Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5213

5213 - قال و أنا ثعلب عن ابن الأعرابي قال : العرب تقول : لقست نفسي أي ضاقت

فرماتے ہیں۔ ہمیں خبر دی ثعلب نے ان کو ابن عرابی نے وہ کہتے ہیں کہ عرب کہتے ہیں۔ لسقت نفسی ای ضافت. میرا نفس سخت ہو گیا ہے یعنی دل تنگ ہو گیا ہے۔

العرب تقول لقست نفسي أي ضاقت ← ابن الأعرابي ← ثعلب. ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5213

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5214

5214 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه ثنا أبو بكر القطان ثنا أحمد بن يوسف ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن همام بن منبه قال : هذا ما أنا أبو هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يقولن أحدكم للعنب الكرم إنما الكرم الرجل المسلم رواه مسلم في الصحيح عن محمد بن رافع عن عبد الرزاق و أخرجاه من حديث ابن المسيب عن أبي هريرة

ہمیں خبر دی ابوطاہر فقیہ نے کو ابوبکر قطان نے ان کو احمد بن یوسف نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ہمام بن منبہ نے وہ کہتے ہیں یہی ہے وہ جس کی ہمیں خبر دی ابوہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے ہرگز نہ کہے ایک تمہارا انگور کے بارے میں۔ الکرم۔ سوائے اس کے نہیں کہ کرم تو مسلمان آدمی ہوتا ہے۔واضح رہے کہ قدیم عربی زبان میں الکرم۔ انگور کی بیل کو کہتے تھے۔ عام معروف لفظ انگور کے لئے عنب مشہور ہے۔ جس کی استعمال قرآن میں موجود ہے۔ اس کو مسلم نے صحیح میں روایت کیا ہے محمد بن رافع سے اس نے عبدالرزاق سے اور بخاری و مسلم نے اس کونقل کیا ہے ابن مسیّب کی ابوہریرہ سے روایت ہیں۔

أَبُو هُرَيْرَةَ ← ھٰذَا مَا ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ ← أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5214

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5215

5215 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق المزكي أنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا بحر بن نصر ثنا غابن وهب أنا الليث عن جعفر بن ربيعة عن عبد الرحمن الأعرج عن أبي هريرة : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يقولن أحدكم الكرم فإنما الكرم الرجل المسلم و لكن قولوا حدائق الأعناب

ہمیں خبر دی ابوزکریا بن ابواسحٰق مزکی نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو بحر بن نضر نے ان کو ابن وہب نے ان کو لیث نے ان کو جعفر بن ربیعہ نے ان کو عبدالرحمٰن اعرج نے ان کو ابوہریرہ نے ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تم میں سے کوئی آدمی یہ بالکل نہ کہے انگور کے بارے میں کہ یہ الکرم ہے (یعنی باعزت۔ پاکیزہ ترین) کیونکہ وہ مرد مسلم ہوتا ہے لیکن یوں کہو انگوروں کے باغ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، ← جَعْفَرِ بْنِ رَبِیعَۃَ، ← اللَّيْثُ ← غابن وهب ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5215

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5216

5216 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عمرو عثمان بن أحمد الدقاق و أبو العباس محمد بن يعقوب الوراق قال ثنا الحسن بن مكرم البزاز ثنا عثمان بن عمر ثنا شعبة عن سماك بن حرب عن علقمة بن وائل عن أبيه : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لا تقولوا الكرم و لكن قولوا العنب و الحبلة رواه مسلم في الصحيح عن زهير بن حرب عن عثمان بن عمر

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوعمرو عثمان بن احمد دقاق نے اور ابوالعباس محمد بن یعقوب وراق نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی حسن بن مکرم فراز نے ان کو عثمان بن عمر نے ان کو شعبہ نے ان کو سماک بن حرب نے ان کو علقمہ بن وائل نے ان کو ان کے والد نے یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ تم یہ نہ کہوالکرم۔ بلکہ یوں کہو عنب (انگور) جال وغیرہ رسیاں۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے صحیح میں زہیر بن حرب سے اس نے عثمان بن عمر سے۔

