Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5057

5057 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت جدي يقول : سمعت محمد بن علي النسوي يقول : كلام الرجل فيما لا يعنيه يورثه فعل ما لا يعنيه و فعله ما لا يعنيه يسقطه عن درجات ما يعنيه

ہمیں خبر دی ابوعبدالرحمٰن سلمی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا اپنے دادا سے وہ کہتے تھے کہ میں نے سنا محمد بن علی نسوی سے وہ کہتے تھے کہ۔ انسان کا لایعنی کلام کرنا اس کے لایعنی فعل کروانے کا سبب بنتا ہے۔ اور انسان کا لایعنی عمل کرنا اس کو بامقصد عمل کے درجات سے گرا دیتا ہے۔

محمد بن علي النسوي ← جَدِّي، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5057

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5058

5058 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق قال : سمعت والدي يقول : سمعت أبا العباس السراج يقول : سمعت إسماعيل بن الحارث يقول : سمعت يعقوب ابن أخي معروف يقول : قال معروف الكرخي كلام العبد فيما لا يعنيه خذلان من الله عز و جل له

ہمیں خبر دی ابوزکریا بن ابواسحٰق نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا وہ کہتے تھے کہ میں نے سنا ابوالعباس سراج سے وہ کہتے تھے کہ میں نے سنا اسماعیل بن حارث سے انہوں نے سنا یعقوب بن اخی معروف سے وہ کہتے تھے کہ کہا تھا حضرت معروف کرخی نے کہ بندے کا لایعنی اور بے مقصد کلام کرنا اس کے لئے اللہ کی طرف سے رسوائی ہے۔

يَعْقُوبَ ابْنَ أَخِي مَعْرُوفٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَارِثِ، ← أَبَا الْعَبَّاسِ السَّرَّاجَ، ← وَالِدِي ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5058

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5059

5059 - حدثنا أبو سعد أحمد بن محمد بن الخليل الماليني أنا أبو الحسين إسماعيل بن عمر بن كامل نا أحمد بن مروان أو قال هارون : نا أحمد بن خالد الأجري قال : سمعت معروف الكرخي يقول : كلام الرجل فيما لا يعنيه مقت من الله عز و جل

ہمیں حدیث بیان کی ابوسعد احمد بن محمد بن خلیل مالینی نے ان کو ابوالحسین اسماعیل بن عمر بن کامل نے ان کو احمد بن مروان نے یہ کہا کہ ہارون نے ان کو احمد بن خالد اجری نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا معروف کرخی سے وہ کہتے تھے کہ۔ آدمی کا لایعنی اور بے مقصد کلام کرنا اللہ کی طرف سے ناراضگی ہے۔

كلام الرجل فيما لا يعنيه مقت من الله عز و جل ← معروف الكرخى ← أحمد بن خالد الأجري ← هَارُونُ: ← أحمد بن مروان أو ← أبو الحسين إسماعيل بن عمر بن كامل ← أبو سعد أحمد بن محمد بن الخليل الماليني

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5059

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5060

5060 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت محمد بن جعفر بن مطر يقول سمعت محمد بن جعفر بن رميس يقول : سمعت محمد بن شجاع التلجي يقول : قال لي معروف الكرخي احفظ لسانك من المدح كما تحفظ لسانك من الذم

ہمیں خبر دی ابوعبدالرحمٰن سلمی نے انہوں نے سنا محمد ابن جعفر بن مطر سے انہوں نے محمد بن جعفر بن رمیس سے انہوں نے سنا محمد بن شجاع سلجی سے وہ کہتے ہیں کہ حضرت معروف کرخی نے مجھ سے کہا تھا۔ لوگوں کی تعریف کرنے سے اپنی زبان کی تو اس طرح حفاظت کر جیسے تو برائی کرنے سے حفاظت کرتا ہے۔

لي معروف الكرخي احفظ لسانك من المدح كما تحفظ لسانك من الذم ← محمد بن شجاع التلجي ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ رُمَيْسٍ ← محمد بن جعفر بن مطر ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5060

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5061

5061 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا القاسم النصر أباذي يقول سمعت أبا جعفر أحمد بن محمد بن سلامة الطحاوي بمصر يقول : سمعت محمد بن أبي عمران يقول : قال لي معروف الكرخي إحفظ لسانك من المدح كما تحقظ لسانك من الذم

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوالقاسم نصر آبادی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوجعفر احمد بن محمد بن سلامہ طحاوی سے مصر میں انہوں نے سنا محمد بن ابوعمران سے وہ کہتے ہیں کہ مجھ سے کہا معروف کرخی نے کہ تم اپنی زبان کی لوگوں کی تعریف سے ایسے حفاظت کرو جیسے تم ان کی برائی کرنے سے حفاظت کرتے ہو۔

لي معروف الكرخي إحفظ لسانك من المدح كما تحقظ لسانك من الذم ← محمد بن أبي عمران ← أبا جعفر أحمد بن محمد بن سلامة الطحاوي بمصر ← أبا القاسم النصر أباذي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5061

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5062

5062 - أخبرنا أبو سعد سعيد بن محمد الشعيبي نا جعفر بن محمد بن الحارث أنا إسحاق بن إبراهيم بن يونس نا إسحاق بن أبي إسرائيل نا معن بن عيسى قال : قيل لراهب مالك لا تتكلم قال : لساني سبع إن أرسلته أكلني

ہمیں خبر دی ابوسعد سعید بن محمد شعیبی نے ان کو جعفر بن محمد بن حارث نے ان کو اسحٰق بن ابراہیم نے ان کو یونس نے ان کو اسحٰق بن ابواسرائیل نے ان کو معن بن عسیٰ نے وہ کہتے ہیں کہ ایک راہب سے کہا تھا۔ تمہیں کیا ہوا تم بات نہیں کرتے؟ اس نے کہا کہ میری زبان درندہ ہے اگر میں نے اسے چھوڑ دیا تو وہ مجھے کھا جائے گی۔

لساني سبع إن أرسلته أكلني ← قيل لراهب مالك لا تتكلم ← مَعْن بن عيسی ← إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يُونُسَ، ← جعفر بن محمد بن الحارث ← أبو سعد سعيد بن محمد الشعيبي

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5062

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5063

5063 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس هو الأصم نا سعيد بن عثمان نا علي بن عياش نا اليمان بن عدي قال : : عبد الله بن أبي زكريا عابد الشام فكان يقول : ما عالجت من العبادة شيئا أشد من السكوت

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس اصم نے ان کو سعید بن عثمان نے ان کو علی بن عیاش نے ان کو یمان بن عدی نے وہ کہتے ہیں۔ کہ عبداللہ بن ابوزکریا ملک شام کے ایک عابد تھے وہ کہتے تھے کہ۔ میں نے خاموشی سے زیادہ بہتر علاج سخت علاج کسی شئی کا عبادت میں سے نہیں کیا۔

ما عالجت من العبادة شيئا أشد من السكوت ← عبد الله بن أبي زكريا عابد الشام فكان ← الْيَمَانُ بْنُ عَدِيٍّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ ← سعيد بن عثمان ← أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5063

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5064

5064 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر محمد بن علي الفقيه الإمام الشاشي نا أبو بكر بن أبي داود نا كثير بن عبيد نا بقية بن الوليد عن أرطأة بن المنذر قال : آية المتكلف ثلاث يتكلم فيما لا يعلم و بنازع من فوقه و يتعاطى مالا ينال

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوبکر محمد بن علی فقیہ نے امام شاشی سے ان کو ابوبکر بن ابوداؤد نے ان کو کثیر بن عبید نے ان کو بقیہ بن ولید نے ان کو ارطاۃ بن منذر نے انہوں نے کہا کہ تکلف کرنے والے کی تین نشانیاں ہیں۔ جس بات کو نہیں جانتا اسی کے بارے بولتا ہے، اپنے سے اوپر والے سے الجھتا ہے۔ اور وہ چیز ہاتھ میں لینے کی بات کرتا ہے جس کو پا نہیں سکتا۔

أَرْطَاةُ بْنُ الْمُنْذِرِ ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ← أبو بكر محمد بن علي الفقيه الإمام الشاشي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5064

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5065

5065 - حدثنا أبو عبد الله محمد بن منصور السني الأديب البيهقي نا الإمام أبو سهل محمد بن سليمان نا أبو محمد الدستوائي أنا أبو العباس محمد بن يزيد حدثني يوسف بن تميم حدثني الصلت بن مسعود الحجازي نا أحمد بن سويه نا سليمان أبو صالح عن مبارك عن أبي بكر بن عياش قال : اجتمعت أربعة ملوك ملك الروم وملك فارس وملك الصين وملك الهند فتكلموا بأربع كلمات كأنهمم رموها عن قوس واحد قال ملك الروم : إذا قلت الكلمة ملكتني وإذا لم أقلها ملكتها وقال ملك فارس : أنا على ما لم أقل أقدر مني على ما قلت وقال الثالث : أنا لم أندم على ما لم أقل وقد ندمت على ما قلت كثيرا وقال الرابع : عجبت لمن يتكلم بالكلمة إن وقفت عليه ضرته وإن تجاوزته لم تنفعه

ہمیں حدیث بیان کی ابوعبداللہ محمد بن منصور سنی ادیب بیہقی نے ان کو امام ابوسہل محمد بن سلیمان نے ان کو ابومحمد دستوائی نے ان کو ابوالعباس محمد بن یزید نے ان کو حدیث بیان کی یوسف بن تمیم نے ان کو صلت بن مسعود حجازی نے ان کو احمد بن سویہ نے ان کو سلیمان ابوصالح نے ابن مبارک سے ان کو ابوبکر بن عیاش نے وہ کہتے ہیں کہ چار بادشاہ متفق ہیں ایک روم کا بادشاہ دوم فارس کا تیسرا چین کا چوتھا ہندوستان کا انہوں نے چار کلمات ایسے کہے جیسے انہوں نے ایک ہی کمان سے چار تیر نکالے ہیں۔ روم کے بادشاہ نے کہا۔ جب میں کوئی بات کہہ دوں تو وہ کلمہ میرا مالک ہوتا ہے اور جب میں نہ کہوں جب تک میں اس کا مالک ہوتا ہوں۔ فارس کے بادشاہ نے کہا۔ جو بات نہیں کہی میں اس پر زیادہ قادر ہوں اس بات سے جو میں کہہ چکا چین کے بادشاہ نے کہا۔ کہ جو بات میں نے نہیں کہی میں اس پر نادم نہیں ہوں اور جو بات میں کہہ چکا اس پر بادشاہ نادم ہوا ہندوستان کے بادشاہ نے کہا۔ میں حیران ہوتا ہوں اس شخص پر جو ایسا کلمہ بولتا ہے کہ اگر میں اس پر آگاہ ہو جاؤں تو اس کو نقصان دیتا ہے اور میں اس سے درگذر کر لوں تو درگذر کرنا اس کو کوئی فائدہ نہیں دیتا۔

أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ، ← مُبَارَكٌ، ← سليمان أبو صالح ← أحمد بن سويه ← الصلت بن مسعود الحجازي ← يوسف بن تميم ← أبو العباس محمد بن يزيد ← أبو محمد الدستوائي ← الإمام أبو سهل محمد بن سليمان ← أبو عبد الله محمد بن منصور السني الأديب البيهقي

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5065

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5066

5066 - أخبرنا أبو القاسم طلحة بن علي بن الصقر ببغداد نا شاكر بن عبد الله المصيصي نا عمران بن موسى قال : سمعت أحمد بن الحسن قال : سمعت أبا العتاهية ينشد هذه الأبيات : ( إن كان يعجبك السكوت فإنه قد كان يعجب قبلك الأخيارا ) ( و لئن ندمت على سكوتك مرة فلقد ندمت على الكلام مرارا ) ( و إن السكوت سلامة و لربما زرع الكلام عداوة و ضرارا ) ( و إذا تقرب خاسر من خاسر زاد بذلك خسارة و تبارا )

ہمیں خبر دی ابوالقاسم طلحہ بن علی بن صقر نے بغداد میں ان کو شاکر بن عبداللہ مصبعی نے ان کو عمران بن موسیٰ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا احمد بن حسن سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوالعتاھیہ سے وہ یہ شعر کہتے تھے اگر تجھے خاموشی اچھی لگتی ہے تو کوئی اچھنبے کی بات نہیں وہ تجھ سے قبل تمام اچھے لوگوں کو اچھی لگتی تھی۔ اور اگر تجھے تیری خاموشی پر ایک مرتبہ ندامت ہو بھی جائے تو کوئی بات نہیں۔ تم کلام کرنے پر بھی تو بار بار نادم ہو چکے ہو۔ بے شک خاموشی سلامتی ہے لیکن بسا اوقات کلام کرنا عداوت اور نقصان کا بیج بو دینا ہے جب ایک خسارے کا کام دوسرے خسارے سے جمع ہو جائے تو اس کے ساتھ خسارہ اور تباہی میں اضافہ ہوتا ہے۔

أَحْمَدُ بْنُ الحَسَنِ ← عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى ← شاكر بن عبد الله المصيصي ← أبو القاسم طلحة بن علي بن الصقر ببغداد

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5066

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5067

5067 - سمعت أبا عبد الرحمن السلمي يقول : سمعت محمد بن عبد الله بن شاذان يقول : سمعت جعفر بن محمد الخواص يقول : سمعت الجنيد يقول : مكابدة الصمت أحسن من قول الحق و مكابدة العزلة أيسر من مدارة الخلطة و الصبر على الشهوات أيسر على قلوب الأبرار من طلبها

میں نے سنا ابوعبدالرحمٰن سلمی سے انہوں نے سنا محمد بن عبداللہ شاذان سے انہوں نے سنا جعفر بن محمد خواص سے انہوں نے سنا جنید بغدادی سے وہ کہتے تھے کہ۔ خاموشی کی مشقت اٹھانا حق بات کہنے سے زیادہ بہتر ہے۔ مجرد اور اکیلا رہنے کی مشقت و تکلیف آسان ہے میل جول کی مداراۃ سے، شہوات پر صبر کر لینا زیادہ آسان ہے۔ نیک لوگوں کے دلوں پر ان کو طلب کرنے کے مقابلے میں۔

الجنيد ← جعفر بن محمد الخواص ← مُحَمَّد بن عبد الله بن شَاذان ← أبا عبد الرحمن السلمي

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5067

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5068

5068 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل أنا عبد الله بن جعفر نا يعقوب بن سفيان حدثني سعيد بن أسد و أبو عمير نا ضمرة عن ابن أبي جملة قال : سمعت عبد الله بن أبي زكريا قال : عالجت الصمت عشرين سنة قبل أن أقدر منه على ما أريد

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن فضل نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو سعید بن اسد نے اور ابوعمیر نے ان کو حمزہ نے ان کو ابن ابوجملہ وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عبداللہ بن ابوزکریا سے وہ کہتے تھے کہ میں نے بیس سال تک صبر کو اختیار کیا جس کی مشق کی اس سے قبل کہ میں قادر ہوں اس پر جو میں ارادہ کرتا ہوں۔

عالجت الصمت عشرين سنة قبل أن أقدر منه على ما أريد ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي زَكَرِيَّا، ← ابن أبي جملة ← ضَمْرَةُ ← سعيد بن أسد و أبو عمير ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5068

chevron_left Previous
1…232425…40
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood