نے ذکر کیا ہے اور اس نے کہا کہ ابوالعالیہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی سے ہوا نے چادر چھین لی تھی رسول اللہ کے عہد میں اس نے اس کو لعنت کی تھی۔ پھر راوی نے حدیث کو مرسل ذکر کیا ہے۔

أَبِي الْعَالِيَةِ ← مسلم بن إبراهيم فذكره و ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on keeping the tongue when the wind blows · Hadith 5236

chevron_left Previous
1…37383940
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood