شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 5129
5129 - أخبرنا أبو طالب عمر بن إبراهيم بن سعيد الوقاجي البغدادي بمكة أخبرنا أبو محمد بن ساسي ثنا أبو مسلم ثنا حجاج ثنا هشام عن أيوب عن عكرمة عن ابن عباس : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لا تفتخروا بآبائكم الذين ماتوا في الجاهلية فو الذي نفسي بيده لما يدحرج الجعل بأنفه خير من أبائكم الذبن ماتوا في الجاهلية تابعه أبو داود الطيالسي عن هشام
ہمیں خبر دی ابوطالب عمر بن ابراہیم بن سعد وقاجی بغدادی نے مکہ میں۔ ان کو خبر دی ابومحمد بن ساسی نے ان کو ابومسلم نے ان کو حجاج نے ان کو ہشام نے ان کو ایوب نے ان کو عکرمہ نے ان کو ابن عباس نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ کہ تم لوگ ان باپ دادوں کے ساتھ فخر نہ کیا کرو جو جاہلیت میں مر چکے ہیں قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے البتہ وہ بت جو ناک کے بل لڑھکائے جائیں وہ تمہارے ان باپ دادوں سے بہتر تھے جو جاہلیت میں مر گئے ہیں۔ ابوداؤد طیالسی نے اس کا متابع بیان کیا ہے ہشام سے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← أَيُّوبَ، ← هِشَامٍ ← حجاج، ← أَبُو مُسْلِمٍ ← أبو محمد بن ساسي ← أبو طالب عمر بن إبراهيم بن سعيد الوقاجي البغدادي بمكة
Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 5129
