Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 5177

5177 - أخبرنا أبو أحمد عبد الله بن محمد بن الحسن المهرجاني أنا أبو بكر محمد بن محمد بن إسماعيل ثنا إبراهيم بن علي الذهلي ثنا يحيى بن يحيى أنا إسماعيل بن عياش عن عمر بن محمد بن زيد عن عبد الله بن عمر بن الخطاب : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : أن الديكة تؤذن بالصلاة من اتخذ ديكا أبيض حفظ من ثلاثة من شر كل شيطان و ساحر و كاهن

ہمیں خبر دی ابواحمد عبداللہ بن محمد بن حسن مہر جانی نے ان کو ابوبکر محمد بن محمد بن اسماعیل نے ان کو ابراہیم بن علی ذہلی نے ان کو یحییٰ بن یحییٰ نے ان کو اسماعیل بن عیاش نے ان کو عمر بن محمد بن زید نے ان کو عبداللہ بن عمر بن خطاب نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ بے شک مرغا نماز کے لئے اذان دیتا ہے جو شخص سفید مرغا پالے گا تین چیزوں سے محفوظ رہے گا شیطان کے شر سے۔ اور جادو سے اور کاھن سے۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ← عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الذُّهْلِيُّ ← أبو بكر محمد بن محمد بن إسماعيل ← أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمِهْرَجَانِيُّ،

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 5177

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 5178

5178 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا سعد بن محمد قاضي بيروت ثنا عبد الوهاب بن نجدة ثنا الوليد ثنا سعيد بن بشير عن قتادة عن أنس بن مالك قال : ذكر النبي صلى الله عليه و سلم البراغيث فقال : أنها لتوقظ للصلاة

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو سعد بن محمد قاضی بیروت نے ان کو عبدالوباب بن نجدہ نے ان کو ولید نے ان کو سعید بن بشیر نے ان کو قتادہ نے ان کو انس بن مالک نے وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پسو کا ذکر کیا کہ بے شک وہ تو نماز کے لئے جگاتا ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم البراغيث فقال أنها لتوقظ للصلاة ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِیدِ بْنِ بَشِیرٍ، ← الْوَلِیْدُ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ ← سعد بن محمد قاضي بيروت ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 5178

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 5179

5179 - أخبرنا أبو علي بن شاذان أنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا أبو بكر محمد بن بشار ثنا صفوان بن عيسى عن سويد بن أبي حاتم عن قتادة عن أنس بن مالك قال : لعن رجل برغوثا عند النبي صلى الله عليه و سلم فقال النبي صلى الله عليه و سلم : لا تلعنه فإنه أيقظ نبيا من الأنبياء للصلاة

ہمیں خبر دی ابوعلی بن شاذان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو ابوبکر محمد بن بشار نے ان کو عنوان بن عیسیٰ نے ان کو سعید بن ابوحاتم نے ان کو قتادہ نے ان کو انس بن مالک نے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے پسو پر لعنت کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ اس کو لعنت نہ کرو اس نے انبیاء میں سے ایک نبی کو نماز کے لئے جگایا تھا۔

لعن رجل برغوثا عند النبي صلى الله عليه و سلم ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← سويد بن أبي حاتم ← صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أبو علي بن شاذان

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 5179

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 5180

5180 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو الحسين جعفر بن محمد بن مشكال ثنا أبو عمران موسى بن هارون ببغداد ثنا أبو الحجاج النصر بن طاهر بالبصرة سنة ست و ثلاثين قال : سمعت سويدا سنة خمس و ستين يعني سويد بن إبراهيم أنا حاتم صاحب الطعام يقول : سمعت قتادة يحدث عن أنس : أن النبي صلى الله عليه و سلم سمع رجلا يسب برغوثا فقال : لا تسبه فإنه نبه نبيا من الأنبياء لصلاة الفجر

ہمیں خبر دی ابوعلی روذباری نے ان کو ابواحسین جعفر بن محمد بن مشکال ان کو ابوعمران موسیٰ بن ہارون نے بغداد میں ان کو ابوالحجاج نصر بن طاہر نے بصرہ میں سنہ چھتیس میں وہ کہتے ہیں میں نے سنا تھا سوید سے پینسٹھ میں یعنی سوید بن ابراہیم سے ان کو خبر دی حاتم صاحب طعام نے انہوں نے سنا قتادہ سے وہ حدیث بیان کرتے ہیں انس رضی اللہ عنہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو پسو کو گالی دیتے سنا تو فرمایا اس کو گالی نہ دو اس نے انبیاء میں سے کسی ایک نبی کو نماز فجر کے لیے خبردار کیا تھا۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← حاتم صاحب الطعام ← سويدا سنة خمس و ستين يعني سويد بن إبراهيم ← أبو الحجاج النصر بن طاهر بالبصرة سنة ست و ثلاثين ← أبو عمران موسى بن هارون ببغداد ← أبو الحسين جعفر بن محمد بن مشكال ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 5180

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 5181

5181 - قال أبو أحمد بن عدي الحافظ : فيما أخبرنا الماليني عنه عقيب هذا الحديث هذا يعرف بصفوان بن عيسى عن سويد أبي حاتم عن قتادة عن أنس : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : و حدث به عن قتادة عن أنس فيما حدث به سعيد بن بشير

کہتے ہیں ابواحمد بن عدی حافظ نے اس میں جو پہلی خبر دی مالینی نے اس سے اسی حدیث کے بعد یہ حدیث صفوان بن عیسیٰ کے نام سے معروف ہے۔ اس نے سوید بن ابوحاتم سے اس نے قتادہ سے اس نے انس سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا۔ اور اس کے ساتھ حدیث بیان کی ہے قتادہ سے اس نے انس سے ان احادیث میں جن کو سعید بن بشیر نے حدیث بیان کی ہے۔

أنس فيما حدث به سعيد بن بشير ← قَتَادَةَ ← و حدث به ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سويد أبي حاتم ← الماليني عنه عقيب هذا الحديث هذا يعرف بصفوان بن عيسى ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ فِيمَا

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 5181

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 5182

5182 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو بكر أحمد بن سلمان الفقيه ثنا محمد بن الهيثم بن حماد ثنا محمد بن كثير عن الأوزاعي عن حسان : أن رجلا كان على حمار فعثر به فقال : تعست فقال : صاحب اليمين ما هي بحسنة فاكتبها و قال : صاحب الشمال ما هي بسيئة فأكتبها فأوحى أو نودي أن ما ترك صاحب اليمين فاكتبه

ہمیں خبر دی ابوزکریا بن ابواسحٰق نے ان کو ابوبکر احمد بن سلمان فقیہہ نے ان کومحمد بن ھثیم بن حماد نے ان کو محمد بن کثیر نے اوزاعی سے اس نے حسان سے کہ ایک آدمی گدھے پر سوار تھا گدھے نے پھسل کر اسے گر دایا اس نے گدھے سے کہا کہ تو ہلاک و برباد ہو جائے تو دائیں طرف والے فرشتے نے بائیں طرف والے سے کہا کہ یہ یہ نیکی نہیں ہے لہذا تو اس کو لکھ لے۔ اور بائیں طرف والے نے دائیں طرف والے سے کہا کہ یہ بدی نہیں ہے لہذا اتو اس کو لکھ لے لہذا وحی کی گئی، کہا گیا کہ آواز دی گئی کہ جس چیز کو دائیں طرف والا چھوڑ دے تم اسے لکھ لو۔

صاحب اليمين ما هي بحسنة فاكتبها و ← تَعِسْت ← حسان أن رجلا كان على حمار فعثر به ← الْاَوْزَاعِیُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْهَيْثَمِ بْنِ حَمَّادٍ، ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 5182

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 5183

5183 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس الأصم ثنا إبراهيم بن مرزوق ثنا وهب بن جرير ثنا شعبة عن عاصم عن أبي تميمة العجمي عن رديف النبي صلى الله عليه و سلم : إنه كان رديف النبي صلى الله عليه و سلم على حمار فعثر الحمار فقال : تعس الشيطان فقال : لا تقل تعس الشيطان فإنك إذا قلت تعس الشيطان تعاظم و قال : بعيني صرعته و لكن قل بسم الله يتضاغر حتى يكون أصغر من ذباب

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس اصم نے ان کو ابراہیم بن مرزون نے ان کو وہب بن جریر نے ان کو شعبہ نے ان کو عاصم نے ان کو ابوتمیمہ عجمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سوار ہونے والے سے۔ کہ بے شک وہ ایک مرتبے گدھے کی سواری پر رسول اللہ کے پیچھے سوار تھا گدھا پھسلا۔ اس نے کہا مر جائے ذلیل و رسوا ہو جائے شیطان (یعنی گدھے کے بارے میں کہا تھا) تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نہ کہو کہ تو شیطان ہلاک ہو جا ذلیل و خوار ہو جا۔ بے شک تو جب یہ کہے گا تو شیطان پھولے گا اور خوش ہوگا اور کہے گا کہ میں نے اپنے سامنے اس کو گرا دیا ہے۔ بلکہ تم یوں کہو بسم اللہ۔ تو وہ اس سے چھوٹا ہو جاتا ہے حتیٰ کہ مکھی سے بھی زیادہ ذلیل ہو جاتا ہے۔

رديف النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي تَمِيمَةَ الْعَجَمِيِّ، ← عَاصِمٍ، ← شُعْبَةُ، ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 5183

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 5184

5184 - و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا الباغندي ثنا خلاد ثنا سفيان عن عاصم الأحول عن أبي تميمة : عن رديف النبي صلى الله عليه و سلم أنه عثر حماره فقال : تعس الشيطان فقال : رسول الله صلى الله عليه و سلم لا تقل تعس الشيطان فإنه يتعاظم حتى يصير مثل الجبل و يقول : بقوتي صرعت و إذا قال : بسم الله تصاغر حتى يكون مثل الذباب

اور ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو باغندی نے ان کو خلاد نے ان کو سفیان نے ان کو عاصم نے احول نے ان کو ابوتمیمہ نے ان کو ردیف نبی نے کہ ان کا گدھا بدکا تھا تو انہوں نے کہا تھا۔ دور ہو شیطان۔ رسول اللہ نے فرمایا کہ یوں نہ کہو کہ دور ہو شیطان۔ یا ہلاک ہو شیطان۔ بے شک وہ بڑا ہو کر پہاڑ کا مثل ہو جاتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ میں نے اپنی طاقت کے ساتھ ان کو گرا دیا ہے اور جب کوئی کہتا ہے۔بسم اللہ تو شیطان چھوٹا ہو جاتا ہے ذلیل ہو جاتا یہاں تک کہ مکھی کی مثل ہو جاتا ہے۔

بسم الله تصاغر حتى يكون مثل الذباب ← بقوتي صرعت و إذا ← تَعِسَ الشَّيْطَانُ ← رديف النبي صلى الله عليه و سلم أنه عثر حماره ← أَبِي تَمِيمَةَ، ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← سُفْيَانَ، ← خَلادٌ، ← الْبَاغَنْدِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 5184

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 5185

5185 - و رواه معمر بن راشد عن عاصم عن أبي تميمة الهجيمي عن من كان رديف رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : كنت ردفه على حمار فعثر الحمار فقلت تعس الشيطان فقال : لا تقل تعس الشيطان فإنك إذا قلت تعس الشيطان تعاظم في نفسه و قال : صرعته بعزتي و إذا قلت : بسم الله تصاعرت إليه نفسه حتى يكون أصغر من الذباب أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله الصغاني ثنا إسحاق بن إبراهيم ثنا عبد الرزاق عن معمر فذكره

اور روایت کیا ہے اس کو معمر بن راشد نے ان کو عاصم نے ان کو ابوتمیمہ جھینی نے ان کو اس نے جو نبی کریم کے پیچھے سوار تھے۔ کہتے ہیں میں حضور کے پیچھے سواری پر تھا گدھے پر گدھے نے ٹھوکر کھائی تو میں نے کہا کہ ذلیل ہو جائے شیطان حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یوں نہ کہو کہ ذلیل ہو جائے شیطان۔ جب اسے کہتے ہو تو وہ اپنے دل میں اتراتا اور بڑا ہوتا رہتا ہے۔اور وہ کہتا کہ میں نے اپنے غلبے اور طاقت سے ان کو گرا دیا ہے اور جب کوئی کہتا ہے۔ بسم اللہ تو اس کا نفس چھوٹا اور ذلیل ہو جاتا ہے۔ یہاں تک چھوٹا مثل مکھی کے ہو جاتا ہے۔ ہمیں اس کی خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوعبداللہ صنعانی نے ان کو اسحاق بن ابراہیم نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے پھر انہوں نے اس کو ذکر کیا ہے۔

أَبِي تَمِيمَةَ الْهُجَيْمِيِّ ← عَاصِمٍ، ← و رواه معمر بن راشد

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 5185

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 5186

5186 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو الحسين أحمد بن محمد بن جعفر الجوزي ثنا ابن أبي الدنيا ثنا محمد بن علي بن شقيق أنا إبراهيم بن الأشعث قال : سمعت فضيل بن عياض كان يقال : ما أحد يسب شيئا من الدنيا دابة و لا غيرها فيقول أخزاك الله و لعنك الله ألا قالت : أخزى الله أعصانا لله قال فضيل : و ابن آدم أعصى و أظلم

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابوالحسین احمد بن محمد بن جعفر جوزی نے ان کو ابن ابوالدنیا نے ان کو محمد بن علی بن شقیق نے ان کو ابراہیم بن اشعث نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا فضیل بن عیاض سے کہا جاتا تھا کہ کوئی ایک ایسا نہیں ہے جو کسی شئی کو گالی دیتا ہے دنیا میں سے جانور وغیرہ کو اور یوں کہتا ہے کہ اللہ تجھے ذلیل کرے رسوا کرے۔اللہ تجھے لعنت کرے۔ مگر وہ جانور وغیرہ چیز کہتی ہے کہ اللہ اس کو رسوا کر یہ ہم سے زیادہ اللہ کا نافرمان ہے۔ فضیل بن عیاض کہتے ہیں کہ حالانکہ ابن آدم بڑا نافرمان ہے اور بڑا ظالم ہے۔

إبراهيم بن الأشعث، ← محمد بن علي بن شقيق ← ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← أَبُو الْحُسَيْنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ الْجُوزِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 5186

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 5187

5187 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس الأصم ثنا أبو عتبة ثنا بقية ثنا أبو بكر بن أبي مريم عن المهاجر بن حبيب عن أبي الدرداء قال : ما لعن الأرض أحد قالت لعن الله أعصانا

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس اصم نے ان کو ابوعتبہ نے ان کو بقیہ نے ان کو ابوبکر بن ابومریم نے ان کو مہاجر بن حبیب نے ان کو ابودرداء نے وہ کہتے ہیں کہ نہیں لعنت کرتا زمین کو کوئی ایک شخص مگر وہ کہتی ہے اللہ لعنت کرے ہم میں سے زیادہ نافرمان پر (یعنی انسان پر)۔

لعن الله أعصانا ← ما لعن الأرض أحد ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← المهاجر بن حبيب ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← بَقِيَّةُ ← أَبُو عُتْبَةَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 5187

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 5188

5188 - أخبرنا أبو القاسم طلحة بن علي بن الصقر البغدادي بها أنا أحمد بن عثمان بن يحيى الأدمي ثنا عباس بن محمد الدوري ثنا الهيثم بن خارجة ثنا سليمان بن عتبة عن يونس بن ميسرة بن حلبس عن أبي إدريس الخولاني عن أبي الدرداء : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لو غفر لكم ما تأتون إلى البهائم لغفر لكم كثيرا

ہمیں خبر دی ابوالقاسم طلحہ بن علی بن مقر بغدادی نے بغداد میں ان کو احمد بن عثمان بن یحییٰ آدمی نے ان کو عباس بن محمد دوری نے ان کو ھثیم بن خارجہ نے ان کو سلیمان بن عتبہ نے ان کو یونس بن میسرہ بن جلیس نے ان کو ابوادریس خولانی نے ان کو ابودرداء نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ اگر تمہیں بخش دیا گیا جو کچھ تم جانوروں کے ساتھ زیادتی کا سلوک کرتے ہو تو تمہارے لئے بہت کچھ بخش دے گا۔

لو غفر لكم ما تأتون إلى البهائم لغفر لكم كثيرا ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، ← يُونُسُ بْنُ مَيْسَرَةَ بْنِ حَلْبَسٍ، ← سليمان بن عتبة ← الْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ، ← عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ يَحْيَى الْآدَمَيُّ ← أبو القاسم طلحة بن علي بن الصقر البغدادي بها

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 5188

chevron_left Previous
1…333435…40
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood