Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5033

5033 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا أبو سهل بن زياد القطان نا محمد بن الفرج الأزرق نا محمد بن كناسة نا عمر بن ذر عن أبيه قال : إن الله عز و جل عند لسان كل قائل فلينظر عبد ماذا يقول 5033 - و حدثنا محمد بن الفرج نا أبو نعيم نا عمر بن ذر قال : سمعت أبي يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الله عز و جل عند لسان كل قائل فليتق عبد ربه و لينظر ماذا يقول كذا قال و هو منقطع

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن فضل قطان نے ان کو ابوسہل بن زیاد قطان نے ان کو محمد بن فرج ازرق نے ان کو محمد بن کتاسہ نے ان کو عمر بن ذر نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں بے شک اللہ تعالیٰ ہر بولنے والے کی زبان کے پاس ہے لہذا بندے کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے۔

أَبِي ← عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← محمد بن الفرج ← و، ← إن الله عز و جل عند لسان كل قائل فلينظر عبد ماذا ← أَبِيهِ ← عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ كُنَاسَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ الْأَزْرَقُ ← أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5033

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5034

5034 - حدثنا أبو طاهر الإمام املاء أنا أبو بكر الفحام نا محمد بن يحيى نا حماد بن مسعدة عن أبي الأشهب عن الحسن قال : كانوا يقولون لسان الحكيم من وراء قلبه فإن كان له تكلم به و إن كان عليه أمسك و إن قلب الجاهل على طرف لسانه لا يرجع إلى قلبه ما جاء على لسانه تكلم به

ہمیں حدیث بیان کی امام ابوطاہر نے بطور املاء کے ان کو خبر دی ابوبکر فحام نے ان کو محمد بن یحییٰ نے ان کو حماد بن معدہ نے ان کو ابوالاشہب نے ان کو حسن نے وہ کہتے ہیں کہ۔ لوگ کہتے تھے عقل مند کی زبان اس کے دل کے پیچھے ہوتی ہے اگر اس کے فائدہ کے لئے ہوتی ہے تو وہ بولتا ہے زبان کے ساتھ اگر اس کے فائدے میں نہیں ہوتی تو بولنے سے رک جاتا ہے اور بے شک جاہل کا دل اس کی زبان کے کنارے پر دھرا ہوتا ہے۔ جو کچھ اس کی زبان پر آتا ہے وہ اس کے دل کی طرف نہیں جاتا بس وہ اس کو بول دیتا ہے۔

الْحَسَنِ، ← أَبِي الْأَشْهَبِ ← حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← أبو بكر الفحام، ← أبو طاهر الإمام املاء

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5034

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5035

5035 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو بكر الفحام نا محمد بن يحيى نا سعيد بن عامر عن هشام بن حسان عن محمد قال : قال الربيع بن خيثم : أقلوا الكلام إلا من تسع : سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله و الله أكبر وقراءة القرآن وأمر بمعروف ونهي عن منكر ومسألة خير واستعاذة من شر 5035 - مكرر ـ أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو بكر الفحام نا محمد بن يحيى نا محمد بن يوسف نا سفيان عن أبيه عن بكر بن عامر قال : قال لي الربيع بن خيثم : أخزن لسانك إلا مالك و لا عليك

ہمیں خبر دی ابوطاہر فقیہ نے ان کو ابوبکر فحام نے ان کومحمد بن یحییٰ نے ان کو سعید بن عامر نے ان کو ہشام بن حسان نے ان کو محمد نے وہ کہتے ہیں کہ ربیع بن خثیم نے کہا۔ کلام تھوڑا کرو سوائے نو چیزوں کے۔ (۱)سبحان اللہ۔ (۲) والحمداللہ۔ (۳) ولا الہٰ الا اللہ۔ (۴) واللہ اکبر۔ (۵) قرأت قرآن۔ (۶۔۷)امر باالمعروف نہی عن امنکر۔ (۸) خیر کا سوال کرنا۔ (۹) شر سے پناہ مانگنا۔

مُحَمَّدٍ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← أبو بكر الفحام، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5035

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5036

5036 - أخبرنا محمد بن محمد بن محمش الزيادي أنا أبو عثمان عمرو بن عبد الله البصري نا أبو أحمد محمد بن عبد الوهاب أنا أبو نعيم نا سفيان عن بشير بن دعلوق عن إبراهيم التيمي قال : أخبرني من صحب الربيع بن خيثم عشرين عاما ما سمع منه كلمة تعاب

مکرر ہے ہمیں خبر دی ابوطاہر فقیہ نے ان کو ابوبکر فحام نے ان کو محمد بن یحییٰ نے ان کو محمد بن یوسف نے ان کو سفیان نے ان کو ان کے والد نے ان کو بکر بن عامر نے وہ کہتے ہیں کہ ہم سے کہا ربیع بن خثیم نے کہ محفوظ رکھ تو اپنی زبان کو سوائے اس کے جو تیرے لئے مفید ہو اس کلام کے لئے نہیں جو تیرے لئے مفید نہ ہو۔

منه كَلِمَةً تُعَابُ. ← من صحب الربيع بن خيثم عشرين عاما ما ← إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← بشير بن دعلوق ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ← أَبُو عُثْمَانَ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ، ← محمد بن محمد بن محمش الزيادي

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5036

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5037

5037 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا عبد الله بن جعفر نا يعقوب بن سفيان نا قبيصة نا سفيان : عن رجل من بني تيم الله عن أبيه قال : جالست الربيع بن خيثم سنتين فما سألني عن شيء مما فيه الناس إلا أنه قال مرة : أمك حية ؟ كم لكم من مسجد ؟

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن فضل قطان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو قبیصہ نے ان کو سفیان نے ان کو ایک آدمی نے بنو تیم اللہ سے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں میں ساٹھ سال تک ربیع بن خثیم کے پاس رہا مجھ سے انہوں نے بھی کسی چیز کے بارے میں نہیں پوچھا جس طرح لوگ پوچھتے ہیں سوائے اس کے کہ انہوں نے ایک مرتبہ پوچھا تھا کہ کیا آپ کی والدہ زندہ ہے؟ تمہارے ہاں کتنی مساجد ہیں۔

مرة أمك حية كم لكم من مسجد ← شيء مما فيه الناس إلا أنه ← جالست الربيع بن خيثم سنتين فما سألني ← أَبِيهِ ← رَجُلٍ مِنْ بَنِي تَيْمِ اللَّهِ ← سُفْيَانَ، ← قَبِيصَةُ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5037

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5038

5038 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو نصر السندي نا محمد بن عبد الرحمن السامي نا أحمد بن حنبل نا محمد بن فضيل عن أبي حيان التيمي قال : ما سمعت الربيع بن خيثم يذكر من أمر الدنيا شيئا إلا أنه قال يوما : كم في التيم من مسجد

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابونصر سندھی نے ان کو محمد بن عبدالرحمٰن شامی نے ان کو احمد بن حسین نے ان کو محمد بن فضیل نے ابوحیان تیمی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے نہیں سنا تھا ربیع بن خثیم سے کہ کسی دنیوی معاملے کا ذکر کرتے ہوں مگر یہ کہ انہوں نے ایک دن کہا تھا کہ بنو تیم میں کتنی مسجدیں ہیں۔

يوما كم في التيم من مسجد ← الربيع بن خيثم يذكر من أمر الدنيا شيئا إلا أنه ← مَا ← أَبِي حَيَّانَ التَّيْمِيِّ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ← أبو نصر السندي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5038

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5039

5039 - أخبرنا محمد بن الحسين بن محمد بن الفضل أنا عبد الله بن جعفر نا يعقوب بن سفيان نا ابن عثمان أنا عبد الله هو ابن المبارك أنا عيسى بن عمر قال : كأنهم ذكروا عند الربيع بن خيثم شيئا من أمر الناس فقال الربيع : ذكر الله خير من ذكر الرجال

ہمیں خبر دی محمد بن حسین بن محمد بن فضل نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو ابن عثمان نے ان کو عبداللہ بن مبارک نے ان کو عیسیٰ بن عمر نے انہوں نے کہا کہ گویا کہ انہوں نے ربیع بن خثیم کے سامنے کوئی شے ذکر کی لوگوں کے معاملے میں سے تو ربیع نے فرمایا اللہ کا ذکر بہتر ہے مردہ دل کے ذکر سے۔

الرجال ← الله خير من ← كأنهم ذكروا عند الربيع بن خيثم شيئا من أمر الناس فقال الربيع ← عيسى بن عمر ← عَبْدُ اللَّهِ هُوَ ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← ابْنُ عُثْمَانَ ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← محمد بن الحسين بن محمد بن الفضل

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5039

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5040

5040 - قال و أخبرنا عبد الله بن المبارك أنا يونس بن أبي إسحاق نا بكر بن ماعز : أن ربيع بن خيثم أتته ابنة له فقالت : يا أبتاه أذهب ألعب ؟ فلما أكثرت عليه قال له بعض جلسائه : لو أمرتها فذهبت فقال : لا تكتب على اليوم إن شاء الله أن أمرها تلعب

کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی عبداللہ بن مبارک نے ان کو یونس بن ابواسحاق نے ان کو بکر بن ماعز نے یہ کہ ربیع بن خثیم کے پاس ان کی بیٹی آئی اور کہنے لگی اے میرے ابا جان میں کھیلنے جاؤں؟ جب اس نے کثرت کے ساتھ بار بار کہا تو بعض اہل مجلس نے ان سے کہا۔ اگر آپ اس بچی کو اجازت دے دیتے تو چلی جاتی۔ فرمایا کہ انشاءاللہ آج کے دن یہ نہیں لکھا جائے گا کہ ربیع نے اس کو حکم دیا تھا کہ وہ کھیلے۔

له بعض جلسائه لو أمرتها فذهبت ← يا أبتاه أذهب ألعب فلما أكثرت عليه ← بكر بن ماعز أن ربيع بن خيثم أتته ابنة له ← يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5040

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5041

5041 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو عثمان البصري نا محمد بن عبد الوهاب نا عثمان بن أبي شيبة قال : سمعت عبده بن سليمان الكلابي يقول : جالست حسن بن صالح بن حي عشرين سنة ما سمعت كلمة أظن عليه فيها جناح

ہمیں خبر دی ابوطاہر فقیہ نے ان کو ابوعثمان بصری نے ان کو محمد بن عبد الوہاب نے ان کو عثمان بن ابوشیبہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عبدہ بن سلیمان کلابی سے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں بیس سال تک حسن بن صالح بن محمد کی صحبت میں رہا میں نے بھی ان سے کوئی ایسا کلمہ نہیں سنا جس کے بارے میں گمان کر سکوں کہ اس میں کوئی گناہ بھی ہے۔

كلمة أظن عليه فيها جناح ← جالست حسن بن صالح بن حي عشرين سنة ما ← عبدة بن سليمان الكلابي، ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5041

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5042

5042 - و أخبرنا أبو طاهر أنا أبو عثمان البصري نا محمد بن عبد الوهاب أنا إبراهيم بن رستم عن خارجة قال : صحبت ابن عون أربعا و عشرين سنة ما سمعت منه كلمة أظن عليه فيها جناح

اور ہمیں خبر دی ہے ابوطاہر نے ان کو ابوعثمان بصری نے ان کومحمد بن عبدالوہاب نے ان کو ابراہیم بن رستم نے ان کو خارجہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں پچیس سال تک حضرت ابن عون کی صحبت میں رہا میں نے ان سے بھی کوئی ایسا کلمہ نہیں سنا جس کے بارے میں گمان کر سکوں کہ اس میں گناہ ہے۔

منه كلمة أظن عليه فيها جناح ← صحبت ابن عون أربعا و عشرين سنة ما ← خَارِجَةَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ رُسْتُمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ ← أَبُو طَاهِرٍ، ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5042

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5043

5043 - أخبرنا أبو الحسن محمد بن يعقوب الفقيه أنا أبو بكر محمد بن أحمد المفيد حدثني خالد بن محمد بن خلد قال : سمعت أبا عبيد القاسم بن سلام يقول : سمعت يحيى بن سعيد يقول : ما ساد ابن عون الناس إن كان أزهدهم في الدنيا و لقد كان سليمان التيمي أترك للدنيا منه و لقد سقط له بيت فما رفعه حتى مات و لكن ساد ابن عون الناس بضبطه هذا اللسان

ہمیں خبر دی ابوالحسن محمد بن یعقوب فقیہ نے ان کو ابوبکر محمد بن احمد مفید نے ان کو حدیث بیان کی خالد بن محمد بن خلاد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوعبید قاسم بن سلام سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا یحییٰ بن سعید سے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عون نے لوگوں پر سرداری نہیں کی اگرچہ وہ سب لوگوں میں زاہد ترین تھے۔ اور البتہ تحقیق حضرت سلیمان تیمی ان سے بھی بڑے تارک الدنیا تھے۔ان کا گھر گسگیا تھا انہوں نے ان کو دوبارہ نہیں اٹھایا حتیٰ کہ انتقال کر گئے۔ لیکن ابن عون نے لوگوں کی سیادت کی مگر زبان پر مکمل کنٹرول کر کے۔

يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَبَا عُبَيْدٍ الْقَاسِمَ بْنَ سَلَّامٍ ← خالد بن محمد بن خلد ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمُفِيدُ ← أبو الحسن محمد بن يعقوب الفقيه

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5043

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 5044

5044 - أخبرنا أبو الحسن محمد بن يعقوب الفقيه أنا أبو علي الصواف نا أحمد بن المغلس قال : سمعت أحمد بن حنبل يقول : ـ شعيب بن حرب يقول : جالست عبد العزيز بن أبي رواد أكثر من خمسمائة مجلس فما أحسب أن صاحب الشمال كتب عليه شيئا و رواه أيضا أبو سهل المدائني عن شعيب بن حرب

ہمیں خبر دی ابوالحسن محمد بن یعقوب فقیہ نے ان کو ابوعلی صواف نے ان کو احمد بن مفلس نے انہوں نے سنا احمد بن حنبل سے وہ کہتے ہیں کہ شعیب بن حرب کہتے ہیں کہ میں پانچ سو سے زائد مجالس میں حضرت عبدالعزیز بن ابورزاد کے ساتھ بیٹھا ہوں میں یہ گمان بھی نہیں کرتا کہ۔ الٹے ہاتھ والے فرشتے نے ان کے خلاف کچھ لکھا ہوگا۔ اور اس بات کو ابوسہل مدائنی نے بھی شعیب بن حرب سے روایت کیا ہے۔

جالست عبد العزيز بن أبي رواد أكثر من خمسمائة مجلس فما أحسب ← شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ ← أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ← أحمد بن المغلس ← أَبُو عَلِيٍّ الصَّوَّافُ، ← أبو الحسن محمد بن يعقوب الفقيه

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 5044

chevron_left Previous
1…212223…40
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood