شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 5093
5093 - و بإسناده قال : أخبرنا معمر عن قتادة : أن رجلا هجا قوما في زمان عمر بن الخطاب رضي الله عنه فجاء الرجل فاستأذن عليه عمر فقال عمر لكم لسانه ثم دعا الرجل فقال إياكم أن تعرضوا له بالذي قلت فإني إنما قلت لك عند الناس كيما لا يعود
اپنی اسناد کے ساتھ اس نے کہا ہے کہ ہمیں خبر دی ہے معمر نے ان کو قتادہ نے ایک آدمی نے ایک قوم کی ھجو اور اشعار میں برائی کی تھی حضرت عمر بن خطاب کے زمانے میں وہ آدمی آیا اور حضرت عمر نے اس پر اجازت طلب کی۔لہذا حضرت عمر نے فرمایا کہ۔ پس حضرت عمر نے فرمایا کہ اس کی زبان یا کلام تمہارے واسطے ہے۔ اس کے بعد اس آدمی کو بلایا۔ اور فرمایا کہ بچاؤ تم اپنے آپ کو اس بات سے کہ پیش کرو تم اس کے لئے وہ جو میں نے کہا ہے۔سوائے اس کے نہیں کہ میں نے کہا ہے تیرے لئے لوگوں کے سامنے تاکہ دوبارہ پھر یہ کام نہ کرے۔
Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 5093
