Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4805

4805 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا محمد بن عبيد بن عتبة الكوفي أبو جعفر نا أسيد بن زيد نا جعفر الأحمر عن إسماعيل عن قيس عن أبي بكر : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : الكذب مجانب الإيمان هذا إسناد ضعيف و الصحيح أنه موقوف

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن عبید بن عتبہ کوفی نے ابوجعفر سے ان کو اسید بن زید نے ان کو جعفر بن احمر نے ان کو اسماعیل نے ان کو قیس نے ان کو ابوبکر نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔جھوٹ ایمان کے منافی چیز ہے یہ اسناد ضعیف ہے اور صحیح یہ ہے کہ یہ موقوف ہے۔

أَبِي بَكْرٍ، ← قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← جَعْفَرٍ الأَحْمَرِ ← أَسِيدُ بْنُ زَيْدٍ ← محمد بن عبيد بن عتبة الكوفي أبو جعفر ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Hadith 4805

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4806

4806 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس محمد بن يعقوب نا أبو إسحاق إبراهيم بن بكر المروزي ببيت المقدس نا يعلى بن عبيد عن إسماعيل بن أبي خالد عن قيس بن أبي حازم قال : خطبنا أبو بكر فقال ح

ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو ابواسحاق ابراہیم بن بکر مروزی نے بیت المقدس میں ان کو یعلی بن عبید نے ان کو اسماعیل بن ابوخالد نے ان کو قیس بن ابوحازم نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خطبہ دیا ابوبکر صدیق نے اور فرمایا ’’ح‘‘۔

خطبنا أبو بكر فقال ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← أبو إسحاق إبراهيم بن بكر المروزي ببيت المقدس، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Hadith 4806

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4807

4807 - و أخبرنا أبو عبد الله أنا أبو محمد بن الخراساني نا يحيى بن جعفر بن الزبرقان نا علي بن عاصم أنا إسماعيل بن أبي خالد عن قيس قال : سمعت أبا بكر الصديق يقول إياكم و الكذب فإن الكذب مجانب الإيمان

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ نے ان کو ابومحمد بن خراسانی نے ان کو یحییٰ بن جعفر بن زبرقان نے ان کو علی بن عاصم نے ان کو اسماعیل بن ابوخالد نے ان کو قیس نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے فرماتے تھے کہ تم بچاؤ اپنے آپ کو جھوٹ سے بے شک جھوٹ ایمان کے منافی ہے۔

إياكم و الكذب فإن الكذب مجانب الإيمان ← أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ، ← قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← عَلِي بْنُ عَاصِمٍ، ← يَحْيَى بْنُ جَعْفَرِ بْنِ الزِّبْرِقَانِ، ← أبو محمد بن الخراساني ← أَبُو عَبْد اللَّهِ ← و،

Hadith 4807

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4808

4808 - فروينا عن سعد بن أبي و قاص أنه قال : المسلم يطبع على كل شيء غير الخيانة و الكذب و روي مرفوعا و رفعه ضعيف

ہم نے روایت کی ہے سعد بن ابووقاص سے کہ انہوں نے کہا کہ مسلمان ہر چیز کی فطرت پر بنایا گیا ہے سوائے خیانت کے اور جھوٹ کے۔ یہ مرفوعاً روایت کی گئی ہے مگر اس کا مرفوع ہونا کمزور ہے۔

سعد بن أبي و قاص أنه ← فروينا

Hadith 4808

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4809

4809 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي نا عبد الله بن حفص الوكيل نا داود بن رشيد نا علي بن هاشم عن الأعمش عن أبي إسحاق عن مصعب بن سعد عن أبيه : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : يطبع المؤمن على كل شيء إلا الخيانة و الكذب و رواه أيضا أبو شيبة إبراهيم بن عثمان الواسطي عن سلمة بن كهيل عن مصعب بن سعد مرفوعا

ہمیں خبر دی ہے ابوسعد مالینی نے ان کو ابواحمد بن عدی نے ان کو عبداللہ بن حفص وکیل نے ان کو داؤد بن رشید نے ان کو علی بن ہاشم نے ان کو اعمش نے ان کو ابواسحاق نے ان کو مصعب بن سعد نے ان کو ان کے والد نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مؤمن کا مزاج ہر چیز کے مطابق بنایا گیا ہے سوائے خیانت کے اور جھوٹ کے۔ اور اس کو روایت کیا ہے ابوشیبہ ابراہیم بن عثمان واسفی نے ان کو سلمہ بن کھیل نے ان کو مصعب بن سعد نے بطور مرفوع۔

أَبِيهِ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الْاَعْمَشِ ← عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ ← دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، ← عبد الله بن حفص الوكيل ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Hadith 4809

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4810

4810 - أخبرناه أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي نا عبد الله بن محمد بن عبد العزيز نا منصور بن أبي مزاحم نا أبو شيبة : فذكره غير أنه قال : على كل الخلال يطبع ابن آدم إلا على الكذب و الخيانة

ہمیں خبر دی ابوسعد مالینی نے ان کو ابواحمد بن عدی نے ان کو عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز نے ان کو منصور بن ابی مزاہم نے ان کو ابوشیبہ نے پھر اس کو اس نے ذکر کیا ہے اس کے سوا کہ اس نے کہا ہے تمام خصلتوں پر پیدا کیا گیا ہے ابن آدم سوائے جھوٹ اور خیانت کے۔

على كل الخلال يطبع ابن آدم إلا على الكذب و الخيانة ← أبو شيبة فذكره غير أنه ← مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Hadith 4810

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4811

4811 - أخبرنا أحمد بن محمد الهروي أنا عبد الله بن عدي نا محمد بن خريم الدمشقي نا هشام بن عمار نا سعيد بن يحيى نا عبد الله بن الوليد عن محارب بن دثار عن ابن عمر : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : يطبع المؤمن على كل خلق ليس الخيانة و الكذب

ہمیں خبر دی احمد بن محمد ہروی نے ان کو عبداللہ بن عدی نے ان کو محمد بن خریم دمشقی نے ان کو ہشام بن عمار نے ان کو سعید بن یحییٰ نے ان کو عبداللہ بن ولید نے ان کو محارب بن دثار نے ان کو ابن عمر نے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا کہ مؤمن ہر صفت پر بنایا گیا ہے سوائے خیانت اور جھوٹ کے۔

يطبع المؤمن على كل خلق ليس الخيانة و الكذب ← النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عُمَرَ ← مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ، ← سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← محمد بن خريم الدمشقي ← عبد الله بن عدي ← أحمد بن محمد الهروي

Hadith 4811

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4812

4812 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو الحسين الطرائفي نا عثمان بن سعيد نا القعنبي فيما قرأ على مالك عن صفوان بن سليم : أنه قيل لرسول الله صلى الله عليه و سلم أيكون المؤمن جبانا ؟ قال : نعم قيل أيكون المؤمن بخيلا ؟ قال : نعم فقيل له أيكون المؤمن كذابا قال : لا

ہمیں خبر دی ابوزکریا بن ابواسحٰق نے ان کو ابوالحسین طرائفی نے ان کو عثمان بن سعید نے ان کو قعنبی نے اس میں جو اس نے پڑھا مالک پر صفوان بن سلیم سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کیا مؤمن بزدل ہوسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ ہوتا ہے۔ پھر پوچھا گیا کیا مؤمن بخیل ہوسکتا ہے؟ فرمایا کہ ہوسکتا ہے پھر پوچھا گیا کہ کیا مؤمن جھوٹا ہوسکتا ہے۔فرمایا کہ نہیں ہوسکتا۔

صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← الْقَعْنَبِيُّ فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أبو الحسين الطرائفي ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Hadith 4812

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4813

4813 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو أحمد حمزة بن محمد بن العباس نا محمد بن غالب نا يحيى بن هاشم الغساني نا زياد بن المنذر عن أبي داود عن أبي برزة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الكذب يسود الوجه و النميمة عذاب القبر في هذا الإسناد ضعف

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابواحمد حمزہ بن محمد بن عباس نے ان کو محمد بن غالب نے ان کو یحییٰ بن ہاشم غسانی نے ان کو زیاد بن منذر نے ان کو ابوداؤد نے ان کو ابوبرزہ نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے۔ جھوٹ منہ کو کالا کرتا ہے۔ اور چغلی تو عذاب قبر کا سبب ہے۔اس اسناد میں ضعف ہے۔

الكذب يسود الوجه و النميمة عذاب القبر في هذا الإسناد ضعف ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي بَرْزَةَ: ← أَبِي دَاوُدَ، ← زِيَادُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ← يَحْيَى بْنُ هَاشِمٍ الْغَسَّانِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ← أَبُو أَحْمَدَ حَمْزَةُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Hadith 4813

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4814

4814 - و قد أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا محمد بن أحمد بن حماد القرشي نا أحمد بن علي النحوي نا طاهر بن محمد الوراق نا محمد بن عبد الملك التميمي عن المدائني قال : قال وهب بن منبه : قال لقمان لأبنه : من كذب ذهب ماء وجهه و من خلقه كثر غمه و نقل الصخور من مواضعها أيسر من إفهام من لا يفهم

ہمیں خبر دی ابوزکریا بن ابواسحٰق نے ان کو محمد بن احمد بن حماد قرشی نے ان کو احمد بن علی نحوی نے ان کو ظاہر بن احمد وراق نے ان کو محمد بن عبدالملک تمیمی نے ان کو مدائنی نے وہ کہتے ہیں کہ کہا وہب بن منبہ نے کہ کہا لقمان نے اپنے بیٹے سے جو شخص جھوٹ بولتا ہے اس کے چہرے کا پانی یعنی رونق جاتی رہتی ہے۔ اور جس کے اخلاق برے ہو جاتے ہیں اس کے غم کثیر ہو جاتے ہیں۔اور پتھر کی چٹانوں کو اپنے مقامات سے ہٹانا آسان ہوتا ہے اس انسان کو سمجھانے سے جو نہ سمجھنا چاہئے۔

وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← الْمَدَائِنِيِّ؛ ← محمد بن عبد الملك التميمي ← طاهر بن محمد الوراق ← أحمد بن علي النحوي ← محمد بن أحمد بن حماد القرشي ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ← و قد

Hadith 4814

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4815

4815 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثقفي نا جعفر بن محمد بن سوار نا علي بن سلمة اللبقي نا خلف بن أيوب أنا معمر بن راشد عن أيوب عن ابن أبي مليكة عن عائشة : قالت ما كان خلق أبغض إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم من الكذب و لقد كان الرجل من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم يكذب عنده الكذبة فما يزال في نفسه حتى يعلم أن قد أحدث منها توبة

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوسعید احمد بن یعقوب ثقفی نے ان کو جعفر بن مہد بن سواء نے ان کو علی بن سلمہ لقبی نے ان کو خلف بن ایوب نے ان کو معمر بن ارشد نے ان کو ایوب نے ان کو ابوملیکہ نے ان کو سیدہ عائشہ نے فرماتی ہیں کہ جھوٹے سے بڑھ کوئی مخلوق رسول اللہ کو مبغوض اور ناپسندیدہ نہیں تھی۔البتہ تحقیق ہوتا تھا ایک آدمی اصحاب رسول میں سے کہیں بتقاضائے بشری اگر جھوٹ بول لیتا تو ہمیشہ آپ کے دل میں کسک رہتی تھی کہ آپ جان لیتے کہ اس نے توبہ کر لی ہے۔

عَائِشَةَ ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرِ بْنِ رَاشِدٍ، ← خَلْفُ بْنُ أَيُّوبَ، ← عَلِيُّ بْنُ سَلَمَةَ اللَّبَقِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَوَّارٍ ← أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Hadith 4815

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4816

4816 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل الصفار نا أحمد بن منصور الرمادي نا عبد الرزاق أنا معمر عن أيوب عن ابن أبي مليكة أن عائشة قالت : فذكره غير أنه قال و لقد كان الرجل يكذب عند رسول الله صلى الله عليه و سلم الكذبة قال أبو بكر الرمادي : كان في نسخنا عن عبد الرزاق هذا الحديث عن ابن أبي مليكة أو غيره فحدثنا عبد الرزاق بغير شك فقال عن ابن أبي مليكة و لم يذكر أو غيره

ہمیں خبر دی ہے ابوالحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل صفار نے ان کو احمد بن منصور رمادی نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ایوب نے ان کو ابن ابوملیکہ نے یہ کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا۔ راوی نے مذکورہ حدیث ذکر کی ہے سوائے اس کے کہ اس نے کہا البتہ ہوتا تھا کوئی آدمی جھوٹ بول جاتا رسول اللہ کے پاس ...... ابوبکر رمادی نے کہا کہ کتاب کے ان نسخوں میں جو ہمارے پاس ہیں اس میں تھا کہ مروی ہے عبدالرزاق سے یہ حدیث ان کو ابن ابوملیکہ نے یا اس کے سوا کسی اور نے۔ کہ اس نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے عبدالرزاق نے (یعنی بغیر شک کے) اس نے کہا کہ مروی ہے ابن ابوملیکہ سے اور نہیں ذکر کیا اس نے۔ یا اس کے ماسوا نے۔

ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، ← إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Hadith 4816

chevron_left Previous
1234…40
Next chevron_right

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood