شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5045
5045 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو بن السماك نا حنبل بن إسحاق نا قتيبة بن سعيد نا ليث بن سعد عن عبد الله بن أبي جعفر عن أبي جلده قال : أدركت الناس و هم يعملون و لا يقولون و هم اليوم يقولون و لا يعملون
ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابوعمرو بن سماک نے ان کو حنبل بن اسحاق قتیبہ بن سعید نے ان کو لیث بن سعد نے ان کو عبداللہ بن ابوجعفر نے ان کو ابوجلدہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو پایا تھا کہ وہ عمل کے لوگ تھے قول کے نہیں تھے۔ اور آج کے لوگ قول کے لوگ ہیں عمل کے نہیں ہیں۔
أبي جلده ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، ← لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5045