أَبِيهِ ← عَلْقَمَةُ بْنُ وَائِلٍ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← شُعْبَةُ، ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ الْبَزَّازُ ← أبو عمرو عثمان بن أحمد الدقاق و أبو العباس محمد بن يعقوب الوراق ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5216

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5217

5217 - حدثنا أبو الحسين محمد بن علي بن مخلد المفيد ببغداد ثنا أبو حفص عمر بن محمد بن علي بن الزيات ثنا أبو عبيد الله أحمد بن أبي عوف البيروني ثنا مسلم بن أبي مسلم الجرمي ثنا مخلد بن الحسين عن هشام بن حسان عن محمد بن سيرين عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لا يقولن أحدكم زرعت و ليقل حرثت قال أبو هريرة إلى قول الله عز و جل : { أأنتم تزرعونه أم نحن الزارعون }

ہمیں حدیث بیان کی ابوالحسین محمد بن علی بن مخلد مفید نے بغداد میں ان کو ابوحفص عمر بن محمد بن علی بن زیات نے ان کو ابوعبداللہ محمد بن ابوعوف بیرونی نے ان کو مسلم بن ابومسلم جرمی نے ان کو مخلد بن حسین نے ان کو ہشام بن حسان نے ان کو محمد بن سیرین نے ان کو ابوہریرہ نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ کوئی ایک تم میں سے ہرگز یہ نہ کہے زراعت کی میں نے کھیتی کاشت کی ہے بلکہ یہ کہے کہ حرثت۔ کہ میں نے بیج بویا ہے۔ مٹی میں بیچ ڈالا ہے۔ حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے۔ أانتم تزرعونه ام نحن الزارعون. کیا تم اس کو کھیت بناتے ہو یا ہم کھیت بنانے والے ہیں۔ گویا اللہ تعالیٰ نے لفظ زرع کی نسبت بندوں سے ہٹا کر اپنی طرف کی ہے بندوں کی طرف لفظ حرث نسبت کی ہے۔ فرمایا افـــــــرأيتم ماتحرثون بتاؤ بھلا جو تم زمین میں بیج چھینک کر آتے ہو۔

لا يقولن أحدكم زرعت و ليقل حرثت ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← مَخْلَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ← مُسْلِمُ بْنُ أَبِي مُسْلِمٍ الْجَرْمِيُّ ← أبو عبيد الله أحمد بن أبي عوف البيروني ← أبو حفص عمر بن محمد بن علي بن الزيات ← أبو الحسين محمد بن علي بن مخلد المفيد ببغداد

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5217

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5218

5218 - و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا خلف بن عمرو بن الهيثم بياع الطعام أبو القاسم أنا مسلم بن أبي مسلم الجرمي : فذكره بإسناده

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو خلف بن عمرو بن ھثیم طعام فروش ابوالقاسم نے ان کو مسلم بن ابومسلم جرمی نے پھر اس نے اس کو ذکر کیا ہے اس کی اسناد کے ساتھ۔

مسلم بن أبي مسلم الجرمي فذكره بإسناده ← خلف بن عمرو بن الهيثم بياع الطعام أبو القاسم ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5218

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5219

5219 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا موسى بن إسماعيل ثنا حماد عن أيوب و حبيب بن الشهيد و هشام عن محمد عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لا يقولن أحدكم عبد و أمتي و لا يقولن المملوك ربي و ربتي و ليقل المالك فتاي و فتاتي و ليقل المملوك سيدي و سيدتي فإنكم المملوكون و الرب الله جل ثناؤه مخرج في الصحيح من حديث همام بن منبه و أبي صالح و غيرهما عن أبي هريرة

ہمیں خبر دی ابوعلی رودباری نے ان کو ابوبکر بن داستہ نے ان کو ابوداؤد نے ان کو موسیٰ بن اسماعیل نے ان حماد نے ان کو ایوب نے حبیب بن شہید نے اور ہشام نے ان کو محمد نے ان کو ابوہریرہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ کہ ہرگز نہ کہے تم میں سے کوئی آدمی میرا بندہ اور میری امتہ، اور ہرگز نہ کہے کوئی غلام اپنے مالک کو ربی یا۔ ربتی۔میرارب۔ میری ربہ۔ بلکہ یوں کہے۔ مالک میرا مملوک ہے یہ میری باندی ہے یہ جوان عورت یا یوں کے میرا سر دار۔ میری سیدہ۔ مالکن۔اس لئے کہ تم سب کے سب مملوک اور غلام ہو۔رب صرف اللہ ہے۔ بخاری میں منقول ہے ھمام بن منبہ سے اور ابوصالح سے اور ابوہریرہ سے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدٍ ← أيوب و حبيب بن الشهيد و هشام ← حَمَّادٌ، ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5219

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5220

5220 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن الأشيب ثنا عقبة الأصم ثنا عبد الله بن بريدة عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا قال الرجل للمنافق يا سيدي فقد باء بغضب ربه تبارك و تعالى

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوعبدالله محمد بن عبداللہ بن اشیب نے ان کو عقبہ اصم نے ان کو عبداللہ بن بریدہ نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جب کوئی آدمی کسی منافق آدمی سے یا سیدی اے میرے سردار، اے میرے مالک کہہ دے تو اس نے اللہ کے غضب کے ساتھ رجوع کر لیا ہے۔

أَبِيهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ← عُقْبَةُ الْأَصَمُّ، ← أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن الأشيب ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5220

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5221

5221 - و قد روينا عن قتادة عن عبد الله بن بريدة : في الجزء الأول من هذا الباب

اور ہم نے روایت کی ہے قتادہ سے اس نے عبداللہ بن بریدہ سے اسی مفہوم میں اس باب کی جز اول میں۔

عبد الله بن بريدة في الجزء الأول من هذا الباب ← قَتَادَةَ ← و قد روينا

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5221

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5222

5222 - و لا يدخل في هذا الباب ما روينا في كتاب السنن و غيره : عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال : لا تقولوا ما شاء الله و يشاء فلان و لكن قولوا ما شاء الله ثم شاء فلان

اور ہم نے کتاب السنن وغیرہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جو روایت کیا ہے وہ اس باب میں داخل نہیں ہے نبی کریم کا ارشاد ہے یوں نہ کہا کرو جو کچھ اللہ چاہے اور جو کچھ فلاں آدمی چاہے۔ بلکہ یوں کہواللہ جو کچھ چاہے گا اس کے بعد جو فلاں چاہے گا۔

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5222

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5223

5223 - و الذي روينا أيضا : عن النبي صلى الله عليه و سلم أن خطيبا خطب عنده فقال : من يطع الله و رسوله فقد رشد و من يعصهما فقد غوى فقال : بئس الخطيب أنت قل من يعصى الله و رسوله فقد غوى

اور وہ چیز جو ہم نے بھی روایت کی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ ایک خطیب نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے خطبہ دی اور خطبے میں یوں کہا: من يطع اللّٰه و رسوله فقد رشد۔ جس نے اللہ کی اطاعت کی اور اس کے رسول کی اطاعت کی اس نے ہدایت پائی۔ ومن یعصهما فقد غوى۔ اور جس نے ان دونوں کی نافرمانی کی تحقیق وہ مراد ہو گیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: بئس الخطيب انت۔ تم برے خطیب ہو۔ تم یوں کہو: من يعصى اللّٰه و رسوله فقد غوىٰ۔ جس نے اللہ کی نافرمانی کی اور اس کے رسول کی نافرمانی کی تحقیق وہ گمراہ ہوگیا۔

من يطع الله و رسوله فقد رشد و من يعصهما فقد غوى ← النبي صلى الله عليه و سلم أن خطيبا خطب عنده ← و الذي روينا أيضا

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5223

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المنطق و ما فيه من الأدب · حديث 5224

5224 - ـ : و روينا عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه كره قيل و قال

ہم نے روایت کی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ نے قبل وقال کو ناپسند فرمایا تھا۔ یعنی یوں کہنے کو ناپسند فرمایا تھا ۔ کہ یوں کہا گیا ہے۔ اور فلاں یوں کہتا ہے مراد ہے کہ لوگوں کی باتوں کو لوگوں کے قول کو ذکر کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔

النبي صلى الله عليه و سلم أنه كره قيل و ← و روينا

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Chapter on memorizing logic and literature · Hadith 5224

chevron_left Previous
1…3637383940
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood